تمھیں معلوم ہے کہ انڈیا نے یہ کیا کیا ہے؟
یا اس موٹے کو معلوم ہے کہ یہ آرٹیکل کیا ہیں؟
یا اس موٹے کو معلوم ہے کہ یہ آرٹیکل کیا ہیں؟
مولانا صاحب کی بات میں دم ہے کہ عمران خان نے انڈین انتخابات سے پہلے بالکل یہی بات کہی تھی کہ مودی کے جیتنے سے مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا۔
کیا اس طرح کا حل دینا ہے کشمیریوں کو عمران خان اور مودی نے؟؟؟؟
کشمیری کہتے ہیں کہ "ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے"، اس کے علاوہ ان کو کوئی اور حل قبول نہیں۔