نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے
یہ خود خوش حملہ کر کے آپ کب `وہاں ` پونھنچ گئے