Aik_Sawal
Minister (2k+ posts)
نئے جج کہاں سے آرہے ہیں؟
Bilkul sahih jagah say aa rahay hain.
Sari baat main tumhain tareekhon ka tazad nazar aaya? Asal baat nazar nahi aie? - :doh:
نئے الیکشن ستمبر میں ہوں گے۔
اسمبلی ٹوٹنے کے بعد اگلے الیکشن کے لیے کم از کم نوے دن چایئے ہوتے ہیں۔ 14 اگست سےدھرنے شروع ہوئے۔ بقول ہاشمی اگست کے آخر تک نواز شریف فارغ ہو جاتا۔ اگر 31 اگست تک اسمبلیاں فارغ ہوجاتیں تو ایک مہینے میں کیسے نئے الیکشن ہو سکتے ہیں؟
Ta keh Imran ko seedha ker sakay.پی ٹی آئی کی صدارت پر اصرار کیوں ہے؟