IK Murder Attempt Case! SHO Mr. Baddhar Dustbinned, Dies of Heart Attack

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


FtRPpXxWcAIX4aT


وزیرآباد/ لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی کی ہلاکت

وزیرآباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کا مدعی ایس ایچ او جاں بحق

وزیرآباد: عامر بھدر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی تعینات تھے

وزیرآباد: عامر بھدر پر ایف آئی آر بروقت درج نہ کرنے کا بھی الزام تھا


وزیرآباد: عامر بھدر کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے


وزیرآباد: گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ خاندانی ذرائع

وزیرآباد: ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع


وزیرآباد: مرحوم ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیرآباد تعینات تھے


https://twitter.com/x/status/1645028091973242881
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مقصود چپراسی ڈاکٹر رضوان کی طرح اسکو بھی مار دیا ارشد شریف کا قاتل گوجر خانی شیخاں دا منڈا ہیجڑا اپنے خلاف ثبوت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن جب اللہ کئ پکڑ میں آیا تو بال بچوں دو بیویوں تین رکھیلوں سمیت قدرت کی گرفت سے بچ نا پائے گا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چیف جسٹس ُاور قاضی عیسی دونوں سے استعفی لے کر سپریم کورٹ کو ٹوٹ پھوٹ سے بچایا جائے اگر چیف جسٹس جایے گا تو قاضی عیسی جیسا کرپٹ اور لعنتی ُاور منی لانڈرر بھی جائے گا ورنہ اب عوام ہر کرپٹ جج اور جرنیل کی ماں کوچ کر ملک بچانا پڑے گا
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس ُاور قاضی عیسی دونوں سے استعفی لے کر سپریم کورٹ کو ٹوٹ پھوٹ سے بچایا جائے اگر چیف جسٹس جایے گا تو قاضی عیسی جیسا کرپٹ اور لعنتی ُاور منی لانڈرر بھی جائے گا ورنہ اب عوام ہر کرپٹ جج اور جرنیل کی ماں کوچ کر ملک بچانا پڑے گا
How you can say that the others will come are angels?🤔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
How ironic anyone who can get boots into trouble conveniently dies of a heart attack. This should be big warning to all the boots chamchas right now that eventually this is how you will end up
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Six people apparently died from heart attacks but they were actually killed by Dirty Harry and associates.They were linked with corruption of Showbaz bhikari or attempted murder of Imran.This is a common tactic in third world countries to erase evidence.Arshad Sharif and Zille Shah were also murdered by agencies.
 

Back
Top