Fed up With All Useless Discussions of the Forum & Negative Behavior

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی یہ فورم تعلیم بالغہ کا پروگرام نہیں ہے. عوام جو باتیں نائی کی دوکان، دودھ دہی والے کے تھڑے اور پان کی دوکان کے باہر کرتے تھے وہی کچھ پوسٹ میں لکھتے ہیں. ان باتوں میں سے کیا سیکھنا ہے کیا حاصل کرنا ہے یہ آپ پر منحصر ہے
 

seedasada

MPA (400+ posts)
شکریہ بھائی، گذار لیں گے ہم لوگ بھی رو پیٹ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکے لئے بھی دعا ہے کہ قسمت کے لکھے دھکوں کو ہنس کھیل کر جھیل لیں
جاتے وقت اپنی ساری چیزیں یاد کرکے اٹھالینا،،اس بہانے دوبارہ نہ آجانا کہ میں ،،یہ بھول گیا تھا وہ بھول گیا تھا
اللہ حافظ
 

Back
Top