Hassan Nisar's Stance About Pervez Musharraf

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
قانون اور عدل و انصاف جب تک برابر نہ ہو حکمران اور عوام کے لئے،امیر اور غریب کے لئے، کالے اور سفید کے لئے، کوئی تبدیلی نہیں آسکتی

but no selective justice allowed, bring on ALL OF them in udaaalut, not just him, right there a bias right, ARE YOU READY TO FORCE THAT ISSUE bring the whole team on justice table right now
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

but no selective justice allowed, bring on ALL OF them in udaaalut, not just him, right there a bias right
اسکا فیصلہ بھی عدالت کرسکتا ہے-یا موجودہ پارلیمنٹ - مجھے کوئی اعتراض نہیں میری خواہش پر اگر عمل کرنا ہے آغاز پاکستان سے کریں سب کو پھانسی دے دیں
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اسکا فیصلہ بھی عدالت کرسکتا ہے-یا موجودہ پارلیمنٹ - مجھے کوئی اعتراض نہیں میری خواہش پر اگر عمل کرنا ہے آغاز پاکستان سے کریں سب کو پھانسی دے دیں

بنگش صاحب ، کس مسخرے کے ساتھ وقت ضاۂع کر رھے ہيں ، اس کی تو ساری عمر آمروں کے جوڑوں ميں گزری ھے ،گدھے کو آج سليکٹيو جسٹس نظر آ رھا ہے جب يہ مشرف خبيث، اکبر بگٹی سے کہتا تھا کہ ادھر سے ماروں گا کہ پتہ بھی نہيں چلے گا ، اس وقت يہ منحوس مسخرہ کدھر تھا ؟
جب يہ ناہنجار لوگوں کو گھروں سے اٹھوا کر غاۂب کرواتا تھا ۔ اس وقت اس مسخرے اور اس کے آمر کو انصاف ياد نہيں رھا تھا ؟اب يہاں آکر چووليں مار رھا ہے ـ
بنيادی بات يہ ھے کہ ان لوگوں کی جان نکل رھی ہے انصاف کا سامنا کرنے سے ، يہ اب تاويليں تلاش کر رھے ہيں ۔

desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

OFCOURSE, just like EGYPT brother when POLTICIANS and JUDGES were given a free hand in democracy, butinstead they looted, were unfair, so what do you expect, its bad, but PAKISTAN FIRST remember, pakistan hae toe sub kuch wurn keeya buchaa/
even if judiciary and politicians are corrupt, army intervention is not the solution.....army ruled pakistan for more than half of its existence, have they managed to root out corruption?.........
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اسکا فیصلہ بھی عدالت کرسکتا ہے-یا موجودہ پارلیمنٹ - مجھے کوئی اعتراض نہیں میری خواہش پر اگر عمل کرنا ہے آغاز پاکستان سے کریں سب کو پھانسی دے دیں

I AGREE WITH YOU, but in REAL world specially Pakistan mein aisa hota nahee jahaaan judge bhee corrupt and you know that, ubbb kaun kurrae gaa justice, QAUM??
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

even if judiciary and politicians are corrupt, army intervention is not the solution.....army ruled pakistan for more than half of its existence, have they managed to root out corruption?.........

give me a good solution to bring things in order, BEFORE TOOO TOOO LATE FOR PAKISTAN???????????????????????
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
I AGREE WITH YOU, but in REAL world specially Pakistan mein aisa hota nahee jahaaan judge bhee corrupt and you know that, ubbb kaun kurrae gaa justice, QAUM??

