alimohsan52
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hassan Nisar Real Face
Sher lagya shera !!!!!(clap)(clap)(clap)(clap)
پہلے اس بات کا فیصلہ ہونا چاہیے کے یہ سیاسی کالم نگار ہے یا اسلامی اسکالر ؟
ہر بات میں سینگ پھنسانا اچھی بات نہیں . شراب یہ پیتا ہے جھوٹ یہ بولتا ہے .نماز یہ نہیں پڑھتا .دل میں بغض یہ رکھتا ہے دنیا کی ساری برائیاں اس کو صرف مسلمانوں اور پاکستانیوں میں نظر آتی ہیں .تو اس کوئی حق نہیں پونچھتا یہ اسلام پر بات کرے ..
پہلے مشرف کا چمچہ تھا پھر الطاف کا کچرا بنا
اس کا تو اپنا کوئی دین ایمان نہیں تو دوسروں کے عیب ڈوندھتا ہیں
Sher lagya shera !!!!!(clap)(clap)(clap)(clap)