Hassan Nisar's Stance About Pervez Musharraf

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

جیلوں سے سارے قیدیوں کو آزاد کردو - جب سیاستدان لوٹ مار کرکے بچ سکتے ہیں اور ان کی وجہ سے ڈکٹیٹر قانون اور انصاف سے بچتے ہیں تو ان غریبوں کا کیا کسور ان کو کیوں نہیں معاف کیا جاتا -کیا اس ملک میں قانون صرف غریبوں کے لئے ہے؟
الطاف حسین کہ رہا ہے تین کروڑ مہاجروں کی تذلیل ہے حقیقت میں مہاجر اس ملک میں ساتھ فیصد ہیں تو کیا ہم جو مہاجر نہیں ٩٣ فیصد سارے حرام زادے ہیں ؟
ہماری تذلیل کرنا جائز ہے؟ یہ ملک ہمارا نہیں ہم غلام ہیں اور آسمان سے ٹپکے ہیں؟ ہمارے لئے یہ سارے قوانین ہیں مہاجر اور حکمرانوں کے لئے کوئی قانون نہیں
میں نے سنا تھا ریاست ماں، باپ جیسا ہوتا ہے اپنے سارے بچوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرتا ہے

Bangash I agree with you, in my life experiences I learnt COURTS/JAILS are for POOR, POWERLESS people and sadly all over the world and justice ONLY HAPPENS in FANTASY WORLD, so means plain and simple allatalah is giving all kinds of messages and JHUTKAE sudhur jaoe mominu, all said and done we all need to start speaking the truth first, and become good musalmaan, pray numaaz/astughfaar become good overall decent individual and all of us should start that at home. My mom always says as per quran, any museebut in our lives or country is wrath of allah JUST BECAUSE of our AAAMAALS, look all around us analyze you will agree in Iraq, Libya, Afghanistan etc etc, who are angels here or who is following the prophet sululwasulums Islam, nobody, well in quran many Qissaess about QAUMS who disobeyed allha were destroyed by natural calamities or foreign invasions slaughtering. PAkistan still standing due to few good souls, Time has arrived to speak the truth and do Good stuff. I am not a perfect musalmaan too fighting my demons shaitaan everyday, lets do dua for all of our musalman brothers, ameen
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

calling army to protect ex commander.........don't get it what he is hinting at....lay siege to courts, army takeover?.........

OFCOURSE, just like EGYPT brother when POLTICIANS and JUDGES were given a free hand in democracy, butinstead they looted, were unfair, so what do you expect, its bad, but PAKISTAN FIRST remember, pakistan hae toe sub kuch wurn keeya buchaa/
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
BREAKING NEWS:

#BREAKINGNEWS

#aDi

19Unlike Share

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1488665_649189138461024_1044989684_n.jpg
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hasan Nisar: "If Pak Army can't protect their commander, how can they protect us? I will disown this army if they failed." Hassan Nisar in News Eye program at Dawn News. Jan 7th, 2014

Bangash I agree with you, in my life experiences I learnt COURTS/JAILS are for POOR, POWERLESS people and sadly all over the world and justice ONLY HAPPENS in FANTASY WORLD, so means plain and simple allatalah is giving all kinds of messages and JHUTKAE sudhur jaoe mominu, all said and done we all need to start speaking the truth first, and become good musalmaan, pray numaaz/astughfaar become good overall decent individual and all of us should start that at home. My mom always says as per quran, any museebut in our lives or country is wrath of allah JUST BECAUSE of our AAAMAALS, look all around us analyze you will agree in Iraq, Libya, Afghanistan etc etc, who are angels here or who is following the prophet sululwasulums Islam, nobody, well in quran many Qissaess about QAUMS who disobeyed allha were destroyed by natural calamities or foreign invasions slaughtering. PAkistan still standing due to few good souls, Time has arrived to speak the truth and do Good stuff. I am not a perfect musalmaan too fighting my demons shaitaan everyday, lets do dua for all of our musalman brothers, ameen

