Zameer Uddin
Politcal Worker (100+ posts)
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely
Reality of PML (N) and PPP
Reality of PML (N) and PPP
wah kia insaaf hai . mushahid jahil hai aur wo dosra ????
چھوڑ دو یہ منافقت۔
اگر ایم کیو ایم عمران کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو وہ مافیا قاتل وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہی ایم کیو ایم نون لیگ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو میرا قائد ٹی وی شو میں خوش ھو کر بتاتا ھے کہ ایم کیو ایم نے نون لیگ والوں کی بولتی بند کردی۔
اور پھر اسی ایم کیو ایم کے ساتھہ نیچرل الائینس کی باتیں۔
اور تحریک چل رھی ھے انصاف کی۔ واہ
اگر تمھارے میں دین ایمان کی ذرا بھی غیرت ھوتی تو تم ضرور ایم کیو ایم کی غلیظ زبان کی مذمت کرتے۔ تم لوگ اس وقت صرف ایم کیو ایم کی غلاظت کو انجوائے کر رھے تھے کہ وہ نون لیگ کے خلاف تھی۔ جب ایم کیو ایم کے وسیم اختر غنڈے نے کہا پنجاب کے ھر گھر میں مجرا ھوتا ھے تو تمھاری غیرت اس وقت بھی نہی جاگی تھی۔ اس لئے کہ الطاف ڈان نے عمران کو فون پر محبت بھری غزل جو سنا دی تھی۔ شرم کا مقام ھے۔ میں لعنت بھیجتا ھوں نواز شریف پر، عمران پر، الطاف پر، زرداری پر اور سب پر جو اس طرح کی سیاست کریں اور ان کے دم جھلوں پر بھی۔
میرا مقصد حق اور انصاف کی بات کرنی ھے۔ اور انقلاب گھر سے شروع ھوتا ھے۔ دوسرے کے گھر کی طرف انگلی اٹھانے سے نہی۔ شخصیت پرستی، حسد کی آگ اور قاتل لوٹیروں کے سامنے سر جھکانے سے انقلاب نہی آتے۔
چچ چچ چچ بیچارے کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اگر اس کے ماسٹرز کے خلاف کوے بات کہ دے .
ارے یار پہلے اپنی منافقت تو ختم کر. تمہارا کیا خیال ہے کے عمران کے تصویر لگا کر تم سب کو دھوکا دے لو گے. کیا ہم جانتے نہیں کہ تم نواز کے کتنے بڑے فین ہو . اگر تمھارے اندر زرہ سے بھی ایمان داری ہوتی تو تم یہاں ضرور اس کے مذمت کرتے . بجاۓ عمران کو بیچ میں لانے کے.
wah kia insaaf hai . mushahid jahil hai aur wo dosra ????
چھوڑ دو یہ منافقت۔
اگر ایم کیو ایم عمران کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو وہ مافیا قاتل وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہی ایم کیو ایم نون لیگ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو میرا قائد ٹی وی شو میں خوش ھو کر بتاتا ھے کہ ایم کیو ایم نے نون لیگ والوں کی بولتی بند کردی۔
اور پھر اسی ایم کیو ایم کے ساتھہ نیچرل الائینس کی باتیں۔
اور تحریک چل رھی ھے انصاف کی۔ واہ
And Altaf is a retard without any personality.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|