@Khan Sab
وسیم یا کوئی اور ماڈ نہ جانے کب جواب دیں ، یا یہ بھی ہے کہ بالکل دیں ہی نہ
میں اپنی معلومات کے مطابق کچھ جوابات دے دیتا ہوں
سب سے پہلے پرائیویٹ میسیج کی بات کرتے ہیں ، پرائیویٹ میسج کا آپشن سب کے لئے بند ہو گیا ہے
یہاں دو خواتین ممبرز کا پرائیویٹ میسیج پر جھگڑا ہوا تھا، ایک کا کہنا رہا کہ ایڈمن پرائیوٹ میسیج پڑھتا ہے اور دوسری جو کے فورم کی ماڈ ہیں انکا کہنا تھا ایسا نہیں ہوتا ، یہ غلط بات ہے
تو جنھیں یہ لگتا تھا میسیجز پڑھے جاتے ہیں انہوں نے جذبات میں آ کے فورم چھوڑ دیا جب کے دوسری خاتون نے ایڈمن سے کہہ کر سب کے لئے پرائیویٹ میسیج کا آپشن ہی ختم کروا دیا ، یوں ٢ خواتین کی آپس کی لڑائی کا خمیازہ پورے فورم کو بھگتنا پڑا ، جسکا مجھے بے حد افسوس ہے
رہی بات فیس بک ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی ... کبھی کبھی ڈاؤن لوڈر کام کرنا بند کر دیتا ہے .... عارضی طور پر آپ کو اسکا حل بتاتا ہوں
پہلے فیس بک ویڈیو کو پلے کریں ، پھر اس پر رائٹ کلک کریں ، پھر شو ویڈیو یو آر یل پر کلک کریں اور ایڈرس کو ہائی لائٹ کر کے لنک کاپی کر لیں
پھر یہ ویب سائٹ کھولیں اور لنک کو پیسٹ کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://www.downvids.net/