Salam
Bhai do ready for another GAS BOMB... They know that people use GAS GENERATORS, so get juice from customers they will do any thing... ALLAH knows best..
اگر بجلی جانے کے بعد بھی گھریلو صارفین اپنے پنکھے ،فریج اور اے سی چلاتے ھیں تو اسکا مطلب کہ سورسز میں کمی نھیں ھے صرف وھ سورسز جو ھر گھر والا چھوٹے پیمانے پر استعمال میں لاکر بجلی بنا رھا ھے وھ اگر بڑے پیمانے پر گورنمنٹ استعمال کرے تو بھت بھتر انداز میں کام کریں گے۔
بجلی بنانے کے منصوبے بنتے رھیں گے اگر یہ عوام کا درد رکھتے ھیں تو کیوں نھیں ایران اور انڈیا سے بجلی خریدتے۔
بھائي بات يہ ہے کہ پاکستان ميں اللہ نے ذرائع کا سمندر عطا کيا ہوا ہے صرف حکمرانوں کي نيتوں ميں فتور ہے ورنہ بارگاہ خداوندي کي طرف سے اس ملک کو کوئي کمي نہيں دي گئي
ان لوگوں کي نيتيں امريکہ اور برطانيہ کي غلامي کرنے کي ہيں ان کے آئيڈيل امريکہ اور اسرائيل ہيں اور فراعين ان کے رول ماڈل ہيں يہ سب حکمران فرعونوں کے طرز زندگي پر ہي چل رہے ہيں
اگر بجلی جانے کے بعد بھی گھریلو صارفین اپنے پنکھے ،فریج اور اے سی چلاتے ھیں تو اسکا مطلب کہ سورسز میں کمی نھیں ھے صرف وھ سورسز جو ھر گھر والا چھوٹے پیمانے پر استعمال میں لاکر بجلی بنا رھا ھے وھ اگر بڑے پیمانے پر گورنمنٹ استعمال کرے تو بھت بھتر انداز میں کام کریں گے۔
بجلی بنانے کے منصوبے بنتے رھیں گے اگر یہ عوام کا درد رکھتے ھیں تو کیوں نھیں ایران اور انڈیا سے بجلی خریدتے۔
Do you think before you write? Pakistan is not that small as you see from your window.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|