Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی یہ تو کویی بات نہ ہویی ایک بندہ سترہ سال سے محنت کر رہا ہے، کہ پارٹی بنے اور جب مسلسل سترہ سال بعد پارٹی بن ہی گیئ آپ بجایے کہ اس بندے کے حوصلے کا داد دے، ے اس کا کریڈٹ بھی جرنیلز کو دینا زیادتی نہیں ؟
اور جرنیلز چند سیاستدانوں کو پارٹی میں لے کے آیی ہیں یہ جو میرے اور سوہراب کے طرح اشرف المخلوقات کو بھی پاشا نے تحریک کے حق میں کر دیا تھا،
رہی بات جمہوریت کی، مجہے اگر اعتراض ہیں تو صرف یہ کہ آرمی تو کبھی نہیں چاہے گی کہ ان کی بادشاہت ختم ہو، پر سیاستدان وہ کام کیوں نہیں کرتے کہ قوم کے ہیرو بجاے کسی جرنیل کے، یہ خود بن جائے؟
آج کل راحیل ہیرو بنا ہوا ہے، کیوں؟
صرف اس وجہ سے کہ جو کام ان کے کرنے والے تھے وہ راحیل کر رہا ہے.
نواز شریف راتوں رات ہیرو بن سکتا ہیں، چند چھوٹے چھوٹے کام کر کے، مگر نہیں کر رہا، اس کا زیادہ وقت رائونڈ یا سعودی عرب نفلی عبادتوں میں.
اور اگر راحیل نے خدا نخستہ ٹیک اوور کیا، یہ اپنے سارے ساتھیوں کو جیل میں سزایں بھگتتے چھوڑ کے سعودیہ نکل جائے گا تو کیسے سپورٹ کرو ایسے بندے کو؟
بھائی جی
یہی تو میرا سوال ہے کہ سترہ سال تک جو پارٹی اپنے عہدیدار بھی پورے نہیں رکھتی تھی اور ہر انتخاب میں اپنی ضمانتیں ضبط کرواتی تھی وہ مردہ پارٹی کیسے اچانک زندہ ہو گئی؟ مجھے یاد ہے کہ جو لوگ آزاد الیکشن لڑ کر دس پندرہ ہزار ووٹ لے لیتے تھے وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پانچ ہزار ووٹ بھی نہ لے سکتے تھے. پھر چند ماہ کے اندر اندر پی ٹی آئی کے پاس کونسی جادو کی چھڑی آ گئی تھی کہ اسکے وارے نیارے ہو گئے؟
آرمی چاہے یا نہ چاہے لیکن ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے جمہوریت اور آئین و قانون کا ساتھ دیکر ملک و قوم کا نام مہذب دنیا میں شامل کرنا ہے یا پھر آمریت اور غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کی حمایت کرکے غیر مہذب دنیا میں شامل رہنا ہے
جنرل روحیل شریف کوئی معرکہ سر انجام نہیں دے رہا ہے بلکہ وہی گند صاف کر رہا ہے جو اسکے ادارے نے ڈالا ہے. اب اگر فوج ٹیک اور کرتی ہے تو پھر یاد رکھیں کہ پاکستان کا نقشہ خدا نخواستہ یہ نہیں رہے گا