News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
وزیرآباد/ لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی کی ہلاکت
وزیرآباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کا مدعی ایس ایچ او جاں بحق
وزیرآباد: عامر بھدر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی تعینات تھے
وزیرآباد: عامر بھدر پر ایف آئی آر بروقت درج نہ کرنے کا بھی الزام تھا
وزیرآباد: عامر بھدر کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے
وزیرآباد: گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ خاندانی ذرائع
وزیرآباد: ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع
وزیرآباد: مرحوم ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیرآباد تعینات تھے
https://twitter.com/x/status/1645028091973242881
Last edited: