Fake IDs On Siasat.pk

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
I am always surprised when a Naan League supporter talk about any moral value kind of thing. It simply Dont Suits you.

میں منہ دیکھکر جوتا مارتا ہوں

چول آدمی پر نیا جوتا توڑنا جوتے کی توہین سمجھتا ہوں

:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
fouj ke dalli main
mout bhi qabool hai

ke khirkee toor kamyabi ke baad paish hai

yeh saab tumhara karam hai pasha
keh baat abtak bani hui hai [hilar]:biggthumpup:[hilar]

get ready for toheen e risalat accusation bawa jee!!!

توہین رسالت نہیں بلکہ توہین دین چول خان نیازی

جہاں اس فورم کے ملاؤں نے مجھ پر قادیانیت اور کفر کے فتوے لگائے ہیں وہاں ایک فتوہ اور سہی

ممکن ہے منافقوں کے یہی فتوے میری نجات کا سبب بن جائیں

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

میں منہ دیکھکر جوتا مارتا ہوں

چول آدمی پر نیا جوتا توڑنا جوتے کی توہین سمجھتا ہوں

:lol:

Waise tu paidaishi isa hai ya kharab sohbat ka asar he.
Jawab tu ne phir bhi nahi dia mere sawal ka.
Chaal aik aur sawal pooch leta hoon.
Cobra ke saath do Apache helicopter bhi aye the, Kala Dacca me utree the. Kia Pakistani radars ne un ko bhi pick nahi kia tha?

Abee chawal jaab baliq ho jaee tu phir is forum per ana.
Apni bakwas apne pass rakh.
 
اوئے چول برگر

پھر ڈنگروں ... میرا مطلب ... چول خان نیازی کی زبان میں چولیں مارنے آ گئے ہو

تجھے میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کومنٹس لکھنے کیلیے کوئی انسانوں والی زبان سیکھ لو

لگتا ہے تم چول خان نیازی کی طرح ساری عمر ڈنگر ہی رہو گے اور ڈنگروں والی زبان میں ہی کومنٹس لکھو گے

اب کوئی انسانوں والی زبان سیکھ لو اور ڈنگروں سے باہر نکل کر انسان میں آ جاو

Apni hasiat deekhane se koi faida nahi, tere pass koi jawab nahi. Tu pas sabit hoa, teri theories teri tarah hi hawa me molaq hain, un ka haqeeqat se koi wasta nahi.

Tu aisa kar, Nawajoo ki morti bana aur sajide shroo kar de aus ko, chal bacha shabash.
 
single

MPA (400+ posts)
جان دیو باوا جی ، حد کرتے ہو بھی.
کہاں کی کڑی کہاں ملا لیتے ہو، تنقید کرنا بری بات نہیں،پرآپ تنقید کو کہیں دور سائیڈ پہ رکھ کے بندوق اٹھا لیتے ہو،
جن کو آپ جمہوریت کے لئے سپورٹ کرتے ہو ان میں کتنی جمہوریت ہیں؟
اور پاکستان میں کوئی ایسی حقیقی جمہوری پارٹی ہیں، جس کو کویی محب وطن اپنی جمہوری روایات کو بڑھاوا دینے کے لئے سپورٹ کرے؟

اگر ہیں تو لگے ہاتھوں تھوڑی سی تفصیل بھی دے دو اور اگر نہیں تو چرے کی دھار سب پہ ایک جیسا چلاؤ.

ہ اسٹبلشمنٹ کا کھیل جاری رہتا ہے

Waise tu paidaishi isa hai ya kharab sohbat ka asar he.
Jawab tu ne phir bhi nahi dia mere sawal ka.
Chaal aik aur sawal pooch leta hoon.
Cobra ke saath do Apache helicopter bhi aye the, Kala Dacca me utree the. Kia Pakistani radars ne un ko bhi pick nahi kia tha?

Abee chawal jaab baliq ho jaee tu phir is forum per ana.
Apni bakwas apne pass rakh.

banned baj gaya yani ban ho gaye baba ji [hilar][hilar][hilar]
 
what's so funny about it?

ha ha ha................................funny ?

banned baj gaya ...................yani ban ho gaya yaar .............ha ha ha............[hilar][hilar][hilar][hilar]

sab ka banned bajega .....................ha ha ha .[hilar][hilar][hilar]

is forum par badtamiji karne par banned baj jata hai ........................ha ha ha................[hilar][hilar][hilar]

badtamiji karo banned bajwao .................ha ha ha...........[hilar]:chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli:

amir-liaquat1.jpg

kaisa laga ayen ? .......................[hilar]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Apni hasiat deekhane se koi faida nahi, tere pass koi jawab nahi. Tu pas sabit hoa, teri theories teri tarah hi hawa me molaq hain, un ka haqeeqat se koi wasta nahi.

Tu aisa kar, Nawajoo ki morti bana aur sajide shroo kar de aus ko, chal bacha shabash.

چول برگر

مورتیاں بنا کر پوجا کرنا تیرے دین عمرانی چول خانی میں جائز ہوگا

میں لعنت بھیجتا ہوں نواز شریف اور تیرے چول خان نیازی پر. کسی خالص زبان میں کومنٹس لکھو گے تو تمھاری بات کا جواب ضرور دوں گا

ڈنگروں سے نکل کر اب انسانوں میں آ جاؤ اور انسانوں والی زبان سیکھ لو

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
banned baj gaya yani ban ho gaye baba ji [hilar][hilar][hilar]

images

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جان دیو باوا جی ، حد کرتے ہو بھی.
کہاں کی کڑی کہاں ملا لیتے ہو، تنقید کرنا بری بات نہیں،پرآپ تنقید کو کہیں دور سائیڈ پہ رکھ کے بندوق اٹھا لیتے ہو،
جن کو آپ جمہوریت کے لئے سپورٹ کرتے ہو ان میں کتنی جمہوریت ہیں؟
اور پاکستان میں کوئی ایسی حقیقی جمہوری پارٹی ہیں، جس کو کویی محب وطن اپنی جمہوری روایات کو بڑھاوا دینے کے لئے سپورٹ کرے؟

اگر ہیں تو لگے ہاتھوں تھوڑی سی تفصیل بھی دے دو اور اگر نہیں تو چرے کی دھار سب پہ ایک جیسا چلاؤ.

چلیں بھائی جی

آپ مجھے اس سوال کا جواب دے دیں کہ

جو پی ٹی آئی ایبٹ آباد آپریشن سے پہلے اپنے پارٹی کے مکمل عہدیدار تک نہ رکھتی تھی اور ہر عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں اپنی ضمانت ضبط کرواتی تھی وہ یکدم کیسے مقبول ہو گئی اور کیسے لوگ لائن لگا کر اسمیں شامل ہونے لگے؟

پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کی میں پوری تفصیل دے دوں گا. مجھے ذرا حارث عباسی صاحب کے جواب کا انتظار لر لینے دیں

آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی ایسی حقیقی جمہوری پارٹی نہیں ہے سوئے جماعت اسلامی کے اور وہ بھی امیر کے انتخاب تک محدود ہے. ملک میں جمہوریت کا بیڑہ فوجی آمریت نے غرق کیا ہے. ملک میں جمہوریت چلتی رہتی تو سیاسی پارٹیوں میں بھی جمہوریت رواج پا جاتی

ملک و قوم کا روشن مستقبل جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی سے وابستہ ہے لیکن آپکو یہاں بہت سے لوگ فوجیوں اور انکے دلالوں کی دلالی کرتے نظر آئیں گے

sajhassan

MPA (400+ posts)

صدقے جاواں تیری معصومیت تے

[hilar]

