Final Call to MQM and Jamat e Islami Come out and stand with Common Pakistanis

Munfarid

MPA (400+ posts)
عام پاکستانی کی کثیر تعداد تحریک انصاف، متحدہ ، عوامی تحریک اور جماعت اسلامی سے وابستہ ہے ؛یکن بدقسمتی یہ ہے کے ملک کی اشرافیہ جو کے قائد اور لیاقت علی خان کے بعد سے اقتدار پر قابض ہے اور ہمیشہ کوشش کرتی رہی کے اقتدار کے ایوانوں میں ایسا نظام رائج رکھا جائے جس سے متوسط طبقہ کا راستہ ہمیشہ کے لئے بند رکھا جائے اور ہمیشہ سے ان چہروں جماتوں کے درمیاں تفریق اور نفاق کے بیج بوٹی رہی سازشیں کرتی رہی لیکن اقتدار کی پجاری اس اشرفیہ کو سب سے پہلی ہزیمت اس وقت اٹھانی پڑی جب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے نام سے کراچی اور حیدرآباد کی عوام کو مجتمع کیا اور اس اشرافیہ کی خود ساختہ لنکا کو للکارااور کراچی اور حیدرآباد کی سطح تک اس میں نقب لگائی . اسکے بعد ایک عرصے بعد تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے حالیہ دھرنوں اور ریلیوں میں ایک کثیر تعداد متوسط طبقے کی نوجواں نسل کی ہے اشرفیہ اسی لئے گھبرائی ہوئی ہے کے کیسے اور کیوں کر اس انقلاب کو جو اس نوجوان نسل میں جاگ اٹھا ہے کس طرح سے دبایا جائے جو لگن اور یقین آج سے پہلے صرف متحدہ کے جلسوں اورریلیوں میں دیکھتا تھا وہ اب تحریک انصاف، عوامی تحریک کے کارکنان میں دیکھتا ہے، یہ بیداری اشرفیہ کی نیندیں اڑا چکی ہے اشرفیہ کی یہ دیوار صرف اس وقت ریت کی دیوار ثابت ہو سکتی ہے جب متحدہ اور جماعت اسلامی بھی اس کار خیر میں لفاظی کرنے کے بجاے عملی طور پر حصہ لیں اب تک کی جو میری آبزرویشن ہیں الطاف حسین کا دل بھی اس انقلاب کے ساتھ ہے صرف عمران خان کی ایک کال پر الطاف حسین اپنی حمایت تحریک انصاف کے دے سکتے ہیں .
اسی طرح سے جماعت اسلامی کے رفقاء سے گزارش کروں گا قطع نظر اختلاف کے دین کے مسلک کے سب کچھ بھلا کر متوسط طبقے کا ساتھ دیں اور اپنی اپنی جماتوں کو مجبور کریں کے اس اشرفیہ بمقابلہ عام پاکستانی میں عام پاکستانی کا ساتھ دیں چاہے عمران کا ساتھ نہ دیں چاہے قادری سحاب کا ساتھ نہ دیں صرف یہ دیکھیں ان دونوں کے ساتھ صرف ام پاکستانی ہے جو کے آپ جیسا ہے . جسکے پاس نہ تو سفارش ہے نہ پیسا ہے کے وہ جس کو چاہے خرید لے

اس موقع پر جماعت اسلامی اور متحدہ کی خاموشی کو اشرافیہ کی حمایت سے تعبیر کیا جائے گا مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو یہ لکھے گا کے ان دونوں جماتوں احتجاجی تحریک سے علیحدہ رہ کر شریف برادران کی خاموش حمایت کی اور جبر کے نظام کا ساتھ دیا .

Last edited by a moderator:

knower

Minister (2k+ posts)
Imran khans biggest mistake was to form a coalition with JI

JI is anti Pakistan party their leaders used to call Quaid e Azam; Kafir E Azam.

JI should be banned in Pakistan just like in Bangladesh.
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
مورخ سے میری مراد آج کی وہ نوجوان نسل ہے جو اس احتجاجی تحریک میں ڈنڈے، لاٹھی اور گولیاں کھا رہی ہے کل کی قیادت اسی نوجوان نسل میں سے نکالنی ہے الطاف حسین اور سراج الحق کا نام تاریخ کی کتابوں میں اسی نسل میں سے نکلنے والے کسی تاریخ دان یا کالمنسٹ نے لکھنا ہے تو اٹھو اور جبر کے بنزام کے خلاف باہر نکل کر اسی ترہ سے للکاروو جب تم جواں تھے
 
