Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (2ɴd Aυɢυѕт 2015)

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
شوکت خانم بے نامی ٹرانزیکشن، آئے کے ایف آڈت ریپورٹ ابھی تک نہیں دی، صرف اسٹیٹمنٹ دی ہے، کیوں؟

LOL report IK hud to nhi banata... international agencies hai jo yeh kam karti hai... shafafiyat ka dawah IK hud kary or apni banai report sy to kya tum maan lo gy??????
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
اللہ پاکستان کے نوجوانوں کی واحد امید کو صحتمند اور سلامت رکھے آمین
 
tudywala

Minister (2k+ posts)
کے پی کے میں صرف ہسپتال ہی نہیں ہے اور بھی بہت کچھ ہے ٹھیک ہونے والا ، سارا پیسہ ہسپتالوں پی نہیں لگایا جا سکتا

گنجوں سے کسی نے یہ حساب نہیں مانگا کہ ہر سکول ایچی سن کیوں نہیں بنا نا یہ حساب مانگا کہ لاہور پیرس کیوں نہیں بنا ، مجھے بس اس کا جواب چاہیے اتنے سالوں میں رشوت کیوں نہیں ختم ہوئی ، پولیس مزید سے مزید بے حس کیوں ہوئی ، زیادہ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر کیوں ہو گئے
Danish shool Hain too .
 
tudywala

Minister (2k+ posts)
شوکت خانم بے نامی ٹرانزیکشن، آئے کے ایف آڈت ریپورٹ ابھی تک نہیں دی، صرف اسٹیٹمنٹ دی ہے، کیوں؟
Yaar punjab govt ki last 7 yrs ki audit report to publish kro ?only one audit happened was about sasti roti by sethi 3 billion claimed 30 billion ended up .the day sharif will out govt will see what happened in Punjab from metro to Danish school .Even media cell been paid from punjab govt pocket .
 
کیا انڈیا میں اتنی جمہوریت رہا ادھر کورپشن ختم ہوا ؟

کیا سندھ میں ختم ہوا ؟ ادھر تو مسلم لیگ کاحکومت نہیں تھا ؟ بلوچستان میں ہوا ؟

آپ پڑھا لکھا بندہ ہو اور جانتا ہو کہ کورپشن سیاسی مسلہ نہیں ہوتا بلکہ مغا شرتی ہوتا ہے

آپ جسے سپورٹ کرنا چاہیں آپ کی مرضی ، میں بے ایمانوں چوروں کو کبھی سپورٹ نہیں کروں گا جو پاکستان کے بارے میں کہتے ہیں میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں ، حالات راتو رات نہیں بدل سکتے لیکن اپنے حالات راتو رات بدل جاتے ہیں

پاکستان کے لیے جان قربان کرنے کے دعوے اور پاکستان کا ہی خون چوس رہے ہیں ، عمران خان سو مزید غلطیاں کر کے بھی ان سے ہزار درجے بہتر ہو گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شوکت خانم بے نامی ٹرانزیکشن، آئے کے ایف آڈت ریپورٹ ابھی تک نہیں دی، صرف اسٹیٹمنٹ دی ہے، کیوں؟

آپ کرپشن کے خلاف ہیں یا صرف اس کرپشن کے جس کا شک عمران خان پے ہو ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کیا انڈیا میں اتنی جمہوریت رہا ادھر کورپشن ختم ہوا ؟

کیا سندھ میں ختم ہوا ؟ ادھر تو مسلم لیگ کاحکومت نہیں تھا ؟ بلوچستان میں ہوا ؟

آپ پڑھا لکھا بندہ ہو اور جانتا ہو کہ کورپشن سیاسی مسلہ نہیں ہوتا بلکہ مغا شرتی ہوتا ہے

کرپشن اوپر سے شروع ہوتی ہے ، آج نواز شریف اعلان کرے کہ کرپشن کرنے والا ہر وزیر ہر بیوروکریٹ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گا پھر دیکھتے ہیں کون کرتا ہے کرپشن ، لیکن اعلان کرے کیسے اس کا اپنا حصہ ہوتا ہے اس حرام مال میں
 
Back
Top