تجھے اتنا بھی نہیں پتہ ہے کہ جنرل پاشا کے پی ٹی آئی پر کیا کیا احسانات ہیں؟

یہی وجہ ہے کہ میں سیاسی نابالغوں سے سیاسی بحث کرنے سے گریز کرتا ہوں

مجھے تھوڑا یہ بتا دیں کہ امریکہ کے ایبٹ آباد میں گھس کر آپریشن کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کیا تھی اور اس آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کو کیوں اور کیسے سیاسی پارٹی بنایا گیا تھا اور وہ سب کرنے والا کون تھا؟

کیا یہ ترین، خاکوانی، لغاری، رائے وغیرہ وغیرہ اپنی مرضی سے پی ٹی آئی میں آئے تھے؟

تمہیں یاد ہوگا کہ چول خان نیازی کے اکتوبر دو ہزار گیارہ والے جلسے سے چند ماہ قبل امریکی دندانتے ہوئے آئے تھے اور ایبٹ آباد میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے چلے گئے تھے اور فوج اور آئی ایس آئی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی تھی جس پر پوری قوم نے فوج اور آئی ایس آئی کا جو منہ کالا کیا تھا

اسوقت اسٹبلشمنٹ نے محسوس کیا کہ وہ تنہا رہ گئی ہے اور حسب سابق کوئی بڑی سیاسی پارٹی اسکے حق میں آواز اٹھانے کے لیے میدان میں موجود نہیں ہے

جب پوری قوم فوج اور آئی ایس آئی کی نا اہلی اور بے غیرتی پر لعنت بھیج رہی تھی تو اسوقت چول خان نیازی جسے میدان میں اتارا گیا اور وہ واحد شخص تھا جو کھل کر اسٹبلشمنٹ اور جنرل پاشا کی حمایت میں نکلا تھا اور ایبٹ آباد آپریشن کا زمہ دار زرداری حکومت کو ٹھہرایا

اسکے بعد فوج اور آئی ایس آئی اپنے منہ نے لگی کالک سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے ایک ڈرامہ تخلیق کیا تھا جسے میمو گیٹ کا نام دیا گیا تھا. اس میمو گیٹ کی تشہیر کے لیے اور زرداری نواز پارٹنرشپ توڑنے کے لیے جنرل پاشا نے چول خان نیازی کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا اور اس مقصد کے لیے لاہور میں ایک جلسے کا انتظام کیا گیا. اسٹبلشمنٹ کے دلال خاص ڈاکٹر شاہد مسعود نے چول خان نیازی کے جلسے سے دو تین دن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ لاہور کے جلسے میں چول خان نیازی ایک نہایت اہم انکشاف کرے گا جس کی طرف میں اپنے پروگرام میں اشارہ کر چکا ہوں. اس انکشاف اور اس جلسے کے بعد تو چول خان نیازی کے وارے نیارے ہوگئے اور اسٹبلشمنٹ کے بندے قطار بنا کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے لگے

ذرا آنکھیں بند کرکے ایک گہری سانس لیں اور پھر ریلکس ہو کر سوچهیں کہ

ایبٹ آباد آپریشن اور میمو گیٹ سے پہلے پی ٹی آئی کیا تھی اور ایبٹ آباد آپریشن اور میمو گیٹ کے بعد پی ٹی آئی کو کیا بنا دیا گیا ہے؟

لندن پلان اور چول خان نیازی کی جنرل پاشا سے اگست والےمارچ سے پہلے تین ملاقاتیں بتا رہی ہیں کہ

یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں تھما نہیں کیونکہ اسٹبلشمنٹ کا کھیل جاری رہتا ہے

Dear Bawa Ji, Can you please tell me who was that person who appeared before the Supreme Court (Iftikhar Choudhry in fact) for the formation of the Judicial Commission for Memogate and was he also playing in the hands of Mr. Pasha?
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Bawa Ji, Can you please tell me who was that person who appeared before the Supreme Court (Iftikhar Choudhry in fact) for the formation of the Judicial Commission for Memogate and was he also playing in the hands of Mr. Pasha?

