Humanity in Animals a lesson for Pakistanis

behzadji

Minister (2k+ posts)
Allah-o-Akbar....This is the Might of the Almighty which even forces the wildest beasts to be humane to even their hunting stock.....
 

niazi

MPA (400+ posts)
Pakistanies are by the blessing of Allah most caring ,respecting people every one is not same most of us are good by nature Alhamdulliah
 
جانور قدرت کے تابع اور معصوم ھوتا ھے۔ انسان بغیر ھدایت کے ایک قدم آگے نہی جاسکتا۔ شیطان چاھتا ھے کہ وہ انسان کو اللہ کی ھدایت سے دور کردے۔ جب انسان کا دل گناھوں سے سیاہ ھو جاتا ھے تو اس سے ھدایت دور کر دی جاتی ھے۔ اور جس سے ھدایت دور کر دی جائے وہ انسان نہی شیطان بن جاتا ھے۔ دل پتھر سے بھی سخت ھو جاتا ھے۔ چہرے پر لعنت برس رھی ھوتی ھے۔ ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برابر ھے۔ لیکن وہ ھزاروں بے گناھوں کے خون سے اپنے ھاتھ رنگتا ھے۔ ٹارگٹ کلنگ کرتا ھے۔ بھتہ لیتا ھے۔ بے گناہ لوگوں کو مار کر بوری میں بند کرکے دھشت پھیلاتا ھے۔ کبھی وہ طالبان کے روپ میں ظلم کرتا ھے۔ مسجدوں کو تباہ کرتا ھے۔ مسجد آباد کرنے والوں کو شہید کرتا ھے۔ اس کے کافی شیطانی روپ ھیں۔ اس شیطان کی شیطانیت کو روکنا ھے تو اس کے خلاف اٹھ کھڑے ھو۔ اس کا ساتھ چھوڑ دو۔ اس کے خلاف گواھی سے نہ ڈرو۔ اگر یہ نہی کرسکتے تو اس کی موت کا انتظار کرو۔
 

Lodhi

Chief Minister (5k+ posts)
I fully agree with you, I hope those who are giving bad name to Pakistani with their bad acts learn lesson from this act of God, presenting example by animals for humans.
 

nauman

Senator (1k+ posts)
Hum ma say ziada log achay hain par hum nay dean (almaa)aur duniya(siasatdan) ko badtrenn logoon ka huwalay kar dya ha