ہم سب انسان ہیں اور سب سے خطا ہوسکتے ہیں- میں نے کبھی نہیں کھا کہ میں اچھا مسلمان ہوں لیکن ساری زندگی کوشیش کررہے ہیں کہ کوئی گناہ نہ ہوجائے بہت سے ہوئے بھی ہیں جس کی سزا بگت رہے ہیں نہ والدہ کے جنازے میں شامل ہوسکا نہ والد کے البتہ دونوں مجھ سے بہت خوش تھے اور بہت دعائیں دیتے تھے اسکے باوجود کہ زندگی میں وہ میری وجہ سے میرے لئے بہت پریشان بھی ہوئے تھے- لیکن یہ اللہ کا شکر ہے کبھی دوسرے انسان کو جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچایا کسی سے ایک پیسے کا دھوکھا نہیں کیا جو بھی میرے قریب رہ چکا ابھی تک مجھ سے تعلق رکھتا ہے مجھ پر اعتماد کرتا ہے اور مجھ سے ناراض نہیں بلکہ اچھے دوست ہیں

انصاف اور قانون سب کے لئے ایک جیسا ہونا چائے یہ لازمی ہے جب تک ایسا نہیں ہوگا انہی مسائل میں سے نکلنا ممکن نہیں جو آج کل پاکستان میں ہیں- جرنل مشرف سب کچھ جانتے تھے وہ بے وقوف انسان نہیں وہ خود بھی یہ کہتے ہیں کہ یہ فضول باتیں ہیں انصاف وغیرہ وہ کہتا ہے دنیا میں کوئی انصاف نہیں اسی لئے اسے ایسا کرنا پڑھتا ہے اسکا مطلب تھا کہ میں مانتا ہوں جانتا ہوں کہ غلط کررہا ہوں لیکن اسی میں فائدہ ہے میرا بھی اور اپکا بھی.
ایسا صرف وہ شخص کرتا ہے جو اللہ کو بھول جاتے ہیں ان کو اپنے اپ پر اور اس دنیا کے شیطانوں پر اعتماد ہوتا ہے- جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ ایسا نہیں کہتا کرتا وہ بہت مجبور ہوجائے تو استعفیٰ دیتا ہے الگ ہوجاتا ہے نیوٹرل ہوجاتا ہے- مشرف نے ہر جگہ طاقت کا ساتھ دیا اور ابلیس کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی مخالفت کی ہے- اب اگر پاکستان میں قانون اور انصاف کی بالا دستی قائم کرنی ہے جو اس ملک کے لئے اشد ضرورت ہے تو اس مشرف کو عدالت کا سامنا سب سے پہلے کرنا ہوگا- اسکے بعد فیصلہ عدالت کے ہات میں ہے- وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں وہ اس قوم کو پاکستانیوں کو کتنا انصاف فراہم کرسکتے ہیں؟ یہ بعد کی باتیں ہیں

