میں دنیا کا سب سے بڑا غیر ایٹمی بم ہوں اورمجھے لوگ بموں کی ماں کہتے ہیں، میرا وزن اکیس ہزار پاونڈ ہے اور مجھے ننگرہار پہ استعمال کیا گیا۔میری خوبی یہ ہے کہ میں نوے ہزار کی آبادی میں سے چن کہ ۳۵ دہشتگردوں کو ہلاک کرتا ہوں اور میرا شکار ہونے والی لاشیں نہ میڈیا کو نظر آتی ہیں اور نہ ہی عقل کے اندھوں کو۔مجھے بنانے والے انسانیت سب سے بڑا مذہب کے نعرے لگاتے ہیں اور لبرل سیکیولر کہلاتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|