Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ میرے وقت کے حساب سے کس وقت تھریڈ کھلے گی ..پی ایم کر دیجئے گا ..اس صورت میں اگر بائیکاٹ کر دیا ہو ..وہ اپنی ریگولر میل میں پڑھ لوں گی ..پھر جھانکوں گی بھی نہیں یہاں

nadan ji agar aap thread ko na chamdi jinnaat ki tarah to thread hit kaise hoga
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

عزیز من لہنگا کس کلر کا ہے

:lol::lol::lol:

لہنگا نہیں ہے۔۔ بلکہ لڑکے والو نے افریقی رسم و رواج کے مطابق کیلے کے درخت کے پتے بھیجے ہیں۔۔
 
Annie

Moderator
Re: Lets boycott this Forum

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ میرے وقت کے حساب سے کس وقت تھریڈ کھلے گی ..پی ایم کر دیجئے گا ..اس صورت میں اگر بائیکاٹ کر دیا ہو ..وہ اپنی ریگولر میل میں پڑھ لوں گی ..پھر جھانکوں گی بھی نہیں یہاں
نہیں ہر واک آوٹ کرنے والے ممبر کو کمنٹ کر کے اپنی فیلنگز شیئر کر کے واک آوٹ کرنے کو کہوں گی .. اس صورت میں آپ جب بھی آئیں ایک گز لمبا کمنٹ کرنا نہ بھولیے گا .. چپ کر کے نہیں جانا کچھ بول کر گلہ شکوہ کر کے جانا ہے ... تاکے پتا چلے سب کی کیا فیلنگز ہیں .....
...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

(serious)..Of course it is not the end of the World for me. The only thing that disappoints me, Adeel's cold attitude. Like he doesn't even care for any member. I always say we are like fourmi family/ Tubber.. Any happy news or grief moments we are all together to support forum members. But it is hurtful to see it was our view but admin doesn't think like that. Bad just bad.
.:(

Yehi to Asal baat hai
 
aakhir main Likh dain ge walk OUT
 
saeenji

For him it's a just business. You should have realised this long ago.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

لہنگا نہیں ہے۔۔ بلکہ لڑکے والو نے افریقی رسم و رواج کے مطابق کیلے کے درخت کے پتے بھیجے ہیں۔۔

یہ پتے لہنگے ہی کی ابتدائی شکل تھے

ویسے عزیز من جھینگا لالا ہر ہرر کرتے کیا کمال لگیں گے

:lol:
 
Annie

Moderator
Re: Lets boycott this Forum

aakhir main Likh dain ge walk OUT
...................

وہ آپکی بات ٹھیک ہے لیکن آپ تفصیلی کمنٹ کرنا نہ بھولئیے گا .. محص یہ نہ لکھیں میں واک آوٹ کر رہا ہوں . اپنی شکایت گلہ بھی لکھنا ہوگا... ....
pW7g9L
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::...نادان نے ادھار دینے کی سخت شرائط رکھی ہوئی ہیں ، ان شرائط پر اگر آپ پورے اترتے ہیں تو ان سے ضرور مانگ لیں
.

untitled.bmp

اور سائیں جی کی سخت شرائط ہیں دیکھ لیں ...(omg)

No-Credit.jpg

یہ بات ہے تو اپنی ریڑھی ہی تیار کریں آپ

اسی بہانے سبزی فروٹ بھی بیچ لیں گے اور ایک نہ ایک دن منزل بھی پا لیں گے
 
Annie

Moderator
For him it's a just business. You should have realised this long ago.

وہ تو شروع سے ہی معلوم تھا ، لیکن بزنس ہمیشہ کسٹمرز کو خوش رکھ کر ہی کامیاب بنایا جاتا ہے یہ بیسک رولز ہیں ، انکا تو انھیں علم ہوگا .. ...
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

:13::13::13:.....آپ آپ پ پ پپپ آپ ....
جائیے ہم نہیں بولتے آپ سے ..
:( :(

WelcomeBack_zps1460209c.gif

ماشاء الله ...کیسے کیسے لوگ نمودار ہو رہے ہیں جب ہم رخت سفر باندھ چلے

ذرا اپنے گمشدہ دنوں کا حساب تو دیں

اصل میں اس وچھوڑے کی حسابی کتھا میں کچھ عجب سا خیال شامل حال تھا۔۔ کبھی بات نکلی تو حالِ دل سناؤں گا۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

...................

وہ آپکی بات ٹھیک ہے لیکن آپ تفصیلی کمنٹ کرنا نہ بھولئیے گا .. محص یہ نہ لکھیں میں واک آوٹ کر رہا ہوں . اپنی شکایت گلہ بھی لکھنا ہوگا... ....
pW7g9L

theek hai main likhon ga
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

اصل میں اس وچھوڑے کی حسابی کتھا میں کچھ عجب سا خیال شامل حال تھا۔۔ کبھی بات نکلی تو حالِ دل سناؤں گا۔۔

ہور کنویں نکلنی اے گل تری پاٹھی جی ، اب بات نکلی ہے جانے دیں دور تلک
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
وہ تو شروع سے ہی معلوم تھا ، لیکن بزنس ہمیشہ کسٹمرز کو خوش رکھ کر ہی کامیاب بنایا جاتا ہے یہ بیسک رولز ہیں ، انکا تو انھیں علم ہوگا .. ...

Apparently not....
 
Annie

Moderator
یہ بات ہے تو اپنی ریڑھی ہی تیار کریں آپ

اسی بہانے سبزی فروٹ بھی بیچ لیں گے اور ایک نہ ایک دن منزل بھی پا لیں گے
:lol: :lol: ...چلے تو کٹ ہی جاۓ گا سفر آھستہ آھستہ ..
میرا مطلب ریڑھی پر بھی سفر کٹ ہی جاۓ گا .
...:biggthumpup:
 
Back
Top