Fake IDs On Siasat.pk

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
How active ? what a stupid way this is to judge a profile authenticity ... what if a genuine member does not want to use his facebook account that often ?

Come up with some logical arguements to determine a fake account ! ...

So we can apply for a patent on your name

A Facebook profile can be judged to be genuine by looking number of members when that Facebook profile was created. How active that profile is. Secondly i can see very well All Patwari type of people has objection on this verification as this will reveal there true identity.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اگر فیک آئ ڈی یہاں بن سکتی ہے تو فیس بک پر بھی تو بن سکتی ہے. وہاں سے یہاں لنک کرنا کیا مشکل؟ اور کس کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ ہر یوزر کا فیس بک چیک کرے؟
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
For your information many apps and website are using Facebook profile to judge the authenticity. This is not a new idea and how active is one of the criteria not the sole criteria but again Supporter of nawaz IQ is understandable.

How active ? what a stupid way this is to judge a profile authenticity ... what if a genuine member does not want to use his facebook account that often ?

Come up with some logical arguements to determine a fake account ! ...

So we can apply for a patent on your name
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
I have already answered that in the first place there are many criteria to judge a Facebook profile is fake or not.

اگر فیک آئ ڈی یہاں بن سکتی ہے تو فیس بک پر بھی تو بن سکتی ہے. وہاں سے یہاں لنک کرنا کیا مشکل؟ اور کس کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ ہر یوزر کا فیس بک چیک کرے؟
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Even if we assume for the sake of argument that someone is using fake female id, how does it really matter while debating?
Unless one's intention is to abuse that member and/or use profanities, which he cannot do that freely to a female member.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
I have already answered that in the first place there are many criteria to judge a Facebook profile is fake or not.

Bro, the admins and moderators don't even have enough time to properly monitor the threads here. You expect them to go on each user's profile and check whether it's fake or not? Bottom line is, there is no way to confirm that a male user is behind a female ID. Whether it's here or on Facebook.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
What if the facebook profile is fake ?

You can find genuine and real accounts only on sites like Paypal , Neteller . Where they ask users to submit their National IDS, and Passports before activating it.

The rest of social media networks , there is no guarantee as verification is optional.

No one will dare to submit these documents to Siasat.pk atleast.
Clear now ? Now go and chill around

For your information many apps and website are using Facebook profile to judge the authenticity. This is not a new idea and how active is one of the criteria not the sole criteria but again Supporter of nawaz IQ is understandable.
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
Well if you don,t dare to submitt CNIC then it mean you have something to hide. By the way there is another aspect of this verification that there are people on this forum supporting ISIS which should be reported to Police as they are can be involved in terrorist Activities or to report a person to cyber crime branch if a person threaten to anyone.

Bro, the admins and moderators don't even have enough time to properly monitor the threads here. You expect them to go on each user's profile and check whether it's fake or not? Bottom line is, there is no way to confirm that a male user is behind a female ID. Whether it's here or on Facebook.

What if the facebook profile is fake ?

You can find genuine and real accounts only on sites like Paypal , Neteller . Where they ask users to submit their National IDS, and Passports before activating it.

The rest of social media networks , there is no guarantee as verification is optional.

No one will dare to submit these documents to Siasat.pk atleast.
Clear now ? Now go and chill around
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Lol Your statement is already self contradictory. According to your Commission Report election was free and fair so how come Pasha made PTI win this number of seats. Second all PTI voters are young voters the time when you are telling since 1996 they were not eligible to vote even. Now more young people will become registered voter more PTI following. Noon Leagure simply cant beat PTI in Next election because next election will be based on street power.

صدقے جاواں تیری معصومیت تے

[hilar]

تجھے اتنا بھی نہیں پتہ ہے کہ جنرل پاشا کے پی ٹی آئی پر کیا کیا احسانات ہیں؟

یہی وجہ ہے کہ میں سیاسی نابالغوں سے سیاسی بحث کرنے سے گریز کرتا ہوں

مجھے تھوڑا یہ بتا دیں کہ امریکہ کے ایبٹ آباد میں گھس کر آپریشن کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کیا تھی اور اس آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کو کیوں اور کیسے سیاسی پارٹی بنایا گیا تھا اور وہ سب کرنے والا کون تھا؟

کیا یہ ترین، خاکوانی، لغاری، رائے وغیرہ وغیرہ اپنی مرضی سے پی ٹی آئی میں آئے تھے؟

تمہیں یاد ہوگا کہ چول خان نیازی کے اکتوبر دو ہزار گیارہ والے جلسے سے چند ماہ قبل امریکی دندانتے ہوئے آئے تھے اور ایبٹ آباد میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے چلے گئے تھے اور فوج اور آئی ایس آئی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی تھی جس پر پوری قوم نے فوج اور آئی ایس آئی کا جو منہ کالا کیا تھا

اسوقت اسٹبلشمنٹ نے محسوس کیا کہ وہ تنہا رہ گئی ہے اور حسب سابق کوئی بڑی سیاسی پارٹی اسکے حق میں آواز اٹھانے کے لیے میدان میں موجود نہیں ہے

جب پوری قوم فوج اور آئی ایس آئی کی نا اہلی اور بے غیرتی پر لعنت بھیج رہی تھی تو اسوقت چول خان نیازی جسے میدان میں اتارا گیا اور وہ واحد شخص تھا جو کھل کر اسٹبلشمنٹ اور جنرل پاشا کی حمایت میں نکلا تھا اور ایبٹ آباد آپریشن کا زمہ دار زرداری حکومت کو ٹھہرایا

