For years this guy is in pink????Why???

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارا۔ میرے لئے اس فورم کا ہر ممبر اپنا ہے چاہئے وہ کوئی بھی ھو۔ اسی بنا پر یہ سوال پوچھا ہے نہ کہ کوئی غلط بات پوچھی ہے۔

چلو اب بتاو ۔ دیکھو غصہ یا ناراض مت ہونا۔

یار نہیں پتا مجھے تم ہی بتا دو
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یار نہیں پتا مجھے تم ہی بتا دو
چلو کوئی بات نہیں اگر نہیں پتا۔ میں صرف یہ پوچھ رہا کہ تمہارے اندازے میں اس طرح کی غلطی پر کیا سزا ہونی چاہئےیعنی کتنے دن۔ اب مجھ سے پوچھا ہے تو میرے اندازے کے مطابق پہلی بار دو سے چار دن اور پھر کرے تو دو ہفتے اور اگر تیسری بار کرے تو ایک ماہ کے لئے اور اگر پھر بھی باز نہ آے تو مکمل طور پر بین ھو۔ اب تم کیا کہتے ھو۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

جسطرح فزکس پڑھنے کیلئے نیوٹن کو پڑھنا ضروری ہے اسی طرح اسلامک ہسٹری پر بات کرنے سے پہلے انسان کو تھوڑا سا دین کا علم ہونا ضروری ہے
ہر وہ شخص جو رسول کریم pbuhکو ملا اور مسلمان ہوا وہ صحابی ہے لیکن انمیں منافین بھی تھے جنکے بارے میں اللہ تعالی نے رسول کریمpbuh کو آگاہ کیا تھا وہ لوگ جو غزوہ احد میں جانی نقصان کے بعد کھل کر باتیں کرتے تھے کہ ہم تو کہتے تھے کہ جنگ نہ کرو ان کا احترام کرنا ضروری نہیں جن کا پردہ اللہ تعالی نے بھی نہ رکھا انمیں سے ایک نے تو ایسے گستاخانہ الفاظ بولے تھے کہ اسکے اپنے بیٹے نے تلوار کھینچ لی اور رسول کریمpbuh سے اسکے قتل کی اجازت مانگی کیا آپ اس صحابی کے بیٹے کو بھی برا کہہ سکتے ہیں جو رسول کریمpbuh کی محبت میں اپنے باپ کو مارنے پر اتر آیا تھا ؟

احترام ضرور کیا جاۓ لیکن پہلے دیکھ لیا جاۓ کہ کون سی شخصیت آگے ہے میں نے تو شروع ہی یزید سے کیا اسکے اوپر امیر معاویہ سے نہیں اب حسین رضی اللہ کے مقابلے میں آپ یزید کی حمایت کر رہے ہیں حالانکہ یزید نے اہل بیت کو شہید کرنے اور انکا نام مٹانے کی کوشش کی تھی یزید اور اسکی ٹیم کربلا کے بعد کیسے ہلاک ہوئی وہ ایک الگ تفصیل ہے کسی فرقه پرستانہ سوچ کی وجہ سے نہیں بلکہ امام حسین رضی اللہ اور انکے خانوادے پر ہونے والے ظلم کی وجہ سے میں یزید کے خلاف ہوں

آپ لوگوں کا شر چھپائے نہیں چپھتا، ہماری بعض مقدس ہستیوں کو ڈھال بنا کر، باقیوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔

ہسٹری اور من گھڑت کہانیوں میں فرق ہوتا ہے، آپ لوگوں سے بہتر کون یہ جان سکتا ہے، آپ لوگوں کو تو جھوٹی کہانیاں بنانے پر عبور حاصل ہے، اور جب پکڑے جایئں تو اپنا فرض تکیہ استمال کرلیں

صحابہ کرام
رضی اللہ عنہم پہ تہمت لگانے والوں پر لعنت، ان کے بارے میں جھوٹے قصے گھڑنے والوں پہ لعنت، نواسہ رسول ﷺ کے بارے میں جھوٹے قصے گھڑنے والوں پہ بھی بے شمار لعنت

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

آپ لوگوں کا شر چھپائے نہیں چپھتا، ہماری بعض مقدس ہستیوں کو ڈھال بنا کر، باقیوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔

ہسٹری اور من گھڑت کہانیوں میں فرق ہوتا ہے، آپ لوگوں سے بہتر کون یہ جان سکتا ہے، آپ لوگوں کو تو جھوٹی کہانیاں بنانے پر عبور حاصل ہے، اور جب پکڑے جایئں تو اپنا فرض تکیہ استمال کرلیں

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پہ تہمت لگانے والوں پر لعنت، ان کے بارے میں جھوٹے قصے گھڑنے والوں پہ لعنت، نواسہ رسول ﷺ کے بارے میں جھوٹے قصے گھڑنے والوں پہ بھی بے شمار لعنت
ایک لعنت نواسہ رسولpbuh کو شہید کرنے والوں پر بھی ڈال دیتے

نواسہ رسولpbuh کے جھوٹے قصے گھڑنے والوں پر لعنت پر انکی شہادت کو قصہ سمجھنے والوں پر بھی لعنت
 
Last edited:

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

ایک لعنت نواسہ رسولpbuh کو شہید کرنے والوں پر بھی ڈال دیتے

نواسہ رسولpbuh کے جھوٹے قصے گھڑنے والوں پر لعنت پر انکی شہادت کو قصہ سمجھنے والوں پر بھی لعنت

بیشمار ............لگاتار..................ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک .....
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

ایک لعنت نواسہ رسولpbuh کو شہید کرنے والوں پر بھی ڈال دیتے

نواسہ رسولpbuh کے جھوٹے قصے گھڑنے والوں پر لعنت پر انکی شہادت کو قصہ سمجھنے والوں پر بھی لعنت

نواسہ رسول ﷺ کو شہید کرنے والوں پر بھی لعنت اور ان کی شہادت کے بارے میں جھوٹے قصے بنانے والوں پر بھی لعنت
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

نواسہ رسول ﷺ کو شہید کرنے والوں پر بھی لعنت اور ان کی شہادت کے بارے میں جھوٹے قصے بنانے والوں پر بھی لعنت
آمین شکر ہے ہم دونوں ایک پواینٹ پر اکٹھے تو ہوے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

instead, you knew already opera is actually thread starter;)
Just read ur thread...but it's closed,it's my request to you please please don't leave forum:( phir main serious threads pe kisko troll karoongi :( don't leave forum please,jo bhi huwa just ignore it...take a break but don't leave..I hate loosing friends :(
 
Back
Top