MashraQi Larka
Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !
احتجاج کرنے سے نئی روکا ہے کسی نے۔ جمہوری حق ہے آپکا۔ پر اگلے کا جُرم ثابت بھی تو کریں؟ جِس پے ڈھائی سال اُس جرم کا اِلزام لگاتے رہے ہیں۔۔
اور پھر ڈُوب کے بھی وہی مریں جِن پے جُرم کا اِلزام ثابت نہیں کر سکے ہیں۔ جبکہ اِلزام لگانے والے ڈوب کے نہ مریں، جو ڈھائی سال بعد بھی ثابت نہیں کر سکے ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ آپ بلکل صحیح فرما رہے ہوں کہ سب کے ساتھ ہوا ہے
لیکن دوسروں میں ہمّت ہے اس برائی کو برائی کہنے کی اور اسکے خلاف لڑنے کی
آپ میں نہیں ہے تو کمی آپ میں ہے. اپنی کم ہمتی کی بنیاد پہ دوسرے کی حوصلہ شکنی نہ کرو
کوئی بدمعاش پورے محلے کو تھپڑ مارتا ہے اور آپ روز یہ سوچ کر چپ ہو جاتے ہیں کہ خیر ہے سب کے ساتھ ہو رہا ہے تو یہ آپ کی مرضی اور کم ہمتی ہے
لیکن اگر کوئی اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے اس حق سے روکیں مت
آپ کا رویہ عجیب غلامانہ ہے
کہ رہنے دو یار کیوں احتجاج کرتے ہو
آپ دو جرم کر رہے ہیں
ایک تو ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے اور دوسرا یہ کہ جو ہمّت کرتا ہے اسکی حوصلہ شکنی کرتے ہو اور مذاق اور ٹھٹھا کرتے ہو
اور بے شرمی کی بات یہ ہے کہ اس حوصلہ شکنی کی دلیل یہ ہے کہ یہ ظلم نہیں ہے کیوں کہ سب کو چپیڑیں پڑ رہی ہیں