Height of indecent Language; Mushahid Ullah (PML-N) VS Ghulam Qadir (PPP)

Arslan

Moderator

612898573ee6dc5e8726f3732011682f.jpg
 
Last edited by a moderator:
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

wah kia insaaf hai . mushahid jahil hai aur wo dosra ????

چھوڑ دو یہ منافقت۔
اگر ایم کیو ایم عمران کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو وہ مافیا قاتل وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہی ایم کیو ایم نون لیگ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو میرا قائد ٹی وی شو میں خوش ھو کر بتاتا ھے کہ ایم کیو ایم نے نون لیگ والوں کی بولتی بند کردی۔
اور پھر اسی ایم کیو ایم کے ساتھہ نیچرل الائینس کی باتیں۔
اور تحریک چل رھی ھے انصاف کی۔ واہ
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

Recently, Haroon Rasheed said on a Program that PPP and PMLN are going to destroy each other reputation and Pakistan would get rid of both of them. I think he is right, the language and accusations are getting dirtier and dirtier, they are losing the plot completely.

Now Qadir said, "you have to send someone to check if I am a man". I had enough, they can not go any lower than this.

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

wah kia insaaf hai . mushahid jahil hai aur wo dosra ????

چھوڑ دو یہ منافقت۔
اگر ایم کیو ایم عمران کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو وہ مافیا قاتل وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہی ایم کیو ایم نون لیگ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو میرا قائد ٹی وی شو میں خوش ھو کر بتاتا ھے کہ ایم کیو ایم نے نون لیگ والوں کی بولتی بند کردی۔
اور پھر اسی ایم کیو ایم کے ساتھہ نیچرل الائینس کی باتیں۔
اور تحریک چل رھی ھے انصاف کی۔ واہ

چچ چچ چچ بیچارے کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اگر اس کے ماسٹرز کے خلاف کوے بات کہ دے .
ارے یار پہلے اپنی منافقت تو ختم کر. تمہارا کیا خیال ہے کے عمران کے تصویر لگا کر تم سب کو دھوکا دے لو گے. کیا ہم جانتے نہیں کہ تم نواز کے کتنے بڑے فین ہو . اگر تمھارے اندر زرہ سے بھی ایمان داری ہوتی تو تم یہاں ضرور اس کے مذمت کرتے . بجاۓ عمران کو بیچ میں لانے کے.​
 
ارے یار پہلے اپنی منافقت تو ختم کر. تمہارا کیا خیال ہے کے عمران کے تصویر لگا کر تم سب کو دھوکا دے لو گے. کیا ہم جانتے نہیں کہ تم نواز کے کتنے بڑے فین ہو . اگر تمھارے اندر زرہ سے بھی ایمان داری ہوتی تو تم یہاں ضرور اس کے مذمت کرتے . بجاۓ عمران کو بیچ میں لانے کے.

اگر تمھارے میں دین ایمان کی ذرا بھی غیرت ھوتی تو تم ضرور ایم کیو ایم کی غلیظ زبان کی مذمت کرتے۔ تم لوگ اس وقت صرف ایم کیو ایم کی غلاظت کو انجوائے کر رھے تھے کہ وہ نون لیگ کے خلاف تھی۔ جب ایم کیو ایم کے وسیم اختر غنڈے نے کہا پنجاب کے ھر گھر میں مجرا ھوتا ھے تو تمھاری غیرت اس وقت بھی نہی جاگی تھی۔ اس لئے کہ الطاف ڈان نے عمران کو فون پر محبت بھری غزل جو سنا دی تھی۔ شرم کا مقام ھے۔ میں لعنت بھیجتا ھوں نواز شریف پر، عمران پر، الطاف پر، زرداری پر اور سب پر جو اس طرح کی سیاست کریں اور ان کے دم جھلوں پر بھی۔
میرا مقصد حق اور انصاف کی بات کرنی ھے۔ اور انقلاب گھر سے شروع ھوتا ھے۔ دوسرے کے گھر کی طرف انگلی اٹھانے سے نہی۔ شخصیت پرستی، حسد کی آگ اور قاتل لوٹیروں کے سامنے سر جھکانے سے انقلاب نہی آتے۔
 
jerry719964

Senator (1k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

Oye is video se Imran khan ka kya lena dena?kasam se ab to tumpe taras aane laga hai,mujhe to lagta hai tum apni personal problems ko bhi imran khan pe daal dete hoge yaar SHARAM naam ka word suna hai?Allah bachaye tumhare jaise logon se
wah kia insaaf hai . mushahid jahil hai aur wo dosra ????

چھوڑ دو یہ منافقت۔
اگر ایم کیو ایم عمران کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو وہ مافیا قاتل وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہی ایم کیو ایم نون لیگ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے تو میرا قائد ٹی وی شو میں خوش ھو کر بتاتا ھے کہ ایم کیو ایم نے نون لیگ والوں کی بولتی بند کردی۔
اور پھر اسی ایم کیو ایم کے ساتھہ نیچرل الائینس کی باتیں۔
اور تحریک چل رھی ھے انصاف کی۔ واہ
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

these jahils are paving way for imran very well
 
Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

Mushaidullah is the retarded personality..
 
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

Oye is video se Imran khan ka kya lena dena?kasam se ab to tumpe taras aane laga hai,mujhe to lagta hai tum apni personal problems ko bhi imran khan pe daal dete hoge yaar SHARAM naam ka word suna hai?Allah bachaye tumhare jaise logon se

وڈیو پوسٹ کرنے والا تحریک انصاف کا۔
بچے جمہورے تالیاں بجانے والے تحریک انصاف کے۔
اور کچھہ
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

اگر تمھارے میں دین ایمان کی ذرا بھی غیرت ھوتی تو تم ضرور ایم کیو ایم کی غلیظ زبان کی مذمت کرتے۔ تم لوگ اس وقت صرف ایم کیو ایم کی غلاظت کو انجوائے کر رھے تھے کہ وہ نون لیگ کے خلاف تھی۔ جب ایم کیو ایم کے وسیم اختر غنڈے نے کہا پنجاب کے ھر گھر میں مجرا ھوتا ھے تو تمھاری غیرت اس وقت بھی نہی جاگی تھی۔ اس لئے کہ الطاف ڈان نے عمران کو فون پر محبت بھری غزل جو سنا دی تھی۔ شرم کا مقام ھے۔ میں لعنت بھیجتا ھوں نواز شریف پر، عمران پر، الطاف پر، زرداری پر اور سب پر جو اس طرح کی سیاست کریں اور ان کے دم جھلوں پر بھی۔
میرا مقصد حق اور انصاف کی بات کرنی ھے۔ اور انقلاب گھر سے شروع ھوتا ھے۔ دوسرے کے گھر کی طرف انگلی اٹھانے سے نہی۔ شخصیت پرستی، حسد کی آگ اور قاتل لوٹیروں کے سامنے سر جھکانے سے انقلاب نہی آتے۔

تم سے کس نے کہ دیا کے میں نے اس کی تعریف کے تھی . یا مجھے وسیم اختر کے گندی زبان اچھی لگی تھی . دوسروں پے انگلیاں اٹھنے کے تمہاری بہت ہی فضول عادت ہے . میں نے اس تھریڈ میں بھی آ کر تمہاری پارٹے کے جاہل کے باری میں کچھ نہیں کہا میں صرف تمہاری منافقت کے طرف سب تمہاری توجہ دلا رہا ہوں کے بجاے عمران کو ہر جگہ لانے کے تھوڑی سےامان داری سے کام لو اور ٹھیک کو ٹھیک غلط کو غلط کہو. . لیکن مسلہ یہ ہے جب تک تمھارے اندر منافقت رہی گے تمہیں سب منافق لگیں گے.
 
nauman

Senator (1k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

وڈیو پوسٹ کرنے والا تحریک انصاف کا۔
بچے جمہورے تالیاں بجانے والے تحریک انصاف کے۔
اور کچھہ
Jatni ag tujhay lagi hoe ha us say ziada tera leader ko (ex tukloo)
donoo munfiq hain
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

Ap kiya samjthy hain ab b is ko haya/ghairat a jay gi? nhi, nhi, nhi. wo kiun? is ley k thra jo begharat
Oye is video se Imran khan ka kya lena dena?kasam se ab to tumpe taras aane laga hai,mujhe to lagta hai tum apni personal problems ko bhi imran khan pe daal dete hoge yaar SHARAM naam ka word suna hai?Allah bachaye tumhare jaise logon se
 
Zoaib

Minister (2k+ posts)
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

Looks like PPP and PML-N are exposing each other. Good times...
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Re: Mushaidullah Khan Jahil Learder Of PML(N) calling Ghulam Qadir PPP Gay

چچ چچ چچ بیچارے کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اگر اس کے ماسٹرز کے خلاف کوے بات کہ دے .
ارے یار پہلے اپنی منافقت تو ختم کر. تمہارا کیا خیال ہے کے عمران کے تصویر لگا کر تم سب کو دھوکا دے لو گے. کیا ہم جانتے نہیں کہ تم نواز کے کتنے بڑے فین ہو . اگر تمھارے اندر زرہ سے بھی ایمان داری ہوتی تو تم یہاں ضرور اس کے مذمت کرتے . بجاۓ عمران کو بیچ میں لانے کے.​

نواز شریف خود بھی منافق اسکے چیلے بھی منافق -- کند ہم جنس با ہم جنس پرواز​
 
adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

mazhar abbas suckss big time.. looser....
 
Sarwat

Voter (50+ posts)
Re: Height of indecent Language; PPP and PMLN lost the plot completely

These Talk Shows are only for entertainment and sense less