جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے
Dhokybaz to intha k patwari nikly jin 4 halqo ka khan nai kha waha zalalt hi nikli patwariyo k liye..
عقل کے اندھے اس سیٹ پر ٹربیونل اپنا فیصلہ دے چکی اور عثمان ڈار کو غلط الزامات پر جرمانہ بھی ہو چکا
اب سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ایک سال بعد یہی آئے گا
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے
![]()
:lol::lol::lol:
یہی بات پچھلے ٣ حلقوں میں بھی کہی تھی
یہی رونے کا طعنہ
اگر اتنے ہی سکون میں ہو تو تم سب کیوں چیخ رہے ہو؟
ہاں بول پرفیکٹ ڈنگر ، تمھیں کیا تکلیف ہے اس اوتار سے ، صبح سے دو دفعہ اس کو کوٹ کر دیا ہے
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا
کیا تب ووٹوں کی تصدیق کی گئی تھی؟
![]()
:lol::lol::lol:
چڑتے کیوں ہو ؟؟؟
میں تو ہنس رہا ہوں :lol:
ووٹوں کی تصدیق کیوں ہو ، جب دھاندلی کے الزامات میں وزن ہی نہ ہو اور کیس کرنے والا پیشی پر ہی نہ آئے
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے
![]()
:lol::lol::lol:
چڑتے کیوں ہو ؟؟؟
میں تو ہنس رہا ہوں :lol:
عقل کے اندھے اس سیٹ پر ٹربیونل اپنا فیصلہ دے چکی اور عثمان ڈار کو غلط الزامات پر جرمانہ بھی ہو چکا
اب سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ایک سال بعد یہی آئے گا
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|