I hereby submit resolution against siasat.pk : Please Support

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

گزشتہ کچھ عرصہ سے

Being Discussed Right Now

والے کالم میں اتنی زیادہ تھریڈز فریز کئے جاے جا رہے ہیں کے آئیڈیا ہی نہی ہو پاتا کے
کون سا تھریڈ ہٹ ہے اور کون سا پٹ

فورم انتظامیہ کو تین یا زیادہ سے زیادہ چار کی لمٹ رکھنی چاہئے

ہر اک یار بیلی کے تھریڈ کو فریز کرنے سے ہمیں کوئی اعتراز نہی ہے

لیکن اس سے اس کالم کا مقصد فوت ہو جاتا ہے

CYH4llzWYAAMdwX.jpg

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے خیال میں کوئی بھی تھریڈ فریز نہیں ہونا چاہے. یہ دوسرے تھریڈ کے ساتھ امتیازی سلوک ہو گا. جس تھریڈ پر زیادہ کمنٹس آ رہے وہ خودبخود سر فہرست آجانا چاہے

البتہ کسی خاص تھریڈ کو سٹکی بنایا جا سکتا ہے
 
indigo

Siasat.pk - Blogger
I dont even look at that column, now I know why I feel like that.. I think admin should let it happen naturally. Dont force your likes on us.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سیاست پی۔کے کو پتا نہیں کون سا نیا ڈیزائنر ٹکرا ہے جس نے نت نئے آئیڈیاز سے اس فورم کا ستیاناس کردیا ہے، ایک تو کلر سکیم اتنی بے ہودہ اور بکواس ہے کہ ہر طرف خوامخواہ سبزی بکھیر رکھی ہے، نوٹیفکیشن بار، مینوبار کو فریز کردیا ہے، پہلے ہی سکرین پر پورا پیج پڑھنے کے لئے اتنا سکرول کرنا پڑتا تھا، اب مزید جگہ کور ہوگئی ہے، اور یہ جو انڈر ڈسکشن تھریڈز ہیں اس سیکشن (وِجٹ) کا تو بیڑا ہی غرق کردیا ہے، پورے سیکشن میں تمام تھریڈز فریز کردیئے ہیں، پتا ہی نہیں چلتا کونسے تھریڈ پر بحث چل رہی ہے اور کونسا تھریڈ کئی دنوں سے مرا پڑا ہے۔

Ahsan 34

Banned
Jis thread pr zyada comment a rhy hu os ko khud hi oper jany ka muqa dia jana chahiye jesa k phly hota tha jis thread pr koi comment hota tha wo top pr a jata tha agr koi thread sticky na kia ho to nai to sticky k nichy
Admin please fix it
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سیاست پی۔کے کو پتا نہیں کون سا نیا ڈیزائنر ٹکرا ہے جس نے نت نئے آئیڈیاز سے اس فورم کا ستیاناس کردیا ہے، ایک تو کلر سکیم اتنی بے ہودہ اور بکواس ہے کہ ہر طرف خوامخواہ سبزی بکھیر رکھی ہے، نوٹیفکیشن بار، مینوبار کو فریز کردیا ہے، پہلے ہی سکرین پر پورا پیج پڑھنے کے لئے اتنا سکرول کرنا پڑتا تھا، اب مزید جگہ کور ہوگئی ہے، اور یہ جو انڈر ڈسکشن تھریڈز ہیں اس سیکشن (وِجٹ) کا تو بیڑا ہی غرق کردیا ہے، پورے سیکشن میں تمام تھریڈز فریز کردیئے ہیں، پتا ہی نہیں چلتا کونسے تھریڈ پر بحث چل رہی ہے اور کونسا تھریڈ کئی دنوں سے مرا پڑا ہے۔
نوٹیفکیشن بار، مینوبار کو فریز کرنے کا آیڈیا مجھے پسند ہے. ہو سکتا ہے ٹیبلیٹ/سمارٹ فون استعمال کرنے والے تنگ دامنی کا شکار ہوں

چوڑی چوڑی پٹیوں کی میں نے ہمیشہ مخالفت کی ہے. خاص کو لوگو والی پٹی. بے جا کی اشتہار بازی جس کی اب سیاست.پی کے کو ضرورت نہیں ہے
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
There is not much discussion here. It is mostly a shouting forum. It doesn't really matter which threads are frozen. Moderators are biased. They ban the victims and side with bad mouth culprits.
 
Illusioη

MPA (400+ posts)
اور نہیں تو کیا
صبح آفس میں ٩ بجے پٹواری اور کھوتے کا تھریڈ پڑھا تھا
images

ابھی بھی بار بار ویکھن نو مل ریا اے
اے دا کوئی حل کڈو یار
 
Chaudhery

MPA (400+ posts)
This issue will be discussed in our next meeting.

We mostly freeze/stick threads with exclusive content or the content written by a member
 
Back
Top