Hashmi's remarks on internal bureaucracy caused huge differences in PTI

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

He is president at the moment and after party election he probably won't be. So party is going to be truly democratic , right now it is interim Javed sahib.
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

الیکشن سے پہلے میوں برادران پھر جدہ بھاگ جائے گے اب تو ان کے پاس جاوید ہاشمی بھی نہیں جو ان کی کرتوتوں کی سزا بھگت لے

مجھے مشاہد حسین سید کا پرانا انٹرویو یاد آرہا ہے کہ مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف معافی مانگ کر اپنی پارٹی چھوڑ کر جدہ بھاگ گئے تھے تو ہم کون ہوتے ہیں پارٹی میں رہنے والے
ایک انٹرویو میں چوہدری پروپزالہی نے بھی یہی جواب دیا تھا اور اس سے پوچھا گیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے تو پارٹی کو نہیں چھوڑا جس پر چوہدری صاحب نے کہا تھا کہ جاوید ہاشمی کو وقت آنے پر احساس ہوگا کہ شریف برادران کتنےوفادار ہیں۔
چوہدریوں کے بارے میں ایک بات ماننا پڑے گی کہ حمزہ شہباز پاکستان رہا اور انہوں نے اس کے کاروبار میں کوئی رکاوٹ نہیں*ڈالی اگر چوہدری چاہتے تو حمزہ شہباز کو بھی جدہ بھیج کر ان کا باقی ماندہ کاروبار تباہ کرسکتے تھے۔

تحریک انصاف جوائن کرنے سے پہلے جاوید ہاشمی بھی جانتا تھا کہ شاہ محمود قریشی پہلے سے تحریک انصاف میں ہے اور دونوں ایک ہی حلقے سے روایتی حریف رہے ہیں لیکن جاوید ہاشمی نے یہ کہہ دیا کہ وہ شاہ محمود قریشی کے حلقے سے الیکشن نہیں لڑے گا۔ آئندہ الیکشن میں جاوید ہاشمی کو نہیں شاہ محمود قریشی کو جاوید ہاشمی کی ضرورت رہے گی۔ جاوید ہاشمی کا جو پچیس تیس ہزار ووٹ ہے وہ جاوید ہاشمی شاہ محمود قریشی کو ڈلوا کر جتواسکتا ہے اور یہ بات شاہ محمود قریشی اچھی طرح جانتا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کی ضرورتیں ہیں اس لئے یہ کبھی نہیں لڑیں گے۔
ایک چھوٹی سی خبر کو بنیاد بناکر تجزیہ کرڈالا کہ پارٹی میں اختلافات ہیں اور بیچ میں اسد عمر اور ولید اقبال کو مفت میں رگید ڈالا۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

Another Prediction by Joker

Javed Hashmi will leave PTI before elections. He will contest from Multan as independent candidate and will loose definitely. His political career is over. Ab Budha Saathiya giya hay.

For Elections 2012/2013 Hashmi will try to favor his candidates from NA ,PP seats from Multan while Shah Mahmood Qureshi will favor his candidates from Multan seats. Only one can survive from the two. And the Winner will be SMQ because he is a Master TC player.

Mark my words , time will come soon when IK feel happy to kick his ***

yaar, tu to waqai bahut bara joker nikla :biggthumpup:

nobody is indispensable. People come people go. Hashmi is not a divine person, sent down from the heavens. PTI will survive w/o Hashmi but Hashmi will not w/o PTI unless PML-N takes him back.

As a matter of fact in my personal opinion, he is a lousy speaker, may be because of his speaking disabilities. He was able to bring enthusiasm to crowd because of his name and not because of what he said and how said it.

Neither Imran nor Hashmi is a good speaker. How ever within PTI, Qureshi is the best speaker and he is taking advantage of it.

Similarly in PML-N, NS is a terrible speaker but Shahbaz is a lot better.

Now y'all can start bashing me but this is my sincere and personal opinion.

Salam
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

مجھے مشاہد حسین سید کا پرانا انٹرویو یاد آرہا ہے کہ مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف معافی مانگ کر اپنی پارٹی چھوڑ کر جدہ بھاگ گئے تھے تو ہم کون ہوتے ہیں پارٹی میں رہنے والے
ایک انٹرویو میں چوہدری پروپزالہی نے بھی یہی جواب دیا تھا اور اس سے پوچھا گیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے تو پارٹی کو نہیں چھوڑا جس پر چوہدری صاحب نے کہا تھا کہ جاوید ہاشمی کو وقت آنے پر احساس ہوگا کہ شریف برادران کتنےوفادار ہیں۔
چوہدریوں کے بارے میں ایک بات ماننا پڑے گی کہ حمزہ شہباز پاکستان رہا اور انہوں نے اس کے کاروبار میں کوئی رکاوٹ نہیں*ڈالی اگر چوہدری چاہتے تو حمزہ شہباز کو بھی جدہ بھیج کر ان کا باقی ماندہ کاروبار تباہ کرسکتے تھے۔

تحریک انصاف جوائن کرنے سے پہلے جاوید ہاشمی بھی جانتا تھا کہ شاہ محمود قریشی پہلے سے تحریک انصاف میں ہے اور دونوں ایک ہی حلقے سے روایتی حریف رہے ہیں لیکن جاوید ہاشمی نے یہ کہہ دیا کہ وہ شاہ محمود قریشی کے حلقے سے الیکشن نہیں لڑے گا۔ آئندہ الیکشن میں جاوید ہاشمی کو نہیں شاہ محمود قریشی کو جاوید ہاشمی کی ضرورت رہے گی۔ جاوید ہاشمی کا جو پچیس تیس ہزار ووٹ ہے وہ جاوید ہاشمی شاہ محمود قریشی کو ڈلوا کر جتواسکتا ہے اور یہ بات شاہ محمود قریشی اچھی طرح جانتا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کی ضرورتیں ہیں اس لئے یہ کبھی نہیں لڑیں گے۔
ایک چھوٹی سی خبر کو بنیاد بناکر تجزیہ کرڈالا کہ پارٹی میں اختلافات ہیں اور بیچ میں اسد عمر اور ولید اقبال کو مفت میں رگید ڈالا۔

Politics (and apni zaroorat) makes a strange bed fellows, doesnt it?
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

SMQ has a powerful block in PTI along with jahangir tareen.. there is no doubt tht something is going on inside...well i dont think so Hashmi will leave the party but i think they might have strong debate on candidate selection during election process...anyway this is how hashmi sahib known as... so lets see what this baghi will do again(serious)
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

عمران خان ١٧ سال سے اپنی پارٹی کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا کر پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہ ہے اور اگر آج اس کی پارٹی میں چند بڑے نام شامل ہو گے ہیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کے عمران خان بدل یا کمزور ہو گیا ہے آج بھی عمران خان اکیلے الیکشن میں ان سب جونکوں کا مقابلہ کر سکتا ہے آج کا ہر جاگتا نوجوان اس کے ساتھ ہے پارٹی بڑی ہوتی ہے شخصیت نہیں تمہاری پارٹی کی طرح نہیں جب مشرف نے ڈنڈا لگایا تو سب بھاگ گے عمران خان کی شخصیت میں محمّد علی جناح کی جھلک ہے جنہو نے فرمایا تھاکے پاکستان کی حفاظت کے لیے میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا یہاں تک کے دشمن مجھے بحیرہ عرب میں پیھنکدے اور یہی حال عمران خان کا ہے کوئی اس کا ساتھ دے یا نہ دے وہ خون کے آخری قطرے تک عوام کے حقوق کی جنگ لڑے گا اور انشاللہ آج کا نوجوان پاکستان میں تبدیلی کے لیے دل وجان سے عمران خان کے ساتھ ہے ہاشمی ہو یا قریشی سب پارٹی کی وجہ سے ہیں پارٹی ان کی وجہ سے نہیں اور آپ کا پراپوگنڈا ہم پر کامیاب انشاللہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا آپ اپنی دم ٹانگوں میں لے کر راےونڈ بھاگو آپ کے دودھ پینے کا وقت ہو گیا ہے چل شاباش
 
kaptaan

MPA (400+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

I can only laugh at you joker, if you know anyone from top leader of PTI you should know that JH and IK are very close, and once JH made the comment that he finally found his really home after 40 years of politics in PTI.......so suck it up!!
 
Joker

Minister (2k+ posts)

get well soon baby
 
warraich001

MPA (400+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

arif alvi ke baren mein hasmi sahab ne mazakan kaha ke ye mughe kehten hai taqreer khatam karen or bureaucracy ka word use kya....... lakin agar hum express ki baat man len to express ki mutabiq arif alvi hashmi group ke hain..... phir????
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

یہ ایک دیوانے کی بڑھ اور ایک احمق کا خواب تو ہو سکتا ہے لیکن حقیقت سے اسکا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے اور اگر یہ خواب پورا نہ ہوا تو اسی تھریڈ میں اپنی سزا بھی تجویز کر لی ہوتی.

جب ایک بندے نے پہلے ھی اپنے آپکو جوکر قرار دے دیا ھوا ھے تو اسکی بات کی اتنی اھمیت کیسی اور اسکی سزا کیسی۔
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

Then here is an equally silly scenario

Shabaaz Shariff will try to come out of the shadow of big brother and is already hatching plans to ditch Tind Senior. He has had enough of being the little brother and always getting a smaller share of the pie. He has some really nasty dirty information on Tind senior which he will use when he is ready by leaking it to the press

It will leave Nawaz Tind no choice but to quit politics and retire to London to play with his fat grandchildren :)
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

جب ایک بندے نے پہلے ھی اپنے آپکو جوکر قرار دے دیا ھوا ھے تو اسکی بات کی اتنی اھمیت کیسی اور اسکی سزا کیسی۔
کم از کم جوکر ،تم لوگو کی طرح آنکھیں بند کر کے عمران خان کی پوجا نہیں کرتا .تم لوگو نے عمران خان کو بھگوان بنایا ہوا ہے .