انصاف کیا ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے وہ بھی سب کو علم ہے اسکے لئے پاکستان کا آئین اور اللہ کا قران اور سنہ موجود ہیں
انصاف وہی ہوتا ہے جب قانون اور انصاف سب کے لئے ایک جیسا ہو کوئی انسان دوسرے انسان پر برتر نہ ہو- امیر غریب، طاقتور اور کمزور، کالے گورے، مہاجر یا پرانے باشندے سب ایک جیسے ہوں- مشرف کے ساتھ یہ سلوک نہیں ہورہا وہ سب کے ساتھ جیل میں نہیں وہ پولیس کی تحویل میں نہیں اپنی مرضی سے جہاں چاہے جاسکتا ہے ہسپتال بھی اپنی مرضی سے گیا ہے عدالت نے اسے اجازت نہیں دی تھی- کسی دوسرے مجرم کے ساتھ ایسے نہیں ہوتا
ایک دن اس انصاف کا آغاز کرنا ہوگا- انصاف اور قانون کی بالا دستی کل پر چھوڑنے والے فریبی ہیں دھوکےباز ہیں وہ اسی طرح اس ملک میں یہ گندہ دھندہ چلانا چاہتے ہیں
سب کے لئے ریاست ایک سگی ماں جیسے بنانی ہوگی کل نہیں آج اور اسی وقت- ریاست کو اپنے سارے بچوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنا ہوگا کل نہیں آج اور اسی وقت یہ قتل و غارت کا بازار ختم کرنا ہوگا- جب تک اس وقت کا آغاز نہیں ہوگا تب تک جنگیں فساد ظلم قتل و غارت ہر قسم کے جرائم جاری رہیں گے- شیعوں کو اور مہاجروں کو رونا دھونا چھوڑ دینا چاہئے ہمیں یہی نظر اتا ہے دن رات میڈیا پر کہ پاکستان میں صرف ان کے ساتھ ظلم ہوتا ہے باقی سارے دہشت گرد ہیں ان کا میڈیا پر ذکر نہیں ہوتا کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے وہ سارے مزے اڑا رہے ہیں ان کا کوئی بھی نہیں مرتا- وہ سارے خارجی ہیں
جس سکنڈ منٹ سے قانون عدل انصاف قائم ہوگا
اسی سکنڈ منٹ سے نئے پاکستان کا آغاز ہوگا پاکستان بن سکتا ہے سنور سکتا ہے ٹھیک ہوسکتا ہے ترقی ہوسکتی ہے- جنگوں کا خاتمہ ہوسکتا ہے طالبان کا خاتمہ ہوسکتا ہے غریب کو اسکا حق مل سکتا ہے- بے گناہ افراد کا قتل و غارت ختم ہوسکتا ہے سارے جرائم ختم ہوسکتے ہیں
جرائم میں بہت کمی ہوگی جب غریب کو اسکا حق ملے گا- حقیقی انصاف ہوگا- یہ ایک دن ایک منٹ کی بات نہیں لیکن آغاز جب ہوجائے تو بہتری کی طرف ہر قدم برائی کےراستے کو گھٹاتا کم کرتا ہے

دوسری صورت میں وہی ریا کاری جھوٹ فریب دھوکہ جعلسازی اور شیطان ابلیس کا ساتھ دینا ہر قسم کا ظلم ، قتل و غارت سب کچھ جاری رہے گا- وہ پرسوں بھی جاری تھا آج بھی جاری ہے اور انے والے کل بھی جاری رہی گا جو چیز کل پر چھوڑ دی جائے وہ کل کبھی نہیں آسکتا
بھول جائیں- اس ملک کے عوام کو دھوکہ نہ دیں- اللہ اور اسلام کا نام بھی نہ لیں اس پاکستان کے قانون اور حکمرانوں کا اللہ اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوسکتا,
اسلام کو بدنام نہ کریں, اعلان کردیں کہ اسلام دین مذھب انصاف قانون یہ سب بکواس ہے جھوٹ ہے
اس دنیا میں اور خاص طور پر اس ملک میں جس کی طاقت ہے وہی حکمران ہے اس کے لئے کوئی قانون انصاف نہیں- جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے- جنگل کا قانون ہے​
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

قانون اور عدل و انصاف جب تک برابر نہ ہو حکمران اور عوام کے لئے،امیر اور غریب کے لئے، کالے اور سفید کے لئے، کوئی تبدیلی نہیں آسکتی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

امریکا کے یاروں کو نوافل کی ضرورت نہیں جیسے ریمنڈ ڈیوس کو نہیں تھی اسی طرح ڈالر اور طاقت کی ضرورت ہے- بگا دو لے جاؤ
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ اسے یقین تھا اپنے شیطانوں پر ان کی طاقت پر کہ ان کو بچا سکتے ہیں قانون اور عدل و انصاف سے

but no selective justice allowed, bring on ALL OF them in udaaalut, not just him, right there a bias right
 
Back
Top