Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی طاقت کا موازنہ عمران خان کی ہی طاقت سے ؟ ہاہاہا خوب
چلو ایک سروے اس پر بھی کر کے دیکھتے ہیں کہ کیا عمران خان کا احتجاج شہباز شریف کے زرادری کے خلاف کیے گئے احتجاج سے زیادہ موثر اور بڑا ہو گا یا نہیں ؟
دودھ کا دودھ شربت کا شربت
:lol: