Head, I win; Tail, you lose!!!

HimSar

Minister (2k+ posts)
IK has a point about lockdown. Army has one about the border. These are unusual circumstances calling for debate, argument and rapidly adjusting policies to match changing situations. Even with a difference of opinion, if the intention is betterment of Pakistanis, then all is still well. We can survive and later reflect and improve. Happens all over the world. As this was never the case with the politicians in the past, naturally a difference of opinion meant a power struggle. Hope these are growing pains and we finally agree to disagree like the ashraf al makhlooqaats we're supposed to be.
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
You blaming BAJWA now? ? ? ?

well you are on right track!
Nikka da abba using selected as puppet, he will be thrown out as toilet paper.
Niazi said no lock down, within 48 hours ISPR said there will be lock down
HE is being systematically ridiculed
ATLEAST you understand the ARMY generals evil designs ?
These scumbags deserve it
bahi-mardood you cannot even read the Qalima! so explain this to everyone that qadiani read which qalima???

Bahi-mardood cleary is a product of Brahmin Rape
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Army is in control of border security, not immigration.

Hahaha. Army is not just controlling border security, they run the economy, elections, immigration. Nothing in Pakistan happens without the blessing from Pindi. Go read our history, may be you'll learn something.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
You blaming BAJWA now? ? ? ?

well you are on right track!
Nikka da abba using selected as puppet, he will be thrown out as toilet paper.
Niazi said no lock down, within 48 hours ISPR said there will be lock down
HE is being systematically ridiculed
OK -- First cook up a totally false story about Zulfi and then expand it to write a full novel.
Well done --- but unfortunately, that is the sum total of the so-called paki-intellect obscurantists (or in simple words. chooran farosh)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف تمام کام چھوڑ کرپہلے آزاد کشمیر کی اس خاتون کے ریپسٹس کو پکڑ کر عبرت کا نشانہ بناے جس نے ابھی تنگ آکر سوشل میڈیا پر دہای دی ہے
کیا ساری قوم ہی بھنگ پی کر سو چکی ہے
اب کیا مودی آے گا مظلوموں کی دار رسی کیلئے؟
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Good logical tweet but i see vultures of Lootia league dancing on it, not their fault as they don't have something called Brains ??
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
You blaming BAJWA now? ? ? ?

well you are on right track!
Nikka da abba using selected as puppet, he will be thrown out as toilet paper.
Niazi said no lock down, within 48 hours ISPR said there will be lock down
HE is being systematically ridiculed
ادھر فوج کا نام آیا۔ آدھر فورا اپنی بہن کی پھدی لے کر پہنچ گۓ
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
I disagree , you are being biased as long as the guns are with you, you blow their horns and when the gun is aiming at you then you realize their evil designs. Let us be holistic and be fair and mould your statement to :
"Their biggest crime is incubation/support of mushroom parties ( Other than the two big parties of Pakistan to bring legitimate governments down , meddling in politics and influencing election Results "

abhinandan ke NAJAIZ bacho ka Randi rona shuroo
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
You are not a democratic person, crimes are not required to remove a civilian. Who you will support if the army establishment removes Khan as well?
استغفرالله ! آپ ایسے حالات میں بھی اس عقیدے پر قائم ہیں ؟
یقین مانئیے آپ لوگوں کے ایسے کمنٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوتا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

استغفرالله ! آپ ایسے حالات میں بھی اس عقیدے پر قائم ہیں ؟
یقین مانئیے آپ لوگوں کے ایسے کمنٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوتا ہے
جی بالقل قائم ہیں ایک دو کی بات ہو تو آدمی کہے کہ ان کا قصور ہو گا مگر کیا اٹھارہ وزیر اعظم سب کرپٹ تھے جنہیں اپنی ٹرم پوری نہ کرنے دی گئی - شاہ جی بڑے ہو جاؤ یا چھوٹے رہ کر ہی پاکستان کی مکمل تاریخ پڑھ ڈالو ابتدا شہاب نامے سے کرو - بڑی تلخ ہے اس بدقسمت ملک کی تاریخ جسے طاقتوروں نے بار بار کچل کر کمزوروں کا نام دے دیا - گاڈ فا در انہیں کہا گیا جو ایک اقامے کی مار تھے اور طاقت ور چلمن کے پیچھے سے کبھی کھلاڑی اور کبھی کسی مہیشت دان کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے رہے -جب بندوق چلانے کا وقت تھا تو پچانوے ہزار نے دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال دئے اور اپنے بے ہتھیار ہم وطنوں کے سینے بار بار چھلنی کئے -
 
