Imran Khan broke pledge to party leaders over march to PM House :- Javaid Hashmi

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Re: عمران نے کہا کہ آپ نے جانا ہے تو جائیں

Good. Time for him to move on. No place for him in the party. Thank you!
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)



ہاشمی صاحب آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے ذہانت نہیں حکمت درکار ہے ، اور آج کل یہی تو کمیاب ہے


:(جب جنون ، حواس باختگی عروج پر ہو ، تو ، یہی سننا پڑے گا ، آپ جا سکتے ہیں ، شیخ و چودھری آ سکتے ہیں
 

Resonant

MPA (400+ posts)
جاوید ہاشمی کا اپنا کیا سیاسی کردار رہا ہے؟ یہ شخص ضیاؑ کے دور میں وزیر تھا۔۔۔چنانچہ پلیز اسے جمہوریت کا چیمپئین بنا کر پیش کرنا بند کرو۔۔۔یہ اس وقت نواز لیگ میں وزیر تھا جب نواز شریف نے اپنے گلو بٹوں کے ساتھ سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے چیمبر میں گھس کر انکے سر پر جوتے مارے گئے تھے۔۔۔اس وقت اس نام نہاد جمہوریت کے پُتلے کو کیوں شرم نہیں آئی، اس نے کیوں استعفیٰ نہ دیا؟۔۔۔اس دھرنے کے آغاذ سے ہی اسکا کردار مشکوک رہا ہے، اگر یہ اور محمود قریشی نہ ہوتے تو یہ دھرنا کب کا اپنے مقاصد حاصل کرچکا ہوتا۔۔۔کھوکھلا بت، وقت آگیا ہے کہ ایسے بتوں کو پاش پاش کردیا جائے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران نے کہا کہ آپ نے جانا ہے تو جائیں



:biggthumpup:خان صاحب قادری کی ہٹ دھرمی اور جذباتیت کا شکار ہو چکے ہیں ، قادری منتقم مزاج پیر ہے ، اور ہاشمی ایک مستقل مزاج سیاستدان ، فیصلہ خان کا ، ہم کہیں تو اچھا نا لگے گا


عمران خان اگر ضد کر رہا ہے تو اپنے جایز مطالبے پر کر رہا ہے اور اگر آج وہ پیچھے ہٹا تو پھر ان جمہور کی شکل میں آمروں کے خلاف کسی نے کھڑا نہیں ہونا. نواز شریف کی موجودگی میں دھاندلی ہوئی عدالت میں نواز شریف نے دھاندلی کے خلاف سٹے آرڈر لے رکھا ہے تو آپ خود انصاف سے بتاؤ کہ نواز شریف کی موجودگی میں شفاف تحقیقات ہو سکتی ہیں؟ او بھائی اب تو رپورٹ میں بھی ثابت ہو چکا ہے کہ پنجاب حکومت ذمیدار ہے لیکن پولیس شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہونے کی وجہ سے ایف آئ آر نہیں کاٹ رہی تو پھر نواز شریف کے وزیر اعظم ہونے کی موجودگی میں شفاف تحقیقات کیسے ہو سکتی ہیں؟
 
Not a good decision by IK.

we have been telling you guys for ever that IK is being used as Asghar Khan...lekin you did not listen...ab lets pray from Allah that Army doesn't use this as an excuse to impose Martial Law...lets hope that IK forgets about resignation and work with parliament and start 99.99% demands which have been agreed upon by the gov....
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو لوٹ کر کھانے والے چور پانچ سال پارلیمنٹ بیٹھ سکتے ہیں تو عوام ایکدن کیلئے بھی اسکے لان میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے شرم کرو جاوید ہاشمی تم نے اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ہی بونگی ما ر دی تھی یہ کہہ کر کے میرا لیڈر نواز شریف ہے

اب اس پر کون اعتبار کرے گا ؟
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
This bloody Javed needs to be kicked out of the party.
He does not believe on democracy.
Democracy means, you need to work with the decision of the majority.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارا لیڈر عمران خان . ہاشمی صاحب آپ منٹ منٹ بعد نا راض ھو جاتے ہیں . آپ نے تو کبھی عمران خان کو لیڈر ہی نہیں مانا . آپ کی اسمبلی میں پہلی تقریر میں آپ نواز شریف کو لیڈر کہہ کر پی ٹی آئی وورکروں کو دکھی کیا تھا . آج لگتا ہے آپ پھر عمران خان کی کمر میں چھرا گھو نپا ہیں . آپ عمران خان کو وہا ں چھوڑ کر بھاگ آ ے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol: noon league ko wapsi
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید ہاشمی باغی نہیں غدار اور نصیبو لیگ کا ٹاوٹ تھا اور عمران خان کو اس کا معلوم تھا
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
chaal ja dafa hoo, in a field ONLY LEADER TAKES DECISION, tum bhagh gaye mudaan see, buzdill, nooro ko marasi , ja nooro ke boot chaat, shut up for a while then do ur bakwas, u r not important for us, ghadaar
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
Re: عمران نے کہا کہ آپ نے جانا ہے تو جائیں

برا دکھ ہوا تاریک انصاف میں اختلاف راے کی گنجائش ہی نہیں
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Do not agree with all the points of Javed Hashmi....................but it is good thing that PTI is becoming more democratic with such criticism on its own policy by its own members... Think Bigger PTI supporters... TUQ is an ............... IK has been peaceful , all the mess started from the PAT workers yesterday...
 

Back
Top