جی نواز شریف ہوا تھا

وہ اکتوبر کے جلسے کے کوئی دو ماہ بعد کی بات ہے جب آئی ایس آئی بہت سارے لوگوں کو لائن میں لگا کر پی ٹی آئی میں شامل کر رہی تھی

نواز شریف کی اس حرکت کو جمہوری حلقوں میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا

single

MPA (400+ posts)
باوا جی یہ تو کویی بات نہ ہویی ایک بندہ سترہ سال سے محنت کر رہا ہے، کہ پارٹی بنے اور جب مسلسل سترہ سال بعد پارٹی بن ہی گیئ آپ بجایے کہ اس بندے کے حوصلے کا داد دے، ے اس کا کریڈٹ بھی جرنیلز کو دینا زیادتی نہیں ؟
اور جرنیلز چند سیاستدانوں کو پارٹی میں لے کے آیی ہیں یہ جو میرے اور سوہراب کے طرح اشرف المخلوقات کو بھی پاشا نے تحریک کے حق میں کر دیا تھا،

رہی بات جمہوریت کی، مجہے اگر اعتراض ہیں تو صرف یہ کہ آرمی تو کبھی نہیں چاہے گی کہ ان کی بادشاہت ختم ہو، پر سیاستدان وہ کام کیوں نہیں کرتے کہ قوم کے ہیرو بجاے کسی جرنیل کے، یہ خود بن جائے؟
آج کل راحیل ہیرو بنا ہوا ہے، کیوں؟
صرف اس وجہ سے کہ جو کام ان کے کرنے والے تھے وہ راحیل کر رہا ہے.

نواز شریف راتوں رات ہیرو بن سکتا ہیں، چند چھوٹے چھوٹے کام کر کے، مگر نہیں کر رہا، اس کا زیادہ وقت رائونڈ یا سعودی عرب نفلی عبادتوں میں.
اور اگر راحیل نے خدا نخستہ ٹیک اوور کیا، یہ اپنے سارے ساتھیوں کو جیل میں سزایں بھگتتے چھوڑ کے سعودیہ نکل جائے گا تو کیسے سپورٹ کرو ایسے بندے کو؟

چلیں بھائی جی

آپ مجھے اس سوال کا جواب دے دیں کہ

جو پی ٹی آئی ایبٹ آباد آپریشن سے پہلے اپنے پارٹی کے مکمل عہدیدار تک نہ رکھتی تھی اور ہر عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں اپنی ضمانت ضبط کرواتی تھی وہ یکدم کیسے مقبول ہو گئی اور کیسے لوگ لائن لگا کر اسمیں شامل ہونے لگے؟

پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کی میں پوری تفصیل دے دوں گا. مجھے ذرا حارث عباسی صاحب کے جواب کا انتظار لر لینے دیں

آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی ایسی حقیقی جمہوری پارٹی نہیں ہے سوئے جماعت اسلامی کے اور وہ بھی امیر کے انتخاب تک محدود ہے. ملک میں جمہوریت کا بیڑہ فوجی آمریت نے غرق کیا ہے. ملک میں جمہوریت چلتی رہتی تو سیاسی پارٹیوں میں بھی جمہوریت رواج پا جاتی

ملک و قوم کا روشن مستقبل جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی سے وابستہ ہے لیکن آپکو یہاں بہت سے لوگ فوجیوں اور انکے دلالوں کی دلالی کرتے نظر آئیں گے

sajhassan

MPA (400+ posts)

جی نواز شریف ہوا تھا

وہ اکتوبر کے جلسے کے کوئی دو ماہ بعد کی بات ہے جب آئی ایس آئی بہت سارے لوگوں کو لائن میں لگا کر پی ٹی آئی میں شامل کر رہی تھی

نواز شریف کی اس حرکت کو جمہوری حلقوں میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا

And wasn't it astonishing that it only took 15 minutes for Mr. Iftikhar Choudhry to form a Judicial Commission without even consulting/ referring the sitting Government and the accused person and that too after two months of the October 2011 convention of PTI at Minar-e-Pakistan. It means that both Iftikhar Choudhry and Nawas Shariff had ample time to look into this issue that who was trying to disturb a Democratic Government and trying to hide his own failures.

