Imran Khan completes hat trick --- Tribunal orders re polling in NA-154

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

ہو سکتا ہے کہ آپ بلکل صحیح فرما رہے ہوں کہ سب کے ساتھ ہوا ہے
لیکن دوسروں میں ہمّت ہے اس برائی کو برائی کہنے کی اور اسکے خلاف لڑنے کی
آپ میں نہیں ہے تو کمی آپ میں ہے. اپنی کم ہمتی کی بنیاد پہ دوسرے کی حوصلہ شکنی نہ کرو
کوئی بدمعاش پورے محلے کو تھپڑ مارتا ہے اور آپ روز یہ سوچ کر چپ ہو جاتے ہیں کہ خیر ہے سب کے ساتھ ہو رہا ہے تو یہ آپ کی مرضی اور کم ہمتی ہے
لیکن اگر کوئی اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے اس حق سے روکیں مت
آپ کا رویہ عجیب غلامانہ ہے
کہ رہنے دو یار کیوں احتجاج کرتے ہو
آپ دو جرم کر رہے ہیں
ایک تو ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے اور دوسرا یہ کہ جو ہمّت کرتا ہے اسکی حوصلہ شکنی کرتے ہو اور مذاق اور ٹھٹھا کرتے ہو
اور بے شرمی کی بات یہ ہے کہ اس حوصلہ شکنی کی دلیل یہ ہے کہ یہ ظلم نہیں ہے کیوں کہ سب کو چپیڑیں پڑ رہی ہیں

احتجاج کرنے سے نئی روکا ہے کسی نے۔ جمہوری حق ہے آپکا۔ پر اگلے کا جُرم ثابت بھی تو کریں؟ جِس پے ڈھائی سال اُس جرم کا اِلزام لگاتے رہے ہیں۔۔

اور پھر ڈُوب کے بھی وہی مریں جِن پے جُرم کا اِلزام ثابت نہیں کر سکے ہیں۔ جبکہ اِلزام لگانے والے ڈوب کے نہ مریں، جو ڈھائی سال بعد بھی ثابت نہیں کر سکے ہیں۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

یار خود ہی کہ رہے ہو کہ سب کے ساتھ ہوا ہے
اب کہ رہے ہو کہ ثابت کریں
بات بن نہیں رہی ہے
کوئی نہیں
حوصلہ کرو
ٹھنڈے دماغ سے سوچو سمجھ آ جائے گی
دوبارہ کوشش کرتا ہوں
نظام میں اگر کوئی شخص اپنی ذمہ داری پوری نہ کرے تو کمزور پہ ظلم ہوتا ہے
اور آپ یہ کہ کر آنکھیں بند نہیں کر سکتے کہ سب کے ساتھ ہو رہا ہے اس لئے یہ سرے سے ظلم ہے ہی نہیں
 
تو سب کیساتھ نااہلی، کمی، کوتاہی ہوئی ہے۔ دھاندلی آپکے ساتھ ہوئی ہے۔میں اِس سے متفق ہوں۔ جو بھی آخری دو لائنوں میں لکھا ہے۔ظُلم ہے ٹھیک ہے۔ پر اِسکا ذِمہ دار بھی توظالم کو ٹھہراؤ نا۔ نا کہ کسی اور کو۔
 
Kotak

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

مبارک ہو انصافی ٹائیگرز __
-
الحمداللہ آج ایک بار پھر عمران خان کا دھاندلی کے متعلق موقف درست ثابت ہو گیا_ اڑھائی سال سٹے آرڈرز کے پیچھے چھپتے ن لیگی کو آج شرم کے مارے ڈوب مرنا چاہیے_
offer-image-1.jpg

CNVIHseUcAUKR8g.jpg:small

Ya Allah Tera Shokar Hay, Beshak Tu Shacha Hay Aur Sach ko Pasand Farmata hay Aur Sach ko Ghoot Par Ghalba Daita hay Apni Marzi se apne waqt aur apnay tareeqay se. Beshak wo plan Karthay hain par Tu Behtereen Plan Karnay Wala Hay..

Please Hum jo Pakistan Se Bahir Hain Aisi Methayee k liay Tarastay hain...Kuch tho Hum par rehem karo..kioon jala rahay ho ?
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

تو سب کیساتھ نااہلی، کمی، کوتاہی ہوئی ہے۔ دھاندلی آپکے ساتھ ہوئی ہے۔میں اِس سے متفق ہوں۔ جو بھی آخری دو لائنوں میں لکھا ہے۔ظُلم ہے ٹھیک ہے۔ پر اِسکا ذِمہ دار بھی توظالم کو ٹھہراؤ نا۔ نا کہ کسی اور کو۔