kbkhan1946

MPA (400+ posts)
ager ye log akhatay ho jain kuda ki kasam ppp aour nawaz aor baqi sab kutch dharam say neechay aa lagay ga.in ko sir chuppane ki jhaga nahin millay gi
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تو اب تحریک انصاف ایم کیو ایم سے بھی مل گئی۔ کچھ دن پہلے میں نے لکھا تھا کہ اب ایم کیو ایم اور عمران خان ایک ساتھ ہو جائیں گے تو سب نے انکار کیا تھا۔ کیوں اب ایک کیو ایم کے سارے گناہ معاف ہوگئے؟ بالکل اسی طرح جس طرح پادری بھی اچانک ایک انسان بن گیا تھا؟
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
JI has been a big dissapointement however as for MQM for decades they have been ruining people lives. secondly they do not want free and fair elections because they did massive rigging themselves, thirdly if IK becomes leader inshallah all there wrongdoings will come to an end inshallah.

MQM still may decide to come out in last moments as they may be a lot of pressure on them from there workers around the country.
 
Londonguy

Senator (1k+ posts)
Altaf Hussain comes on TV does not sing any songs and advises PM Nawaz to go talk to IK and TuQ in their containers

PM Nawaz responds by Ordering an F I R for both and many others on Terrorism Charges

MQM should feel just a little insulted
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
تو اب تحریک انصاف ایم کیو ایم سے بھی مل گئی۔ کچھ دن پہلے میں نے لکھا تھا کہ اب ایم کیو ایم اور عمران خان ایک ساتھ ہو جائیں گے تو سب نے انکار کیا تھا۔ کیوں اب ایک کیو ایم کے سارے گناہ معاف ہوگئے؟ بالکل اسی طرح جس طرح پادری بھی اچانک ایک انسان بن گیا تھا؟

عام انسان دونوں طرف ہے آپ جس طرح سے قادری صاحب کے لئے فسادی جملہ لکھ رہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کے آپ صرف اپنے مسلکی فرق کی بنا پر ان سے نفرت کرتے ہیں جو کے آپ کے دل و دماغ میں اس لئے بویا گیا ہے کے آپ اپنے جیسے ایک ام پاکستانی کی مدد اور ساتھ صرف اس لئے نہ کریں کیونکے وہ بریلوی ہے، دیوبندی ہے، شیعہ ہے مہاجر ہے، پشتون ہے، پ]انجابی ہے، سندھی ہے، بلوچ ہے، کشمیری ہے لیکن آپ یہ بھول جاتے ہیں کے وہ بھی آپ کی ترہ انسان ہے وہ بھی ویسی ہی ذلت کی زندگی گزار رہا ہے اس اشرفیہ کے ہاتھوں جسی آپ اکثر میں نے آپ کو اس فورم پر اتحاد، اور ملی یکجہتی کا پرچار کرتے دیکھا ہے لیکن جب عملی وقت ہے تو سب سے پہلے آپ کا اعتراض کیا مانی رکھتا ہے کیا آپ نہیں چاہتے کے ہر وہ پاکستانی پارٹی جوکے عام پاکستانیوں کی مدد کا دو کرتی ہو ایک پلیٹ فارم پر آ کر جدوجہد کریں اور ملکی کو ترقی اور خوش حالی کی طرف لے چلیں، اپنے دیرینہ نفاق کو ختم کریں

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

کے مصداق اکھٹے ہو جائیں یا پھر ایسا ہی چلنے دیں اور کچھ نہ کران کیوں کے عمران خان پشتون ہے؟ قادری سحاب بریلوی ہیں ؟ الطاف حسین مہاجر ہے؟ سراج الحق دیو بندی ہیں؟ علامہ عبّاس شیعہ ہیں؟ چودری برادران پنجابی ہیں؟ بس کر دیں اپنی سوچ کو اس حد تک تفریق میں پست نہ کریں کے انکے اتحاد پر آپ اپنا اعتراض ضبط نہ کر سکیں
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
WallQuotes-MartinLutherKing,Jr.-Intheend,wewill.jpg
 
bisaat

Banned
jamaat and MQM has gained a lot from this,

if MQM joins the stupidity of the PTI it will be a very bad decision

the PTI was waiting for some sacrifice to haooen so that they could up their rhetoric and gain sympathy

but i hope intelligent people in MQM don't fall for this

nawaz did wrong but i don't think what other options nawaz has, i blame the bald guy for failing to resolve matters and it had to escelate

