Guess the girl with Arsalan Iftikhar in Monte carlo

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]بہتان باندھنے والے[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot]جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں بُرا نہ سمجھنا ۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے ۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ میں جتنا حصہ لیا ہے اُس کے لئے اُتنا ہی وبال ہے اور جس نے اِن میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اُٹھایا ہے اُس کو بڑا عذاب ہوگا [/FONT]​
[FONT=&quot](24:11)[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot]
printer19.gif
[/FONT]​
[FONT=&quot]ہمیشہ اچھا خیال کرنے کا حکم[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot]جب تم نے وہ بات سنی تھی تو مومن مردوں اور عورتوں نے کیوں اپنے دلوں میں اچھا خیال نہ کیا اور (کیوں نہ) کہا کہ یہ تو صریح طوفان ہے؟[/FONT][FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot](24:12)[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot]
printer19.gif
[/FONT]​
[FONT=&quot]خدا ہی ہر عیب سے پاک[/FONT]​
[FONT=&quot] غیب جاننے والا ہے۔[/FONT]​
[FONT=&quot]اے ایمان والو![/FONT]​
[FONT=&quot] اگر تم مومن ہو تو [/FONT]​
[FONT=&quot]ایسا کام پھر کبھی نہ کرنا[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]
[FONT=&quot]جب تم اپنی زبانوں سے اس (بہتان) کا ایک دوسرے سے ذ[/FONT][FONT=&quot] [/FONT][FONT=&quot]کر کرتے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے جس (کی حقیقت)کا تم کو کچھ بھی علم نہ تھا اور تم اُسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے جبکہ وہ بڑی (بھاری ) بات تھی [/FONT]​
[FONT=&quot](24:15)[/FONT][FONT=&quot] اور جب تم نے اُسے سنا تھا تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں شایاں نہیں کہ ایسی(بھاری) بات زبان پر لائیں ؟ (پروردگار) تُو پاک ہے یہ تو (بہت ) بڑا بہتان ہے[/FONT][FONT=&quot] (24:16) [/FONT][FONT=&quot]خدا تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر تم مومن ہوتو پھر کبھی ایسا ( کام ) نہ کرنا [/FONT]​
[FONT=&quot](24:17)[/FONT][FONT=&quot] اور خدا تمہارے (سمجھانے کے ) لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا (ہی حقیقت اور غیب) جاننے والا ( اور ) حکمت والا ہے[/FONT][FONT=&quot] [/FONT][FONT=&quot](24:18)[/FONT]

 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
It was the second last question in ML / Meher bukhari show to MR. He refused to tell the name of the female. However, Meher Bukhari told it was Arslan's friends wife who was conducting the visit...... It was just another dirty trick played by the conspirators. So we should end the speculation.....

(hmm) Haan agar dil pishori karnay ki baat hay tou koin thread sharoo kar kay maidaan sajaa laitay hein.....hein ji:)
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پورا سکنڈل بہت بڑا معملا ہے یہ پاکستان کے اندر نظر آرہا ہے لیکن اس کی جڑیں باہر سے جڑی ہوئی ہیں- پاکستان کے عوام کو ہر حال میں سپریم کورٹ کا ساتھ دینا چاہئے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ :subhanahu: جانتے ہیں سنجیدگی سے تبصرہ اس لیے نہیں کروں گا کہ بوہتان بوہت بڑا گناہ ہے اور میرے گناہ پہلے ہی بوہت ہیں

میری واری تجھے گناہ یاد نہیں آتے ؟ لندن کی نکلی تو بہانے بنا رہے ہو
 

Back
Top