تو آپ یہ کہیں کہ یہ سب وزرا آزم بے قصور تھے یہ کیوں کہتے ہیں کہ جرم کی بناء پر انہیں نہیں نکالا جا سکتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

تو آپ یہ کہیں کہ یہ سب وزرا آزم بے قصور تھے یہ کیوں کہتے ہیں کہ جرم کی بناء پر انہیں نہیں نکالا جا سکتا
جرم کی بنا پر نکالا جا سکتا ہے مگر جرم کی وجہ سے نہیں نکالا گیا - ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے حق منگا - اقتدار میں اختیار سویلین کا ہے جسے فوجیوں نے قبضے میں لیا ہوا ہے اور چاہتے ہیں سب ان کے غلام اور ماتحت رہیں جب کوئی غلامی سے انکار کرتا ہے تو الگ الگ طریقے سے ہٹا کر گھر بھیج دیا جاتا ہے - ملک کی سب سے بڑی بد قسمتی ہے کہ وطن کی سلامتی کے نام پر انہوں نے آپ جیسے پڑھے لکھوں کو بے وقوف بنا رکھا ہے - اگر ہم بے وقوف نہ ہوتے تو اڑتیس سال مارشل لاء نہ لگتا بے وقوفی کی حد تو یہ ہے انہوں نے آدھا ملک گنوا دیا مگر ہم پھر بھی ان کی بہادری کی داستانیں کتابوں میں لکھتے ہیں ایسی خوش فہم اور بد بخت قوم شاید ہی دنیا میں کوئی ہو گی -
 
استغفرالله
آپ کو نواز شریف کے لندن فلیٹس نظر نہیں آتے ؟
. . . . .

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha. Army is not just controlling border security, they run the economy, elections, immigration. Nothing in Pakistan happens without the blessing from Pindi. Go read our history, may be you'll learn something.
Politicians like Bhuttos and sharif's, as well as their followers, who owe their political existence to generals, are in the best position to make that statement. I don't believe IK was propped by the army and I'm not gonna sit here and blame army for all negatives and praise ik for positives.

If IK can't tackle resistance from the establishment, he himself would be to blame.

So far, I have seen no reason to suggest army is pulling any strings. Yes, pmln and ppp will use that as an argument because as mentioned above, their parties spawned from ghq
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

استغفرالله
آپ کو نواز شریف کے لندن فلیٹس نظر نہیں آتے ؟
. . . . .

لندن فلیٹ ایک کاروباری آدمی کے ہیں جو سیاست میں آنے سے پہلے بھی پاکستان کا ایک بڑا صنھتی گروپ تھا - کیا دو فلیٹ بھی نہیں خرید سکتے تھے - میں ایک ملازم پیشہ ہو اور میرے کروڑوں کے دو گھر ہیں مغرب میں - قیمت ان فلیٹوں کی بحد میں بہت زیادہ ہوئی - پیسہ پاکستان سے ہی گیا تھا مگر ہنڈی کے ذریے لیکن اگر مان جاتے تو منی لانڈرنگ میںپھنستے تھے حالانکے اس وقت روپے ٹرانسفر کا یہی طریقہ عام بھی تھا اور سستا بھی -
 
desan

President (40k+ posts)
again you have drawn the wrong conclusion. Husnie Mubarak is a military dictator he over threw a legit democratically elected Government. No election arranged by a military dictator will be deemed credible. Do u understand that ? or do u still want to make a blanket statement to nullify elections?

Free and Fair elections of a Dictator is more acceptable than RO's rigged elections of a supposed democrat...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لندن فلیٹ ایک کاروباری آدمی کے ہیں جو سیاست میں آنے سے پہلے بھی پاکستان کا ایک بڑا صنھتی گروپ تھا - کیا دو فلیٹ بھی نہیں خرید سکتے تھے - میں ایک ملازم پیشہ ہو اور میرے کروڑوں کے دو گھر ہیں مغرب میں - قیمت ان فلیٹوں کی بحد میں بہت زیادہ ہوئی - پیسہ پاکستان سے ہی گیا تھا مگر ہنڈی کے ذریے لیکن اگر مان جاتے تو منی لانڈرنگ میںپھنستے تھے حالانکے اس وقت روپے ٹرانسفر کا یہی طریقہ عام بھی تھا اور سستا بھی -
یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ پاکستان میں کسی کا کاروبار نہیں چل سکا سوائے ان کے
? ? ?
اور یہ بھی عجب منطق ہے کہ حکمرانی یہیں کرنی اور داؤ بھی یہاں لگانا ہے