اسکے بعد فوج اور آئی ایس آئی اپنے منہ نے لگی کالک سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے ایک ڈرامہ تخلیق کیا تھا جسے میمو گیٹ کا نام دیا گیا تھا. اس میمو گیٹ کی تشہیر کے لیے اور زرداری نواز پارٹنرشپ توڑنے کے لیے جنرل پاشا نے چول خان نیازی کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا اور اس مقصد کے لیے لاہور میں ایک جلسے کا انتظام کیا گیا. اسٹبلشمنٹ کے دلال خاص ڈاکٹر شاہد مسعود نے چول خان نیازی کے جلسے سے دو تین دن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ لاہور کے جلسے میں چول خان نیازی ایک نہایت اہم انکشاف کرے گا جس کی طرف میں اپنے پروگرام میں اشارہ کر چکا ہوں. اس انکشاف اور اس جلسے کے بعد تو چول خان نیازی کے وارے نیارے ہوگئے اور اسٹبلشمنٹ کے بندے قطار بنا کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے لگے

ذرا آنکھیں بند کرکے ایک گہری سانس لیں اور پھر ریلکس ہو کر سوچهیں کہ

ایبٹ آباد آپریشن اور میمو گیٹ سے پہلے پی ٹی آئی کیا تھی اور ایبٹ آباد آپریشن اور میمو گیٹ کے بعد پی ٹی آئی کو کیا بنا دیا گیا ہے؟

لندن پلان اور چول خان نیازی کی جنرل پاشا سے اگست والےمارچ سے پہلے تین ملاقاتیں بتا رہی ہیں کہ

یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں تھما نہیں کیونکہ اسٹبلشمنٹ کا کھیل جاری رہتا ہے

hassanattique

MPA (400+ posts)
Don,t try to write loads of text with just garbage in it. Answer the real Question Your own Commission is telling you that election was free and fair and represent people choice then how can Pasha force people to vote for PTI.

باوا جی اس پیپسی برگر پر آپ الفاظ ضا یغ کر رہے ہیں
اس کو یہ چیزیں سمجھ نہیں آنے والی

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)

جیو جی بھائی جی

سوگ منانے والی انقلابی بیواؤں کا مذاق نہ اڑائیں اور انہیں خاموشی سے اپنی عدت پوری کرنے دیں

:)

Bawa کوئی اس نونی
کی مانگ ميں کب سيندور بھرے گا کب سے واويلہ کر رھی ھے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Don,t try to write loads of text with just garbage in it. Answer the real Question Your own Commission is telling you that election was free and fair and represent people choice then how can Pasha force people to vote for PTI.

آئینہ دکھایا ہے تو چیخیں نکل گی ہیں ناں

سیاسی نابالغوں کی اوقات اس سے برہر نہیں ہوتی ہے

میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں کہ

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لیں اپنی سچی باتوں میں
ورنہ ان جھوٹے لوگوں میں تو کیسے وقت گزاریں گے

سیاست پی کے پر کبھی بھی آئينہ لے کر مت جانا
اپنی صورت دیکھ کے تجھ کو برگر پتھر ماریں گے

اوئے مولا جٹ بننے کی کوشش نہ کر

سب جانتے ہیں کہ تم ماما مودا کنجر ہو

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
جوڈیشل کمیشن رپورٹ تو منہ پر وہ سیاہی مل گئی ہے جو کبھی مٹائے بھی نہیں مٹے گی .
اس رپورٹ نے سارے ججوں کے منہ پر بھی سیاہی مل دی ہے جنکو کچھ بھی نظر نہ آیا سواے نورے کے
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
Your type of Post are projecting how insecure and Immature you are. Who has nothing substantial just a filthy big piece of mouth.

آئینہ دکھایا ہے تو چیخیں نکل گی ہیں ناں

سیاسی نابالغوں کی اوقات اس سے برہر نہیں ہوتی ہے

میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں کہ

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لیں اپنی سچی باتوں میں
ورنہ ان جھوٹے لوگوں میں تو کیسے وقت گزاریں گے

سیاست پی کے پر کبھی بھی آئينہ لے کر مت جانا
اپنی صورت دیکھ کے تجھ کو برگر پتھر ماریں گے

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Well if you don,t dare to submitt CNIC then it mean you have something to hide. By the way there is another aspect of this verification that there are people on this forum supporting ISIS which should be reported to Police as they are can be involved in terrorist Activities or to report a person to cyber crime branch if a person threaten to anyone.

I think you're paranoid and just making it more complicated. What about the users that aren't from Pakistani origin and don't possess CNIC card or other Pakistani documents? Also, as far as I know, Pakistan hasn't implemented cyber laws as of now. So there goes reporting the terrorism sympathizers to proper authorities. Don't take this forum too serious. Just come here and enjoy your time. There is no way a user will submit his or her sensitive information on a public forum.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Your type of Post are projecting how insecure and Immature you are. Who has nothing substantial just a filthy big piece of mouth.

چل یار برگر - اپنی شام سیاپا جاری رکھ

میرا لچ تلنے کا وقت ختم ہو گیا ہے

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بھائی میرا سوس پاسپورٹ اتنا بھی فارغ نہیں کہ ہر ایرے غیرے سائٹ پر سبمٹ کرتا پھرو
ایسے ڈاکومنٹس جب آپ کسی سائٹ کو دیتے ہو تو اس سائٹ کے بھی کچھ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ ہونے چاہئیے

سب سے پہلے یہ سائٹ تو ایس ایس ایل سرور پر ہی نہیں ؟
ایس ایس ایل جانتے ہو نہ بھائی - ساکٹ سیکورٹی لیئر

Back
Top