Fawad Chaudhry announces Eid-ul-Fitr 2019 on June 5

jigrot

Minister (2k+ posts)
آپ کہو ہم سب مل کر چاند دیکھیں گے۔ ہر علاقے کے لوگ چاند دکھیں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خالص مذہبی مسئلا ہے رمضان انگریزوں کا مہینہ نہیں دین اسلام کا بتایا ہوا مہینہ ہے اس کی ابتدا اور انتہا بھی دینی مسائل سے سمجھی جائے گی یعنی قران و حدیث سے --------- جس دور کی مثال دے کر یہ سمجھا رہے ہیں اس دور میں ہر کو ئی اپنی عید کرتا تھا دوسرے لفظوں میں ہر شہر علاقہ محلہ کی سطح پر عیدیں ہوتیں تھیں کوئی کہتا میرے مولوی صاحب نے چاند کا اعلان کردیا کوئی کہتا میرے فرقہ نے عید کا اعلان کر دیا ہے لہذا میں انہیں کے ساتھ عید کروں گا ایک ایک محلہ میں کئی شعیہ سنی دیوبندی وہابی عیدیں ہوتیں تھیں اس وقت کی بڑی بڑی حکومتیں اس انتشار سے عاجز آ گئی تھیں تو اس وقت کے سمجھداروں نےعلماء کو بیٹھا کر ان یہ مسئلہ سمجھ کر تمام فرقوں کی نمائندگی کروا کر انہیں ایک جگہ جمع کیا اور رویت ہلال کمیٹی کی بنیاد ڈالی اور پاکستان میں صرف 5 فیصد یا اس سے کچھ زیادہ کو چھوڑ کر 95 فیصد برادریوں فرقوں لوگوں میں ایک عید ہونے لگی اور اس عذاب سے نجات ملی

اب 95 فیصد لوگوں کو پھر منتشر کرنا کہا کی عقلمندی ہو گی
 
Last edited:

4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)

Yeh bhi sun lain....
 
shapik

Senator (1k+ posts)

Ye aqal ka masla hai ..... chand Calendar ke lyai dekha jata hain islam mai werna chand ki shakal sai koi khaas muhabat nahi
Pehle zamanai mai aankho kenilawa koi chara nahi tha..... ub astronomy de bata saktai ho
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خالص مذہبی مسئلا ہے رمضان انگریزوں کا مہینہ نہیں دین اسلام کا بتایا ہوا مہینہ ہے اس کی ابتدا اور انتہا بھی دینی مسائل سے سمجھی جائے گی یعنی قران و حدیث سے --------- جس دور کی مثال دے کر یہ سمجھا رہے ہیں اس دور میں ہر کو ئی اپنی عید کرتا تھا دوسرے لفظوں میں ہر شہر علاقہ محلہ کی سطح پر عیدیں ہوتیں تھیں کوئی کہتا میرے مولوی صاحب نے چاند کا اعلان کردیا کوئی کہتا میرے فرقہ نے عید کا اعلان کر دیا ہے لہذا میں انہیں کے ساتھ عید کروں گا ایک ایک محلہ میں کئی شعیہ سنی دیوبندی وہابی عیدیں ہوتیں تھیں اس وقت کی بڑی بڑی حکومتیں اس انتشار سے عاجز آ گئی تھیں تو اس وقت کے سمجھداروں نےعلماء کو بیٹھا کر ان یہ مسئلہ سمجھ کر تمام فرقوں کی نمائندگی کروا کر انہیں ایک جگہ جمع کیا اور رویت ہلال کمیٹی کی بنیاد ڈالی اور پاکستان میں صرف 5 فیصد یا اس سے کچھ زیادہ کو چھوڑ کر 95 فیصد برادریوں فرقوں لوگوں میں ایک عید ہونے لگی اور اس عذاب سے نجات ملی

اب 95 فیصد لوگوں کو پھر منتشر کرنا کہا کی عقلمندی ہو گی
ye sirf common sense ka msla hai jitni baat brhani hai brha lo pehle scientific equipment nahi tha ab hai, in halal committe walo se kaho telescope use na kren phir
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
اس کتے کو کوئی سیریس نہ لے چاند دیکھنے کی شہادت پر ہی عید ہو گئی
 
Back
Top