Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Is thread jese chote chote topic pe apko apna mustaqbil dao pe lagta nazar ata hai....

ارے سر۔۔۔۔۔کیا پوچھتے ہیں آپ بھی
جب حال یہ ہے تو پھر مستقبل کیا ہوگا،اس میں داؤ لگنے کی کیا بات ہے
نواز شریف چڈی نہیں گانٹھیں گے، عمران بھائی گانٹھ لیں گے کیا فرق پڑتا ہے
جب تک استاد مولا بخش میدان میں نہیں آئیں گے، یہی ہوتا رہے گا
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Guys, I talked to Adeel about this.

They are testing something. This side bar may get removed in a week or so.

First of all thanks, that atleast you discussed this matter with the administration.

Why do I get the impression that the administration is playing politics with the members on this issue. As you would have already noticed by now, there's a unanimous vote of no-confidence against this side bar, then what is he waiting for? First of all it should have been removed by now and secondly if there was a reason to install this side bar (besides getting more views and hence more money) Adeel bhai should have atleast commented on this thread or made a separate thread, instead of keeping quiet. Now he is saying that he might remove it in a week or so? Please ask him for a definite answer asap.

I will give you an example. When you go to a supermarket to buy a product, you only want to buy that particular product and are not interested in A, B, C's of other products that the seller has in stock. If someone wishes to read other threads, they can find those threads on the main page of the forum. When I or anyother member for that matter open a thread, we are only interested in the content of that thread and don't wish to get distracted by other threads most viewed lately and not only that it significantly reduces the size of the page related to 'effective readable content'. Please focus on the quality rather than quantity.

Good day.
 
Last edited:

Annie

Moderator
چلنا نہیں ۔۔۔ شان و شوکت کے ساتھ ریڑھی پر جائیں گے

اپنا ضروری سامان اٹھائیں۔۔۔ اور ریڑھی میں بیٹھ جائیں

1280x720-quE.jpg

:lol:..یہ جو بزرگوار شخصیت میری ریڑھی میں بیٹھے ہیں ، کچھ جانے پہچانے لگتے ہیں ..

...............:lol:......
pW7g9L
 
Annie

Moderator
محترمہ عینی جی حضرت نواب صاحب تو آپ سے لاڈ فرما رہے تھے اور آپ نے ان کا دل ہی توڑ دیا یہ ظلم مت کیجیے پلیز
ارے نہیں جناب آپکو غلط فہمی ہوئی ہے ہم بھلا نواب جی کا دل کیوں توڑیں گے ..
انھیں تسلی دے رہی تھی کے اگر انکا دل چاہے تو بائیکاٹ کے باوجود وہ واپس فورم پر آجائیں .. کوئی مسلہ نہیں . ...
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:..یہ جو بزرگوار شخصیت میری ریڑھی میں بیٹھے ہیں ، کچھ جانے پہچانے لگتے ہیں .. ...............:lol:......
pW7g9L

یہ بزرگوار وہی ہیں جنہوں نے ابھی پوسٹ نمبر ٤٨٤ اور ٤٨٦ میں آپکو اور مجھے پوسٹ نمبر ٤٧٥ پڑھنے کا کہا ہے

:lol:
 
Annie

Moderator
Annie ji post no 475 parhain

پوسٹ پڑھ لی ہے اب کیا کیا جاۓ ؟ کیا خیال ہے ایک ہفتہ مزید انتظار کریں ؟ کیوں کے عدیل نے ماڈ کے تھرو تھریڈ پر میسج تو بھیجا ہی ہے .. کیا مرضی ہے آپ لوگوں کی ؟ ..
 
Annie

Moderator
اس تھریڈ پر ایکٹیو سب دوستوں سے سوال ؟ عدیل کے ماڈ کے تھرو میسج کے بعد ہمیں رک جانا چاہئیے ؟ میرا خیال ہے کے ایک ہفتہ مزید انتظار کر لیں ، آپ سب کی راۓ پلیز ؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Guys, I talked to Adeel about this.

They are testing something. This side bar may get removed in a week or so.

