Jalil Malik
Senator (1k+ posts)
NS has bought all media. He is preparing to keep PTI away from power. He is using people money to come in power 4t time. he is recruiting journalist to save his face. Har cheez yeha bikti ha
Moderator Chaudhery Banned PTI Scientist Permanently
![]()
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist
یہ نو مور تو ٢٠١٥ میں لکھا تھا
تو یہ بندہ واپس کیسے آ گیا؟
نو مور کے بعد ڈو مور کی اجازت کیسے ملی؟
Lol...iss ki shadi karwadoo.. Jaldi please..[hilar]چوہدری صاحب نون لیگ کے ایک بدمعاش موڈ ہیں
جب تک انکی شادی نہی ہو گی یہ غصہ دوسروں پر نکلتے رہیں گے
;)
عجیب بات یہ ہے کہ فورم چلانے والوں کا رویہ کچھ آمرانہ ہے بلکہ گونگے آمر
نہ کچھ بتاتے ہیں نہ کچھ واضح کرتے ہیں کہ کیوں ایسا کیا ہے؟
مسئلہ ہے کیا؟
کچھ سمجھ نہیں آ رہی
اگر اسی طرح چلتے رہے تو پھر یہاں صرف ویڈیو ہی پوسٹ ہوگی پروگراموں کی
بحث کیلئے کوئی نہ آئے گا
نواز شریف کی طرح انٹرویو نہ دینے والی پالیسی سمجھ نہیں آتی
کھچڑی پکی ہوئی ہے
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist
بغیر سورس کہ پوسٹ کرنے پر بین اور وہ بھی مستقل بین ایک مذاق ہے. چوہدری یار کچھ تو انصاف کر
chuadary say insaf mangtay ho .. kuj akal kar paiee
سورس کے بغیر پوسٹ کرنا کیا توہین فورم ہے؟
یہ کس قسم کے قوانین ہیں اس فورم پر؟
کوئی جواب دے دے بھائی
نہیں گھس جائیگا تمہارا کی بورڈ
مجھے لگتا ہے کہ یہ کام تب سے شروع ہوا ہے جب ایک تحریک انصاف کے ساتھی نے نون کے تمام لوگوں کی بین ہسٹری یہاں لگا دی
تو اسکے جواب میں جب نون والوں نے وہی کام کرنا چاہا تو کچھ خاطر خواہ جواب نہ دے سکے
لہٰذا فورم کے مالکان نے نون والوں کو کچھ مواد فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف والوں کو بین کرنا شروع کر دیا ہے
وجہ کوئی بھی ہو
جب سکور برابر ہو جائیگا تو شاید جان چھوٹ جائے
I guess siasat.pk is working now under the supervision of maryam media cell...
Permanent Ban on thread without source.... I have never seen this...:13::13::13::13::13::13::13:
Admins ka damaaaaaagh kharab ho gaya haiiii... Mujhey bhi ban ker do...
Merey pass aur bohat se forum hein apney views deney ke leay....
I can use official PTI forums..:):):):)
Aik zamana tha jab GEO bhi apney aaaaap ko firaooooooon samajhta tha....
نه جا یار سہراب
یه جدا ئیوں کے رستے بڑی دور تک گئے هیں
جو گیا پهر نه آیا میری بات مان جاو
سہراب مجھے تمہارے فورم پر ہونے یا نہ ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں۔ تمہارا کیس صرف ریفرینس کے لیے اٹھایا ہے۔ کہ دیکھایا جا سکے ایڈمنر کے پاور آف ججمنٹ کتنی ویک ہے کہ وہ ہمیشہ جلد بازی میں اتنی سخت سزا دیتے ہیں جسے انہیں دو دن بعد ہی ختم کرنا پڑتا ہے؟Pyare Boot palshiyoo
PTI SCIENTIST ki aarh main bohut acha tamasha lagaya hua hai ;)
kia pti scientist meri wajha se BAN hua hai ??
