چلیں اب آپ الله کو حاضر ناظر جان کے بتائیں کیا عمران خان نواز شریف سے زیادہ ہینڈ سم نہیں ؟؟؟
بھائی کسی خاتوں سے آپ یہ بات دریافت کرتے تو بہتر تھا، میں نے اب تک آپ کے خان کو اس نظر سے دیکھا نہیں۔
پر آپ کی بات بجا ہے۔
آپ یہ بتائیں کے کیا آپ کے خان جیسے دماغی توازن رکھنے والے انسان کو کیا مملکت کا سربراہ ہونا چاہئے؟
یہ تو کے پی کے کی ترقی کا تنزلی فیصلہ کرے گی لیکن ابھی میں یہ پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ زرداری یا نواز شریف سے ہزار درجے بہتر ثابت ہو گا
چلیں جانب آپ یہ تو مانے کہ ابھی تک نواب صاب نے ک پ ک میں کچھ خاص نہیں کیا، جس کی بنیاد پہ آپ آج جواب دے سکتے۔
عمران خان کونسا پچاسی سے حکومت میں ہے ، دو سال میں کیا تقدیریں نہیں بدلتیں
عمران خان کونسا پچاسی سے حکومت میں ہے ، دو سال میں کیا تقدیریں نہیں بدلتیں
انجنئیر بھائی پانچ سال تک تو پشاور کے ہسپتالوں کا حالت شوکت خانم جیسا ہو سکتا ہے
یہ کر دیں ہم مان جائے گا صرف ڈسٹرکٹ پشاور کا کر دیں پھر بھی
شوکت خانم کو شوکت خانم بننے میں بیس سال لگے ہیں گلاب خانا
امید ہے اے این پی کی حکومت سے بہت بہتر ہوں گے ہسپتال ، ابھی بھی بہت بہتر ہیں
پہلے یہ بتائیں کہ پچاسی سے کون حکومت میں ہے، بریک اپ کے ساتھ۔
یہ بات آپ مانیں کہ اگر صاحب نے ک پ ک میں بہتر بندے لگائے ہوتے تو کافی زیادہ بہتری ہو سکتی تھی۔
آپ تبدیلی کی باتیں کرتے ہیں، اپنے آپ کو باقیوں سے کمپیئر کر کہ آپ خود اپنے آپ کو ان کے لیول پہ لاتے ہیں۔
ان میں سے کوئی ہمارا ماما تایا نہیں، پر میں خود پی ٹی آئی سے کافی امیدیں رکھتا تھا، کافی نا امید ہوا۔
اور برا نا منائیں لیکن اب صاحب جتنے ان سٹیبل ہو چکے ہیں، ان کی کوئی کل سیدھی نظر نہیں آتی، اگلی بار میں پھر ان کے علاوہ ہی کسی کو سپورٹ کروں گا
پیسا جمع کرنے میں ٹائم لگا - اب پیسے کی کوئی کمی نہیں سارا صوبائی حکومت پاس ہے
دنیا میں کہیں بھی ایک بہترین کینسر اسپتال بنانے میں بیس سال نہیں لگتا .. اور اگر آپ ایک ہسپتال کے لیے بیس سال مانگ رہا ہے تو گنجوں سے پندرہ سال میں پورا پنجاب کا حساب کتاب کیوں مانگ رہا ہے پھر
آپ جسے سپورٹ کرنا چاہیں آپ کی مرضی ، میں بے ایمانوں چوروں کو کبھی سپورٹ نہیں کروں گا جو پاکستان کے بارے میں کہتے ہیں میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں ، حالات راتو رات نہیں بدل سکتے لیکن اپنے حالات راتو رات بدل جاتے ہیں
پاکستان کے لیے جان قربان کرنے کے دعوے اور پاکستان کا ہی خون چوس رہے ہیں ، عمران خان سو مزید غلطیاں کر کے بھی ان سے ہزار درجے بہتر ہو گا
یہی المیہ ہے کہ آپ کے صاحب بھی اتنے ہی کرپٹ ہیں، پر آپ کا ایمان غیرمتزلزل
ذرا بتائے عمران خان کی لندن اور دبئی میں کتنی جائداد بنی ہے حکومت میں آنے کے بعد
مجھے یہ پتا ہے کہ شوکت خانم اور آئے کے ایف کے فنڈز میں مسلہ ہے، دونوں اس کے پاس تھے، یہ کافی ہیں، جتنی اوقات تھی اتنی کی
شوکت خانم بے نامی ٹرانزیکشن، آئے کے ایف آڈت ریپورٹ ابھی تک نہیں دی، صرف اسٹیٹمنٹ دی ہے، کیوں؟کیا مسلہ تھا ، وضاحت فرمایئے
کیا مسلہ تھا ، وضاحت فرمایئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|