آپ نے ہیڈ ماسٹر صاحب سے بات کی اس کا بہت بہت شکریہ

چلیں کچھ امید تو نظر آ ئی کہ یہ منحوس بار ہٹے گی اور ہمیں پورا پیج واپس مل جے گا

حالانکہ گلے شکوے اور بھی بہت سے ہیں پر ہم اسی مسلۓ کو حل کر ایک چپ سادھ لیں گے

ٹھینک یو ونس اگین
 
Annie

Moderator
یہ بزرگوار وہی ہیں جنہوں نے ابھی پوسٹ نمبر ٤٨٤ اور ٤٨٦ میں آپکو اور مجھے پوسٹ نمبر ٤٧٥ پڑھنے کا کہا ہے

:lol:

:lol:...میں نے بھی انھیں ہی پہچانا تھا ..
اچھا اب میری اوپر والی دو پوسٹیں پڑھ کر جواب دیں ..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پوسٹ پڑھ لی ہے اب کیا کیا جاۓ ؟ کیا خیال ہے ایک ہفتہ مزید انتظار کریں ؟ کیوں کے عدیل نے ماڈ کے تھرو تھریڈ پر میسج تو بھیجا ہی ہے .. کیا مرضی ہے آپ لوگوں کی ؟ ..

Mera Khayal hai aik hafta sabar kar lena chahiyee , Lekin aik haftay je baad yeh tamasha khattam na hua to phir aap thread banana aur hum sab aap k saath forum chor dain gay
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پوسٹ پڑھ لی ہے اب کیا کیا جاۓ ؟ کیا خیال ہے ایک ہفتہ مزید انتظار کریں ؟ کیوں کے عدیل نے ماڈ کے تھرو تھریڈ پر میسج تو بھیجا ہی ہے .. کیا مرضی ہے آپ لوگوں کی ؟ ..

اس تھریڈ پر ایکٹیو سب دوستوں سے سوال ؟ عدیل کے ماڈ کے تھرو میسج کے بعد ہمیں رک جانا چاہئیے ؟ میرا خیال ہے کے ایک ہفتہ مزید انتظار کر لیں ، آپ سب کی راۓ پلیز ؟

یہ ماڈ ذمہ دار بندہ ہے ... حنیف عباسی تھوڑی ہے جو ہم انکی بات کا اعتبار نہ کریں

ہمیں ضرور روکنا چاہئے

اور ہاں ماڈ کے تھرو میسج دینا کوئی بری بات نہیں ہے ... نواز شریف بھی تو ایسا ہی کرتا ہے

جب خود کچھ نہیں کہ سکتا تو کبھی ایک وزیر کو اگے بھیجتا ہے کبھی دوسرے کو

عباسی صاحب اس تھریڈ کو بڑی باریک بینی سے مانیٹر کر رہے تھے ... شروع میں انہیں لگا کے بچے ہیں ایسے ہی شور کر رہے ہیں ابھی چپ ہو جائیں گے

لیکن یہ خود بھی تب حیران ہو گئے جب انہیں یقین ہو گیا یہ تو عمران خان کے دھرنے کی طرح ١٢٦ دن تک جا سکتا ہے

پونے پانچ سو پوسٹس کے بعد اچھا پہغام آیا ہے ...اس لئے بسترا بوریا اتاریں اور آرام سے بیٹھ جائیں اب

ایک ہفتے کی بات ہے ... ایک ہفتہ پانچ منٹ میں گزر جاۓ گا

:lol::lol::lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:...میں نے بھی انھیں ہی پہچانا تھا ..
اچھا اب میری اوپر والی دو پوسٹیں پڑھ کر جواب دیں ..

اچھا مزے کی بات یہ بزرگوار خود پیپسی نہیں پیتے لیکن شاید ہمارے لئے پیپسی کی آفر بھی لے کر اے ہیں اپنی ریھڑی میں

پر مجھے ڈائٹ پیپسی پسند ہی نہیں ... نارمل یا پھر کوک

شکر ہے اب ہمیں کہیں جانا نہیں بڑے گا ورنہ ڈائٹ پیپسی پر ہی نیا سیاپا پڑ جانا تھا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:...میں نے بھی انھیں ہی پہچانا تھا ..
اچھا اب میری اوپر والی دو پوسٹیں پڑھ کر جواب دیں ..