Still they both choose to stand behind Mr. Pasha. And no matter how much Democratic Circles criticized Mr. Nawaz Shariff for this behavior, it did not matter in the end and Mr. Nawaz was elected (selected) as Prime Minister.

So the Democratic Circles did not matter then and it still does not matter.
 
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان میں جمہوریت کمزور اور آمریت طاقتور ہے اور جمہوریت پسندوں کی آمرانہ اقدامات پر تنقید کوئی زیادہ دباو نہیں ڈال سکتی ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ جمہوریت پسند ہمت ہار دیں اور آمرانہ اقدامات پر تنقید کرنا بند کر دیں. پاکستان میں آمریت کی نہ صرف جڑیں بہت مضبوط ہیں بلکہ آمر اسلحہ و بارود سے مسلح ہونے کی وجہ سے انتہائی طاقتور بھی ہیں. پھر ملاں، میڈیا اور سیاسی دلال بھی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہوتے ہیں. جیسے ہی کوئی جمہوری حکمران پر نکالنے کی کوشش کرتا ہے تو اسٹبلشمنٹ ملاں، میڈیا اور سیاسی دلالوں کے پٹے کھول دیتی ہے اور وہ پاگل کتوں کی طرح جمہوری حکمران پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اور اسے اسٹبلشمنٹ کے آگے جھکنے پر مجبور کر دیتے ہیں

نواز شریف جمہوری قوتوں اور اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں ہمیشہ گو مگو کا شکار رہا ہے. ابھی دھرنے کے دوران بھی اسکا رویہ یہی رہا ہے. ایک طرف وہ جمہوری قوتوں کی طرف دیکھ رہا تھا اور دوسری طرف اسٹبلشمنٹ کی ڈیمانڈز پوری کرنے پر آمادہ تھا. عموما ایسے لوگ بس سٹاپ پر کھڑے اس مسافر کی طرح کنفیوزڈ ہوتے ہیں جو اپنے روٹ کی دو بسیں دیکھکر فیصلہ نہیں کر پا رہا ہوتا ہے کہ اسے کونسی بس میں سوار ہونا ہے. وہ ایک بس کی طرف دوڑتا ہے تو اسکا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور بس چل دیتی ہے اور پھر وہ دوسری بس کی طرف بھاگتا ہے اور وہ بھی نکل جاتی ہے لیکن نواز شریف کی خوش قسمتی تھی کہ وہ اب کی بار نہ صرف جمہوری قوتوں کو اپنے ساتھ رکھنے بلکہ اسٹبلشمنٹ کو بھی مطمئین کرنے میں کامیاب رہا

پچھلے دور حکومت میں نواز شریف کے کھل کر اسٹبلشمنٹ کا ساتھ نہ دینے کی وجہ سے ہی زرداری حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کیے ہیں اور نواز شریف کے اس رویے کی وجہ سے ہی اسٹبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کے مردہ جسم میں روح پھونکنے کی ضرورت پیش آئی تھی. نواز شریف نے اچھا کیا کہ جمہوریت حکومت کو ڈسٹرب نہیں کیا اور اسٹبلشمنٹ کا ساتھ نہیں دیا اور حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کر لئے ہیں لیکن یہ پانچ سال عوام پر جس قدر بھاری گزرے ہیں اسکا زمہ دار بھی نواز شریف ہی ہے. اگر نواز شریف نے جمہوریت کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے آواز اٹھائی ہوتی تو اسٹبلشمنٹ کے یہ بابے نیازی اور بابے چابی والے برساتی مینڈکوں کی طرح پاکستانی سیاست میں نظر نہ آ رہے ہوتے اور نہ ہی عوام انہیں کوئی گھاس ڈالتی

Back
Top