but you just cannot damage pakistan by trying to bring down the government

if you want to bring down the government stop being anarchist and try to generate a movement which doesn't hurt oureconomy, but try to manage their affairs peacefully
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
عام انسان دونوں طرف ہے آپ جس طرح سے قادری صاحب کے لئے فسادی جملہ لکھ رہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کے آپ صرف اپنے مسلکی فرق کی بنا پر ان سے نفرت کرتے ہیں جو کے آپ کے دل و دماغ میں اس لئے بویا گیا ہے کے آپ اپنے جیسے ایک ام پاکستانی کی مدد اور ساتھ صرف اس لئے نہ کریں کیونکے وہ بریلوی ہے، دیوبندی ہے، شیعہ ہے مہاجر ہے، پشتون ہے، پ]انجابی ہے، سندھی ہے، بلوچ ہے، کشمیری ہے لیکن آپ یہ بھول جاتے ہیں کے وہ بھی آپ کی ترہ انسان ہے وہ بھی ویسی ہی ذلت کی زندگی گزار رہا ہے اس اشرفیہ کے ہاتھوں جسی آپ اکثر میں نے آپ کو اس فورم پر اتحاد، اور ملی یکجہتی کا پرچار کرتے دیکھا ہے لیکن جب عملی وقت ہے تو سب سے پہلے آپ کا اعتراض کیا مانی رکھتا ہے کیا آپ نہیں چاہتے کے ہر وہ پاکستانی پارٹی جوکے عام پاکستانیوں کی مدد کا دو کرتی ہو ایک پلیٹ فارم پر آ کر جدوجہد کریں اور ملکی کو ترقی اور خوش حالی کی طرف لے چلیں، اپنے دیرینہ نفاق کو ختم کریں

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

کے مصداق اکھٹے ہو جائیں یا پھر ایسا ہی چلنے دیں اور کچھ نہ کران کیوں کے عمران خان پشتون ہے؟ قادری سحاب بریلوی ہیں ؟ الطاف حسین مہاجر ہے؟ سراج الحق دیو بندی ہیں؟ علامہ عبّاس شیعہ ہیں؟ چودری برادران پنجابی ہیں؟ بس کر دیں اپنی سوچ کو اس حد تک تفریق میں پست نہ کریں کے انکے اتحاد پر آپ اپنا اعتراض ضبط نہ کر سکیں
Ig you are an office bearer of pti, then you have to ask IK to leave his ego behind, and just make a phone call to AH. This call should only be for Pakistan and poor people of Pakistan, not for IK or PTI. I guarantte Karachi and Hyderabad will be at front in your movement. With Karachi, Lahore will also come out to support you. If Lahore is out then so Faisalabad, Sialkot, and Multan. Peshawar and Rawalpindi are already yours. So basically you are only one phone call away from your success Imran. Go ahead and pick up the phone mate.
 
I highly appreciate your words first. Second let me clarify I am not any Political activist nor any office barrier in PTI or PAT. Just I am fed up with Politics of differences. I can see that Imran, Altaf, Qadri are Ordinary Pakistanis and representing common Pakistani voice. Why they are not joining each other, supporting each other. Why not they are addressing their differences first. May be these differences created through any conspiracy from their opponents.
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے جماعتیوں پر غصہ ہے کہ وہ اور مولوی فضلو میں کوئی زیادہ فرق نہیں ۔۔ اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں اور ظالم کا ساتھ دیتے ہیں جمہوریت کےنام پر ۔۔۔ لعنت
 
@mindarid no one needs call from any one if some one feels imran khan and qadri are fighting for them they should come out and join it is not a dawat e waleema . Since Pti always supported peace dialougs with talbans Shias and liberals didn't like it but mwm is supporting Pti and they are their on the road because they knows Pti is fighting for every Pakistanis right . I have reservations on mqm that they want role in new set up also they want some relaxation for altaf in his cases and also they want Karachi operation to be ended as they know if Pti comes in to power they will also solve problems of Karachi by dialougs not by operation as we r not hypocrite . If they felt this is also for their rights they should have come out workout asking if not with Pti but with pat . By the way it will not give a clean chit to target killers Pti will hold accountable even if mqm comes out in support because if Pti dsnt deliver insaf they will be unable to impenetrable their agenda
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
اس موقع پر جماعت اسلامی اور متحدہ کی خاموشی کو اشرافیہ کی حمایت سے تعبیر کیا جائے گا مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو یہ لکھے گا کے ان دونوں جماتوں احتجاجی تحریک سے علیحدہ رہ کر شریف برادران کی خاموش حمایت کی اور جبر کے نظام کا ساتھ

Trust Allah and Pray to Him for His Blessing.
Geo Imran Khan and Qadri Sahib!