Ainni ji yeh masla hal ho gaya hai , main to apni Break tor kar issi masle k liye aaya tha , mere khayal se ab mujhe bhi forum se chalna chahiyee
 
Annie

Moderator
Mera Khayal hai aik hafta sabar kar lena chahiyee , Lekin aik haftay je baad yeh tamasha khattam na hua to phir aap thread banana aur hum sab aap k saath forum chor dain gay

یہ ماڈ ذمہ دار بندہ ہے ... حنیف عباسی تھوڑی ہے جو ہم انکی بات کا اعتبار نہ کریں

ہمیں ضرور روکنا چاہئے

اور ہاں ماڈ کے تھرو میسج دینا کوئی بری بات نہیں ہے ... نواز شریف بھی تو ایسا ہی کرتا ہے

جب خود کچھ نہیں کہ سکتا تو کبھی ایک وزیر کو اگے بھیجتا ہے کبھی دوسرے کو

عباسی صاحب اس تھریڈ کو بڑی باریک بینی سے مانیٹر کر رہے تھے ... شروع میں انہیں لگا کے بچے ہیں ایسے ہی شور کر رہے ہیں ابھی چپ ہو جائیں گے

لیکن یہ خود بھی تب حیران ہو گئے جب انہیں یقین ہو گیا یہ تو عمران خان کے دھرنے کی طرح ١٢٦ دن تک جا سکتا ہے

پونے پانچ سو پوسٹس کے بعد اچھا پہغام آیا ہے ...اس لئے بسترا بوریا اتاریں اور آرام سے بیٹھ جائیں اب

ایک ہفتے کی بات ہے ... ایک ہفتہ پانچ منٹ میں گزر جاۓ گا

:lol::lol::lol:

جی بہتر میرا بھی یہی خیال ہے نادان ، سائیں جی باتونی ، حارث صاحب ، سیم جی ، فاطمہ ، تبسم اور باقی سب ممبرز کی راۓ بھی آجاتی تو اچھا تھا خیر سارے اس وقت آن لائن بھی نہیں ہونگے .. امید ہے وہ سب بھی ایک ہفتہ مزید ٹائم دینے پر ایگری کریں گے

اگر کچھ نہ فرق پڑا تو اگلے ویک بروز ہفتہ واک آوٹ کر کے چلے جائیں گے .. ..
 
PROTEST 27 may tak rook diya jai

agar 27 tak yeh manhoos baar hat to theek hai , aur agar aisa na hua to Annie ji 28 ko thread banai aur phir jis jis ne forum chorna ho chor de , eye eye pti main aap ka shukar guzar hoon jo aap ne bohut solid stand liya hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جی بہتر میرا بھی یہی خیال ہے نادان ، سائیں جی باتونی ، حارث صاحب ، سیم جی ، فاطمہ ، تبسم اور باقی سب ممبرز کی راۓ بھی آجاتی تو اچھا تھا خیر سارے اس وقت آن لائن بھی نہیں ہونگے .. امید ہے وہ سب بھی ایک ہفتہ مزید ٹائم دینے پر ایگری کریں گے

اگر کچھ نہ فرق پڑا تو اگلے ویک بروز ہفتہ واک آوٹ کر کے چلے جائیں گے .. ..

haan theek hai dead line 27 may raat 12 baje tak hai

theek hai ??????
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جی بہتر میرا بھی یہی خیال ہے نادان ، سائیں جی باتونی ، حارث صاحب ، سیم جی ، فاطمہ ، تبسم اور باقی سب ممبرز کی راۓ بھی آجاتی تو اچھا تھا خیر سارے اس وقت آن لائن بھی نہیں ہونگے .. امید ہے وہ سب بھی ایک ہفتہ مزید ٹائم دینے پر ایگری کریں گے

اگر کچھ نہ فرق پڑا تو اگلے ویک بروز ہفتہ واک آوٹ کر کے چلے جائیں گے .. ..

ٹھیک ہے میڈم
 
Back
Top