میں ہارون رشید صاحب کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ شیخ رشید کو تحریک انصاف میں کسی صورت میں نہیں قبول کرنا چاہیے اور دوسرا یہ کہ ابھی اس معاملے میں کوئی انتخابی الائینس بھی بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
شیخ رشید کی میرے خیال سے تو کوئی خاص اہمیت نہیں ہے اور وہ پی ٹی آئی کے لیے ایک بوجھ ثابت ہو گا بجائے اس کے کہ پارٹی کا اثاثہ بنے۔
if PTI only do election alliance and seat adjustment then bojh kyu baneyga??????
he has a lot of supporters, who r educated class.. also he has good relations with media, which will help PTI too.. specially in election days..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|