ذمہ دار ظالم کو بھی ٹھہرایا جائے گا اور اس ظلم سے فائدہ اٹھانے والے کو بھی
ایک مثال پیش کرتا ہوں
اگر اب سمجھ نہ آئی تو پھر میرے بس سے باہر ہے
معاشرے میں پولیس کا کام یہ ہوتا ہے کہ اگر کمزور کے خلاف طاقتور ظلم کرے تو پولیس کمزور کی جگہ طاقتور سے حق وصول کرے گی
اب اگر پولیس اپنا کام نہ کرے تو کیا ہم یہ کہ کر آنکھیں بند کر سکتے ہیں کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ پولیس کی نااہلی سب ہی کے لئے ہے؟
نہیں !کیوں کہ پولیس کی نا اہلی سے طاقتور کو اتنا فرق نہیں پڑتا جتنا کمزور کو
اب قصور میں جن غریبوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پولیس اپنا کام نہیں کر سکی
تو کیا قصور کے طاقتور لوگوں پہ اس نا اہلی کا کوئی اثر ہوا؟
بلکل نہیں!!! بلکہ الٹا فائدہ ہوا
لہٰذا یہ بنیادی اصول ہے کہ نظام جب بھی اپنا کام نہیں کرے گا پسنا غریب ہی نے ہے
اب ذمہ دار کی طرف آ جاتے ہیں
قصور میں جب پولیس اپنا کام کرنے میں ناکام رہی تو کیا صرف پولیس ظالم ہے؟
یا پھر پولیس کی اس نا اہلی سے فائدہ اٹھا کر بچوں سے زیادتی کرنے والے بھی ظالم ہیں؟
آسان جواب ہے
نا اہلی کمی کوتاہی کرنے والا بھی ذمہ دار ہے اور اس کا فائدہ اٹھانے والا بھی
لہٰذا دونوں کو سزا ملے گی
الیکشن میں سزا نہیں دی جا رہی مگر اس نا اہلی کے نتیجے میں جو رزلٹ تسلیم کیا گیا ہے اسے واپس لے لیا گیا ہے
حضرت ابو بکر کا پہلا خطبہ آپ نے پڑھا ہوگا اس میں الفاظ ہیں
تمہارا کمزور شخص میرے نزدیک قوی ہے جب تک میں اسکا حق نہ دلا دوں اور تمہارا طاقتور شخص مرے نزدیک کمزور ہے جب تک اس کے ذمے جو حق ہے وہ اس سے نہ لے لوں
تو بھائی حکومت ،عدالت ،پولیس، الیکشن کمیشن ،یہ سب امپائر ہیں اور ان کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے طاقتور کمزور پہ ظلم نہ کر سکے اور اگر کرے تو اسکا حق واپس دلایا جا سکے
اگر ہر انسان اپنا حق خود لے سکتا تو کسی نظام کی ضرورت نہ پڑتی
اس لئے اگر الیکشن کمیشن نے اپنا کام نہیں کیا تو یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ طاقتور کو فائدہ ہوا یا نہیں
فائدہ ہوتا ہی ہوتا ہے! نظام جب بھی کام نہیں کرے گا فائدہ صرف طاقتور کو ہوگا
لہٰذا ہم نظام کی معطلی کو اس بنیاد پہ نظر انداز نہیں کر سکتے کہ یار اس سے ہوا تو کچھ نہیں
یعنی جب جب کسی طاقتور کو فائدہ نہیں ہوا تو نظام کا معطل ہونا ٹھیک ہے
بلکل نہیں !!!بلکہ نظام کا معطل ہونا کسی طور بھی ٹھیک نہیں تاکہ یہ بحث ہی نہ رہے کہ کہیں طاقتور نے اسکا فائدہ تو نہیں اٹھا لیا
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
صادق نکلے بئی مان
تے
مقدس بنے پلید

پٹواری اب دوبارہ الکشن سے اپنی حفت مٹانا چاہتے ہیں
 
آپ بہت چالاک ہو۔ مِثالیں پڑھوا پڑھوا کر مارنا چاہتے ہو۔

بھئی دیکھ سیدھی سی بات ہے۔ ظلم سے انکار نئی کیا ہے۔ صِرف اتنا کہا ہے جِس نے ظلم کیا ہے، اسکو ذِمہ دار ٹھہراؤ، کِسی اور کو نہیں۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

آپ بہت چالاک ہو۔ مِثالیں پڑھوا پڑھوا کر مارنا چاہتے ہو۔

بھئی دیکھ سیدھی سی بات ہے۔ ظلم سے انکار نئی کیا ہے۔ صِرف اتنا کہا ہے جِس نے ظلم کیا ہے، اسکو ذِمہ دار ٹھہراؤ، کِسی اور کو نہیں۔

جس نے نا اہلی کی ہے اور جس نے اس نا اہلی سے فائدہ اٹھایا ہے دونوں سزا وار ہیں
قصور میں پولیس بھی ذمہ دار ہے کیوں کہ اس نے نا اہلی دکھائی اور وہ لوگ بھی جنہوں نے پولیس کی اس نااہلی سے فائدہ اٹھایا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Caption

تہانوں لوے مولا، تہاڈا بیڑا غرق ججو

ساڈیاں عدالتان تے ساڈے خلاف فیصلے
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Re: Caption

Re: Hamza Ali Abbasi responds to Saif Ali Khan's anti-Pakistan rant
YEH NOORA TUM LAY LOO, APNI ASHYARIA RAI IDHAR BHAJE DOO, WATA SATA.. MANZOOR?
 
Back
Top