Aik baat to teh hai ke main tum loogon ke liye mustaqil dard e sar hoon , waise mujhe khud bhi apni ahmiyat ka itna andaza nahi tha
yeh lo link aur doob maro
http://www.siasat.pk/forum/showthre...Waseem-that-what-do-you-mean-by-permanent-ban
چودہری نے اپنا کسی اور چیز کا غصّہ پی ٹی آئی سائنٹسٹ کو مستقل بین ہونے کی صورت میں نکال لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے اس چودہری کے پاس کسی کی جان لینے کا اختیار نہیں ورنہ دُنیا کے آدھے سے زیادہ لوگ اللہ کو پیارے ہوچکے ہوتے۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک قصور/ غلطی کا غصّہ کسی اور چیز پہ نکالوں۔۔۔
اس فورم میں اب رہنا بیکار ہے اور مجھے کچھ عرصے میں بہت سے لوگ یہاں سے جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ویسے بھی جس جگہ میں نورے گھس جائیں اسے کوئی تباہی سے نہیں بچا سکتا ہے خواہ وہ پی آئی اے ہو، سٹیل ملز ہو، واپڈا ہو یا سارا پاکستان۔۔۔۔
لیکن میری ایک خوش فہمی ہے کہ مستقل بین ہونے کا مطلب 3-2 دن کا بین ہے کیوں پرسوں یہ سہراب مستقل بین ہوچکا تھا اور اب وہ بکنے کے لیے پھر آزاد ہے۔
اور حیرت ہے کہ یہ بندہ تین مرتبہ مستقل بین ہوچکا ہے لیکن پھر بھی یہی پہ ہے۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے مستقل بین ہونے کا مطلب تبدیل ہوچکا ہے اسلیے یہ بندہ تین مرتبہ مستقل بین ہوا لیکن پھر بھی آزاد ہوگیا۔
![]()
سہراب مجھے تمہارے فورم پر ہونے یا نہ ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں۔ تمہارا کیس صرف ریفرینس کے لیے اٹھایا ہے۔ کہ دیکھایا جا سکے ایڈمنر کے پاور آف ججمنٹ کتنی ویک ہے کہ وہ ہمیشہ جلد بازی میں اتنی سخت سزا دیتے ہیں جسے انہیں دو دن بعد ہی ختم کرنا پڑتا ہے؟
Permanent BAN sab se pehle un par lagna chahiye jo multiple IDS use karte hain
جناب آپ نے خود یہ بیان کیا ہے کہ جب آپ کو بین کیا گیا تو آپ نے بات کر کے اپنا کیس پیش کیا لیکن جناب کچھ پتا بھی تو چلے نہ کہ بندے کو بین کیا کیوں گیا ہے؟
کوئی مستقل مزاجی تو ہو
اب سورس نہ دینے سے کیا ہوتا ہے؟
جبکہ یہاں گالی گلوچ چل رہی ہے
PTI SCIENTIST was banned because he kept bringing up certain member's wife in the conversation.
How would he feel if someone does that to him.
Bringing someone's sisters, mothers or any family member is absolutely not acceptable at all.
p.s. The reason given in banning reason, was for another member and it was a mistake.
علیکم السلام سہراب بهائیbhai taban assalam o alaikum
Which planet do you live on? What we have seen in the last few months is a drove of pigs bombarding the forum with their filthy language and you ban a decent member of this forum for mentioning someone's wife. I am amazed and appalled at the same time. Tell Adeel this forum is going to the dogs sooner than later. I don't think you mods get paid, the reason the quality of moderation is so poor and imbalanced.
نواب سہراب کو اس فورم کا موڈیٹر بنا دیا جائے. ایک وہی ہیں جو بینڈ ہونے کا غم سمجھ سکتے ہیں اور دوسرا وہ کسی بھی دشنام طرازی پر کسی کو بھی بینڈ نہیں کریں گے ہاں البتہ بوٹ پالشیوں کی شامت آ سکتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|