اور تم خود پنڈت بنے ہوۓ ہو
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

PTI lovers ko is taza propaganda lehar se preshani ki zaoorat nai, SMQ tu kisiwaqt jazbaati hu sakta hai magar Hashmi PTI ko chodnay wala nai.woh kursi ki laalach se bahut oopar uth chuka hai, ek mudabbir hai, koi kharabi note bhi karay ga tu apni anaa ka masa'ala nai banaye ga. Party ikhtalafaat ko uchhlnay ki nai strategy anti-PTI scheme ka naya baab hai, aakhir kaar yeh bhi naakam ho jana hai.
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

very funny.. Asad umar ? He just came into party few days ago and now he is running the party like burecuracy.. hahaha
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

کم از کم جوکر ،تم لوگو کی طرح آنکھیں بند کر کے عمران خان کی پوجا نہیں کرتا .تم لوگو نے عمران خان کو بھگوان بنایا ہوا ہے .

اور تم خود پنڈت بنے ہوۓ ہو

اچھا ھے کہ ھم شریف برادرز کو نہیں بوجتے جو خود تو لوھاروں سے سٹیل ملز، شوگر ملز اور فلور ملز کے مالک بن گئے لیکن قوم کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ٹیکسی ڈرارئیورز بنانے پہ تلے ھوئے ھیں۔ یہی ھے آپکے لیڈرز کا وژن اور عقل۔
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

عمران خان ١٧ سال سے اپنی پارٹی کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا کر پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہ ہے اور اگر آج اس کی پارٹی میں چند بڑے نام شامل ہو گے ہیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کے عمران خان بدل یا کمزور ہو گیا ہے آج بھی عمران خان اکیلے الیکشن میں ان سب جونکوں کا مقابلہ کر سکتا ہے آج کا ہر جاگتا نوجوان اس کے ساتھ ہے پارٹی بڑی ہوتی ہے شخصیت نہیں تمہاری پارٹی کی طرح نہیں جب مشرف نے ڈنڈا لگایا تو سب بھاگ گے عمران خان کی شخصیت میں محمّد علی جناح کی جھلک ہے جنہو نے فرمایا تھاکے پاکستان کی حفاظت کے لیے میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا یہاں تک کے دشمن مجھے بحیرہ عرب میں پیھنکدے اور یہی حال عمران خان کا ہے کوئی اس کا ساتھ دے یا نہ دے وہ خون کے آخری قطرے تک عوام کے حقوق کی جنگ لڑے گا اور انشاللہ آج کا نوجوان پاکستان میں تبدیلی کے لیے دل وجان سے عمران خان کے ساتھ ہے ہاشمی ہو یا قریشی سب پارٹی کی وجہ سے ہیں پارٹی ان کی وجہ سے نہیں اور آپ کا پراپوگنڈا ہم پر کامیاب انشاللہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا آپ اپنی دم ٹانگوں میں لے کر راےونڈ بھاگو آپ کے دودھ پینے کا وقت ہو گیا ہے چل شاباش

Another sad example of senseless posts. On one end this person is saying that party is bigger then any person and on the very next line says Imo can survive all alone without the party. The last line at the end I think is written to make us realize how mature and macho this person. Oh the agony of jahalat (bigsmile)
 
aliasghar81

MPA (400+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

yaar, tu to waqai bahut bara joker nikla :biggthumpup:

nobody is indispensable. People come people go. Hashmi is not a divine person, sent down from the heavens. PTI will survive w/o Hashmi but Hashmi will not w/o PTI unless PML-N takes him back.

As a matter of fact in my personal opinion, he is a lousy speaker, may be because of his speaking disabilities. He was able to bring enthusiasm to crowd because of his name and not because of what he said and how said it.

Neither Imran nor Hashmi is a good speaker. How ever within PTI, Qureshi is the best speaker and he is taking advantage of it.

Similarly in PML-N, NS is a terrible speaker but Shahbaz is a lot better.

Now y'all can start bashing me but this is my sincere and personal opinion.

Salam

To some extent you are right but i Believe presence of Javed Hashmi is very Important in PTI.

Anyways i think he is going no where.
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

PML-N Ko Is Baar Multan Sey Aik Seat B Nahe Milni .. Is Liey Main In Logo Ka Dard Samjh Sakta Hun :( Khush Honey Do Bicharo Ko Esi Bataon Sey :lol:

Multan ka keh rahay hoo ya Pakistan ?? I think Pakistan say bee kuch achi ummed naehin hai in sharefoon kay liyay.
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javed Hashmi Will Leave PTI Before Elections

Haan shayad agar Jeddah mein politics start karein tu King abdullah apna adviser bana lay ga aur phir Gen Zia or Gillani kee taray King ko appna baap bana lein gay yea donon
 
Back
Top