Imran Khan on Usman Dar's Halqa

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے

Dhokybaz to intha k patwari nikly jin 4 halqo ka khan nai kha waha zalalt hi nikli patwariyo k liye..
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کا موقف آج ایک بار پھر درست ثابت ہو گیا_


ایک
دو
تین
چار


چاروں حلقوں کو کھولا گیا تو اس میں سے زیر کی بجائے مریل بلیاں نکلیں جس کو نوازشریف بڑے فخر سے عوامی مینڈیٹ کا نام دیتا آیا تھا_


لیکن وہ ن لیگی ہی کیا جس کو شرم و حیا محسوس ہو جائے_ ڈھٹائی سے اس دھاندلی کو بھی مختلف نام دے کر اپنی ذلالت کے پیچھے چھپتے آ گئے_


( تاریخ پاکستان سن ٢٠١٣ء تا ٢٠١٦)
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کے اندھے اس سیٹ پر ٹربیونل اپنا فیصلہ دے چکی اور عثمان ڈار کو غلط الزامات پر جرمانہ بھی ہو چکا
اب سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ایک سال بعد یہی آئے گا

Dhokybaz to intha k patwari nikly jin 4 halqo ka khan nai kha waha zalalt hi nikli patwariyo k liye..
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کے اندھے اس سیٹ پر ٹربیونل اپنا فیصلہ دے چکی اور عثمان ڈار کو غلط الزامات پر جرمانہ بھی ہو چکا
اب سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ایک سال بعد یہی آئے گا

یہی بات پچھلے ٣ حلقوں میں بھی کہی تھی
یہی رونے کا طعنہ
اگر اتنے ہی سکون میں ہو تو تم سب کیوں چیخ رہے ہو؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے

avatar55078_28.gif

:lol::lol::lol:
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا


یہی بات پچھلے ٣ حلقوں میں بھی کہی تھی
یہی رونے کا طعنہ
اگر اتنے ہی سکون میں ہو تو تم سب کیوں چیخ رہے ہو؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں بول پرفیکٹ ڈنگر ، تمھیں کیا تکلیف ہے اس اوتار سے ، صبح سے دو دفعہ اس کو کوٹ کر دیا ہے

avatar55078_28.gif


:lol::lol::lol:

چڑتے کیوں ہو ؟؟؟
میں تو ہنس رہا ہوں :lol:
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا

کیا تب ووٹوں کی تصدیق کی گئی تھی؟
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹوں کی تصدیق کیوں ہو ، جب دھاندلی کے الزامات میں وزن ہی نہ ہو اور کیس کرنے والا پیشی پر ہی نہ آئے

کیا تب ووٹوں کی تصدیق کی گئی تھی؟
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں چڑنے کیا بات ، میں تو صرف جان کاری لے رہا تھا ، ہنسو جتنا دل کر رہا ہے


avatar55078_28.gif


:lol::lol::lol:

چڑتے کیوں ہو ؟؟؟
میں تو ہنس رہا ہوں :lol:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو اپنا کھاجا ہاتھ سے نکلتا دکھائی دے رہا ہے

بے چارے 3 دفعہ پہلے ذلیل ہو چکے ہیں ... ہن انشاءاللہ چوتھی واری وی ہون گے

بھاگ پٹواری بھاگ ... تیرے کھاجے نوں لگ گیا داغ
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹوں کی تصدیق کیوں ہو ، جب دھاندلی کے الزامات میں وزن ہی نہ ہو اور کیس کرنے والا پیشی پر ہی نہ آئے

لہٰذا نہیں ہوئی
تو سپریم کورٹ نے ووٹوں کی تصدیق ضروری سمجھی انہی ثبوتوں کی بنیاد پر جن کی بنیاد پر ٹریبونل نے تصدیق نہیں کروائی
 

Sniper-FB/NawazNoora

Politcal Worker (100+ posts)
جھوٹے انسان ، تیری قسمت میں رونا لکھا ہے اور روتا رہے گا ، حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور تو حلقوں کے پیچھے خوار ہو رہا ہے


اگر دھاندلی نہیں ہوئی تھی تو پھٹواریوں کی تشریفیں کیوں بھڑک اٹھتی ہیں دھاندلی کا نام سنتے ہی
:lol:
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
عقل کے اندھے اس سیٹ پر ٹربیونل اپنا فیصلہ دے چکی اور عثمان ڈار کو غلط الزامات پر جرمانہ بھی ہو چکا
اب سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ایک سال بعد یہی آئے گا

Rooty hi hai rhna tum patwari... rina tumhri kismat main likha ja chuka hai.
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
قبلہ عثمان ڈار یہ کیس دو ٹریبونلز میں ہار چکا ، تیسرے میں بھی میدان حاضر ہے اور گھوڑا بھی ، ڈر کس بات کا


Hairat hay chaar main say 3 par faisala apky khilaaf achuka phir bhi ap is taraha sy baat kar rahy ho jaisay ap ka mukaaf theek sabit hoa ho baqi jaga bhi