How to increase private message Quota (Question from admin)

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا پریمیم ممبرز کو بینڈ ہوۓ بغیر گالم گلوچ کی اجازت ہوگی؟

:)

اگر یہ ہوگیا تو یہاں تو کچھ نمونے مثلاً سہراب، باوا، جیوجی وغیرہ جیسے پٹواری تولائف ٹائم پریمیم شپ لے لینگے کیونکہ گالیاں دینا تو انکی روٹی اور اکسیجن ہے۔

Illusioη

MPA (400+ posts)
ایک اور مسلہ بھی ھے
Agar favourite Thread ki list me ap ka add kya hua Thread bad me Admin Remove ya kisi our Thread me merge kar de...

To Ham ussy List me se Delete kesy karaine gey???????????????????????????????????????
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Delete old messages. sent or received.
This should help.

For now there isn't anyway but eventually we'll be launching premium membership that will have unlimited quota

اگر اینڈرائڈ فون پر کمینٹ ٹائپ کر رہے ہوں تو آدھی سکرین کی بورڈ لے لیتا ہے اور باقی سکرین ویب سائٹ کے بینر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پتا نہیں چلتا کہ کیا ٹائپ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمینٹ پڑھنے کے لئے فون ہوریزونٹل رکھنا پڑتا ہے اور لکھنے کے لئے ورٹیکل
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ہوگیا تو یہاں تو کچھ نمونے مثلاً سہراب، باوا، جیوجی وغیرہ جیسے پٹواری تولائف ٹائم پریمیم شپ لے لینگے کیونکہ گالیاں دینا تو انکی روٹی اور اکسیجن ہے۔

باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ

اب پریمیئر ممبر شپ صرف اسی کو ملے گی جو بھابھیوں کی دردناک چیخوں والی داستانیں فورم ممبرز کو سنایا کرے گا

[hilar]

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

سام بھائی، اور کس چیز کی اجازت اور آزادی ہونی چاہئے آپ کے خیال میں؟

میرے خیال میں صرف پریمیم ممبرز کو ہی تھریڈز بنانے کی اجازت ہونی چاہیے، اس فورم پر ہر ایک منٹ میں احمقانہ قسم کہ تھریڈز بن جاتے ہیں جو کہ اکثر کسی نئی آئ ڈیز سے بنے ہوتے ہیں اور دوسرا گالم گلوچ کرنے کہ لئے ایک پرائیویٹ چیٹ روم ہونا چاہیے جہاں پر ہم خیال ممبران ایک دوسرے کہ دلی جذبات، احساسات اور خیالات سے 'استفادہ' حاصل کر سکیں

:)
 
khan_sultan

Banned

سام بھائی آپ کا داخلہ ان تھریڈ میں کیسے ہو گا ؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سام بھائی آپ کا داخلہ ان تھریڈ میں کیسے ہو گا ؟

منتظر بھائی ایسے ہی جیسے ہم چیٹ روم یا تھریڈ بناتے ہیں. اس کو بنانے والا اس چیٹ روم کا ایڈمن ہوگا، اس کہ بعد جس جس کو ایڈ کرنا ہو ہم کرسکتے ہیں، باقی ممبرزکا داخلہ اس میں ممنوع ہوگا، اس سے کسی کہ بین ہونے کا خطرہ بھی نہیں ہوگا اور ایڈمن کا وقت بھی بچ جائیگا
 
Chaudhery

MPA (400+ posts)
اگر اینڈرائڈ فون پر کمینٹ ٹائپ کر رہے ہوں تو آدھی سکرین کی بورڈ لے لیتا ہے اور باقی سکرین ویب سائٹ کے بینر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پتا نہیں چلتا کہ کیا ٹائپ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمینٹ پڑھنے کے لئے فون ہوریزونٹل رکھنا پڑتا ہے اور لکھنے کے لئے ورٹیکل

Thank you for reporting this. We'll be looking into this
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں صرف پریمیم ممبرز کو ہی تھریڈز بنانے کی اجازت ہونی چاہیے، اس فورم پر ہر ایک منٹ میں احمقانہ قسم کہ تھریڈز بن جاتے ہیں جو کہ اکثر کسی نئی آئ ڈیز سے بنے ہوتے ہیں اور دوسرا گالم گلوچ کرنے کہ لئے ایک پرائیویٹ چیٹ روم ہونا چاہیے جہاں پر ہم خیال ممبران ایک دوسرے کہ دلی جذبات، احساسات اور خیالات سے 'استفادہ' حاصل کر سکیں

:)

آپ ٹھیک فرما رہے ہیں
 
Back
Top