اپ بھی مشرف کی بات کرتے ہیں کہ حقیقی دنیا میں ایسا نہیں ہوتا-اس دنیا میں اس وقت اسلامی نظام کہی نہیں بھائی جان اپ یہ جانتے ہیں
کپیٹلسٹ سرمیادرانہ نظام ہے- سلوٹ سرمایہ دار کو ہوتا ہے- مطلب جس کے پاس طاقت ہو پیسہ ہو وہ سب کچھ ہے، قانون سرمایہ دار کے جیب میں ہوتا ہے یہ غلط ہے- ہم مسلمان ہیں اور غریب مسلمان ملک ہے جہاں جہالت ہے اور عوام کے درمیان بڑا فرق ہے ایک بھوکا ہوتا ہے دوسرا جاگیردار بہت امیر کہنے کو سب مسلمان لیکن عملی طور پر سب پیسے کے غلام- مشرف ایسے ملک کے حکمران بن گئے لیکن ان پر حکومت کرنے کا کوئی تجربہ نہیں تھا اور مشرف کے اصولوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تھا-ان جیسوں پر حکومت کرنے کے لئے سٹرکٹ اسلامی اصول کام اتے ہیں اور اسلامی اصولوں سے کنٹرول ممکن ہے
اور اپ جب کہتے ہیں کہ میں آپکے ساتھ متفق ہوں اسکا مطلب ہے کہ اپ اسلامی قوانین دل سے مانتے ہیں لیکن اس حقیقی دنیا پر اعتماد یقین زیادہ ہے یھاں اپ اسلامی اصول بھول جاتے ہیں- اور وہی غلامی کے اصول اپناتے ہیں
اسلام میں سب برابر ہوتے ہیں کوئی وی ائی پی قوانین نہیں ہوتے بلکہ وی ائی پی کی حصیت عوام دیتے ہیں- جب کوئی حکمران ہو جرنیل ہو ملک کا پاسبان ہو اس کو لوگ اتنی چاہت اور محبت دیتے ہیں کہ اپنے حقوق کا لحاظ نہیں رکھتے, اپنے سروں پر بٹھاتے ہیں
لیکن جب کوئی مسلہ ہو اور کوئی اپنا حق مانگتا ہے یا حکمران پر الزام لگاتا ہے تو حکمران کو بھی عدالت کا سامنا کرنا چاہئے

مسلمانوں کے ملک میں انگریز کا قانون نہیں چلتا- لوگ دل سے نہیں مانتےاوراس طرح دغلی پالیسی دغلے چہرے ہوتے ہیں سب کے، کہتے سب اپنے اپ کو مسلمان ہیں لیکن ان میں بہت سے مفاد پرست ہوتے ہیں جو صرف پیسے کا حصول اہم سمجھتے ہیں- یہی لوگ حکمرانوں کے اردگرد گھومتے ہیں یہی مشرف کے ساتھ بھی تھے اور مشرف نے انہی پر اعتماد کیا جن کی وجہ سے ملک میں کرپشن اور یہی سب کچھ بڑھتا ہے جبکہ مشرف اس کرپشن کے خلاف تھے سب درست کرنا چاہتے تھے
مشرف فوجی تھا اور صرف فوجیوں پر حکمرانی جانتا ہے جن میں ڈسپلن سب سے اہم ہے جب کے عام عوام میں یہ نہیں ہوتا ان کے کنٹرول سٹرکٹ اسلامی قانون سے ہوتا ہے- مشرف نے جو راستہ اپنایا ہے وہ غلط ہے
اب بہتری اسی میں ہے کہ مشرف عدالت کا سامنا کرے چاہے مرنا بھی ہو تو بھی ڈھٹ کر سامنا کرنا چاہئے تب عزت مل سکتی دوسری صورت میں گیڈر کی موت ہے
 
well he is an einstein compared to rest of us, I bet he will make a good decision.
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

give me a good solution to bring things in order, BEFORE TOOO TOOO LATE FOR PAKISTAN???????????????????????
what you mean by too late?......how much time you have?......the solution is let the democracy run and with time things will get better, it will be long and painful.......67 years and army has ruled more than half those years, what has army achieved in reducing corruption?....zilch....it has not even tried to end slavery of chaudharies and waderas in rural areas.........
 
Back
Top