:biggthumpup:خان صاحب قادری کی ہٹ دھرمی اور جذباتیت کا شکار ہو چکے ہیں ، قادری منتقم مزاج پیر ہے ، اور ہاشمی ایک مستقل مزاج سیاستدان ، فیصلہ خان کا ، ہم کہیں تو اچھا نا لگے گا
Not a good decision by IK.
kaha mar gy sare PTI wale ab..
:lol::lol::lol::lol::lol: noon league ko wapsiہمارا لیڈر عمران خان . ہاشمی صاحب آپ منٹ منٹ بعد نا راض ھو جاتے ہیں . آپ نے تو کبھی عمران خان کو لیڈر ہی نہیں مانا . آپ کی اسمبلی میں پہلی تقریر میں آپ نواز شریف کو لیڈر کہہ کر پی ٹی آئی وورکروں کو دکھی کیا تھا . آج لگتا ہے آپ پھر عمران خان کی کمر میں چھرا گھو نپا ہیں . آپ عمران خان کو وہا ں چھوڑ کر بھاگ آ ے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|