Good Mornings with Lemon Water

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے

یہ خود خوش حملہ کر کے آپ کب `وہاں ` پونھنچ گئے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے

ao anjana dais twada home town KOOH E KAAF si , jin chacha
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جتنے اس تھریڈ پر کومنٹس ہو گئے ہیں
وڑائچ کو لیموں جوس کی پکی ریڑھی لگا لینی چاہیے
اور سب ممبر کو پہلا گلاس فری ملنا چاہیے

kahin ghussay main na aa jai aur kal aik new thread bana le laal topi pe
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے

پھر آنکھ کھلی تے ابا جی نے لمیا پایا ، پھر حد نگاہ تارے ہی تارے وہ بھی دن میں
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی ؟؟؟

یہ کہو کہ صحیح لکھتا ہے کبھی کبھی

میں نے سہی لکھنے کے چکروں پے اپنا موبائل بدلہ لیا لکین پھر بھی سہی نہی لکھتا، ہن میں کی کران ؟؟
:lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تو سو دو سو سال ہوے ہیں. ابھی میں خد سیٹ ہو رہا ہوں. پھر آپ سب کو بلا بھیجوں گا؟

تو آپ وہاں نہیں ہیں حوروں کے درمیان ..جہاں کا وعدہ کیا گیا تھا
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
ہن موبائل ویچ کے لیپ ٹاپ لے لو

;)

آپکا مشورہ سر آنکھوں پے، لکین لیپ ٹاپ بوہت مہنگا ہے، کمیٹی ڈالی ہوئی ہے اگر کمیٹی والی ماسی اس بار پیسے کھا نہ گی تو لازمی لوں گا

:lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپکا مشورہ سر آنکھوں پے، لکین لیپ ٹاپ بوہت مہنگا ہے، کمیٹی ڈالی ہوئی ہے اگر کمیٹی والی ماسی اس بار پیسے کھا نہ گی تو لازمی لوں گا

:lol::lol::lol:

کوئی پرانا سا ڈیسک ٹاپ لے لو کافی سستا مل جائے گا ، ماسی سے بولو میری کمیٹی واپس کر ، میں اردو لکھنی اے

:lol:
21.gif
21.gif
21.gif
 
Back
Top