sixthsense
Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???
چلو یارہ ۔اگر اسنے یہ کیا ہے تو اسی پوسٹ ڈلیٹ ہونے کے ساتھ ہی اسی وقت بین ھونا تھا نہ کہ بیس دن بعد ۔ کیا اس بات غور کیا کسی نے۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?316895-Let-the-Ink-Flow&p=3022001#post3022001
بھائی جی ! الفاظ ایسے نہیں کہ بیان کئے جاسکیں لیکن حیدرئیم صاحب نے انتہائی حیران ہو کر پوچھا کہ کیا تمہیں پتہ ہے یہ سب بکواس تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کے بارے میں کررہے ہو جس پر اس کا جواب انتہائی غلیظ تھا جسے پڑھ کر طبیعت خراب ہو گئی تھی۔
یہ اوپیرا نامی بدبخت اپنی دانست میں صاحبزادیِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شعیہ مسلک کے ساتھ جوڑتے ہوئے ان کے کردار اور ان کے لئے اپنے سفلی اور جنسی عزائم کا اظہار کررہا تھا۔ یہ میڈم تبسم کو اچھی طرح پتہ ہے کیونکہ یہ وہیں موجود تھیں لیکن محض ہم سے اپنے اختلاف کے سبب یہ چاہتی ہیں کہ اوپیرا پر سے بین ہٹایا جائے تاکہ وہ ہم دوستوں سے مقابلہ کرسکے، اسی لئے بار بار اس ملعون گستاخ کے لئے تھریڈ بناتی ہیں۔
اور حقیقت یہ ہے کہ جو شخص صاحبزادیِ رسول پر بکواس کرسکتا ہے ہم میں سے کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا، نہ ہی ہم میں سے کوئی اس گستاخ کی بات کا جواب دے گا اب۔