جسطرح فزکس پڑھنے کیلئے نیوٹن کو پڑھنا ضروری ہے اسی طرح اسلامک ہسٹری پر بات کرنے سے پہلے انسان کو تھوڑا سا دین کا علم ہونا ضروری ہے
ہر وہ شخص جو رسول کریم pbuhکو ملا اور مسلمان ہوا وہ صحابی ہے لیکن انمیں منافین بھی تھے جنکے بارے میں اللہ تعالی نے رسول کریمpbuh کو آگاہ کیا تھا وہ لوگ جو غزوہ احد میں جانی نقصان کے بعد کھل کر باتیں کرتے تھے کہ ہم تو کہتے تھے کہ جنگ نہ کرو ان کا احترام کرنا ضروری نہیں جن کا پردہ اللہ تعالی نے بھی نہ رکھا انمیں سے ایک نے تو ایسے گستاخانہ الفاظ بولے تھے کہ اسکے اپنے بیٹے نے تلوار کھینچ لی اور رسول کریمpbuh سے اسکے قتل کی اجازت مانگی کیا آپ اس صحابی کے بیٹے کو بھی برا کہہ سکتے ہیں جو رسول کریمpbuh کی محبت میں اپنے باپ کو مارنے پر اتر آیا تھا ؟
احترام ضرور کیا جاۓ لیکن پہلے دیکھ لیا جاۓ کہ کون سی شخصیت آگے ہے میں نے تو شروع ہی یزید سے کیا اسکے اوپر امیر معاویہ سے نہیں اب حسین رضی اللہ کے مقابلے میں آپ یزید کی حمایت کر رہے ہیں حالانکہ یزید نے اہل بیت کو شہید کرنے اور انکا نام مٹانے کی کوشش کی تھی یزید اور اسکی ٹیم کربلا کے بعد کیسے ہلاک ہوئی وہ ایک الگ تفصیل ہے کسی فرقه پرستانہ سوچ کی وجہ سے نہیں بلکہ امام حسین رضی اللہ اور انکے خانوادے پر ہونے والے ظلم کی وجہ سے میں یزید کے خلاف ہوں