shujauddin
Minister (2k+ posts)
shujauddin
شجاع الدین صاحب، یہ چتیاپہ پوسٹ کر کے آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟
یہی ناں کہ ہندوستان کی آرمی ایک عظیم آرمی ہے جس نے پاک فوج کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا ہوا ہے، اور پاک فوج اس کا کوئی جواب نہیں دے پائی؟
جرنیلوں کو 1000 بار لعن طعن کرنے کے باوجود، میں یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ 1971 میں پاکستان تن تنہا تھا۔ امریکہ، چین کوئی بھی ساتھ نہیں تھا۔
ہندوستان اس کے مقابلے میں روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر چکا تھا اور سوویت یونین براہ راست اس کی مدد کر رہا تھا۔ مکتی باہنی کو اسلحہ فراہم کر رہا تھا۔
امریکہ خنزیر کی اولاد ہمیشہ کی طرح پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا تھا۔۔ تو ان حالات میں ہم نے مغربی پاکستان بچالیا یہی بڑی بات ہے ورنہ ان دنوں خیبر پختونخوا، بلوچستان، حتیٰ کہ سندھ سے بھی ہاتھ دھو سکتے تھے۔
اور آپ کو گلگت بلتستان کے 4 دیہی علاقوں پر پیچش لگ گئی ہے۔
King Kong bhaiyya ager to baat Bengal ki hoti to ham aap kee baat man letay kay it was far from mainland Pakistan or yeh kay beech May India tha... per bhaiyya these villages are from Gilgit Baltistan. Do u understand or not?
Haaan haaan keh do ham ghaddar hein or Hamein yeh post nahi kerna chahiyeh thi?