Gustakh-e-RASOOL pbuh ki SAZA kia hay? Aur Aaj kal kay Jazbati MUSLIMS ka Attitude. Very informative

فالتو

MPA (400+ posts)
مولویوں کی اچھی چھترول کی ہے اس نے


توہین رسالت کی سزا اس طرح ہونی چاہیے کہ پہلی گستاخی پر اگر معافی مانگ لی جائے تو وارننگ دے کر چھوڑ دیا جائے . دوسری باری پر ایک سال کی قید اور بار بار کرنے پر یا فساد پھیلانے پر ہی حد نافذ ہو
 

Mind_Master

MPA (400+ posts)
ہر مولوی کی طرح یہ بھی اپنی دکان چلا رہا ہے، جس طرح ہر مولوی کو گاہک مل جاتے ہیں، اس کو بھی مل جائیں گے. فرق اور لڑائی صرف ان مولویان حضرات کے درمیان صرف اتنا ہے کے کس کا بزنس کتنا بڑا ہے اور کون کس طرح زیادہ پیسہ بنا سکتا ہے.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله انجنئیر صاحب حق بات کی هے آپ نے الله آپ کو جزائے خیر دے آمین ع
تیری آواز مکے اور مدینے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

میں دنیا کا سب سے بڑا غیر ایٹمی بم ہوں اورمجھے لوگ بموں کی ماں کہتے ہیں، میرا وزن اکیس ہزار پاونڈ ہے اور مجھے ننگرہار پہ استعمال کیا گیا۔میری خوبی یہ ہے کہ میں نوے ہزار کی آبادی میں سے چن کہ ۳۵ دہشتگردوں کو ہلاک کرتا ہوں اور میرا شکار ہونے والی لاشیں نہ میڈیا کو نظر آتی ہیں اور نہ ہی عقل کے اندھوں کو۔مجھے بنانے والے انسانیت سب سے بڑا مذہب کے نعرے لگاتے ہیں اور لبرل سیکیولر کہلاتے ہیں۔
 

khan_sultan

Banned

میں دنیا کا سب سے بڑا غیر ایٹمی بم ہوں اورمجھے لوگ بموں کی ماں کہتے ہیں، میرا وزن اکیس ہزار پاونڈ ہے اور مجھے ننگرہار پہ استعمال کیا گیا۔میری خوبی یہ ہے کہ میں نوے ہزار کی آبادی میں سے چن کہ ۳۵ دہشتگردوں کو ہلاک کرتا ہوں اور میرا شکار ہونے والی لاشیں نہ میڈیا کو نظر آتی ہیں اور نہ ہی عقل کے اندھوں کو۔مجھے بنانے والے انسانیت سب سے بڑا مذہب کے نعرے لگاتے ہیں اور لبرل سیکیولر کہلاتے ہیں۔


یہ قوٹ کس بندے کی فیس بک کے ٹائم لائین کا ہے ؟ بتا دیجیے تاکہ ادھر ڈائرکٹ ہی استفادہ حاصل کر لیا جاے ؟
 

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Mashal Khan's MURDER & Gustakh-e-RASOOL ? ki SAZA aur Jazbati MUSLIMS (Engineer Muhammad Ali Mirza)


must watch for all to those who get crazy on so-called Gustakhi and justify murder yet forget the very Quran and Sunnah they claim of following.
 

zarbekhas

Voter (50+ posts)
Re: Mashal Khan's MURDER & Gustakh-e-RASOOL ﷺ ki SAZA aur Jazbati MUSLIMS (Engineer Muhammad Ali Mirza)

مذہبی دہشتگردی کا ذمہ دار ، چوھدری نثار
مذہبی جنونیوں ، کلاڈم تنظیموں اور معصوم افراد پر گستاخی کا الزام لگانے والوں کو چوہدری کی حمایت حاصل ہے
تحریک انصاف کے مذہبی عناصر چوہدری نثار کو باس مانتے ہیں ، جماعت اسلامی جی یو ای بھی چوہدری کے ساتھ ہیں
رینجرز کو کراچی میں ظلم کرنے اورپنجاب میں مذہبی دہشتگردوں پر ہلکا ہاتھ رکھوانے میں بھی چوہدری ملوث ہے
پاکستانی کے اسکری اداروں میں مذہبی جنونی افراد براہ راست وزارت داخلہ کے رابطے میں ہوتے ہیں


آسلام آباد ، خصوصی رپورٹ ، مردان میں یونیورسٹی جیسے آ علی تعلیمی ادارے میں ایک معصوم طالب علم مشال خان پر نام نہاد گستاخی کا الزام لگا کر جس طرح لاش کا مثلہ کیا گیا ہے اس نے حضرت امیر حمزہ کی شہادت کی یاد دلادی جن کو ہندہ نامی عورت کے غلام نے قتل کیاتھا ، اس واردات کے بعد واضح ہوا ہے کہ اس میں تحریک انصاف کے مذہبی جنونی اور اسلامی جمعت طلبہ جماعت اسلامی اور جے یو ای کے تربیت یافتہ دہشتگرد شامل تھے اور ان کو اس بات کا مکمل اطمنان تھا کے کوئی ان کا بال بانکا نہیں کرسکتا اس کی وجہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے علاوہ کوئی اور نہیں تھا جو پچھلے ایک طویل عرصے سےتمام دہشت گرد مذہبی تنظیموں کے رکھوالے بنے ہوے ہیں ، دھڑلے کے ساتھ کالعدم تنظیموں کو گھر پر بلا کر ملاقات کرتے ہیں اور ان کی دہشتگردانہ سرگرمیوں کے بعد پردے میں چلے جاتے ہیں اور زمین پر گرد بیٹھ جانے کے بعد میدان میں آکر بونگیاں مارتے ہیں ، چودرینثار کے رابطے میں عسکری اداروں میں شامل مذہبی دہشتگردوں کے حمایت یافتہ بے شمار افسران ، عہدیداران ہیں جو چوہدری کو اپنے رابطے میں رکھتے ہیں اور اکثر اپنی مرضی سے گرفتار شدگان کو رہا کرلیتے ہیں جن کا تذکرہ اس میٹنگ میں ہوا تھا جس کو ڈان لیکس نے افشا کر دیا تھا، چوہدری نثار نواز شریف کی پہنچ سے باہر ہیں اور ان کو شاید اگلی حکومت اگر عمران خان کی بی خدانخواستہ بن گی تو کوئی ہٹا سکے گا . چوہدری نثار نے کراچی میں رینجرز کو مہاجر آبادی پر ہر طرح کا ظلم روا رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہے جبکہ پنجاب میں رینجرز کو نمایشی آپریشن کی اجازت ہے اور جنوبی پنجاب میں کسی دہشتگردی کے اڈے پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں ہے ، ذرائع کے مطابق پاکستان کو مذہبی دہشت گردی کے ذریے پتھر کے زمانے میں پہنچانے کی طرف چوہدری نثار اور ان کے آقا ملوث ہیں جن کی سرکوبی کے لئے اس وقت پاکستان میں کوئی رہنما دستیاب نہں ہے ایک ہے تو اس کی آواز اور تصویر بند کردی گی ہیں . ایم کیو ایم کے سو سے زیادہ افراد کو اغوا کرکے غیب کردیا گیا ہے اور ابّ پیپلز پڑتی کے لوگ بھی غیب ہوے ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ کی حثیت سے ان گمشدگیوں کا جواب چوہدری نثار کو دینا ہوگا لیکن وہ صرف اگوہ کنندگان کو میٹھی زبان میں گستاخی کے مرتکب نہ ہونے کا اسطرح بیان کرتے ہیں کہ لوگ ان کو گستاخ سمجھنے لگتے ہیں .
 

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Re: Mashal Khan's MURDER & Gustakh-e-RASOOL ﷺ ki SAZA aur Jazbati MUSLIMS (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Surprised no one has tried to see this video....