Faisal Saleh Hayaat Decided to be a part of PTI

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
​جن حضرات کا تذکرہ آپ نے کیا ہے یہ ن کی بجائے پی ٹی آئی میں ہوتے تو آپ راجہ ریاض ، فواد لوٹا ، بابر اعوان اور اشرف سوہنا سے زیادہ ان کی تعریفیں کرتے ،،ان فارچونیٹلی یہ تحریک انساف کی تاریخ ہے ۔

لیکن تحریک انصاف کے اکثر سپورٹر کھل کے تنقید کرتے ہیں لوٹا پالیسی پے ، مجھے کب دیکھا آپ نے ان ڈراموں میں سے کبھی بھی کسی کی تعریف کرتے ؟؟؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ جیسی رائے رکھنے والے انصافی اتنی تھوڑی تعداد میں ہیں کہ انگلیوں پہ گنے جا سکتے ہیں ۔ باقی سارے کے سارے ذہنی غلام ہیں ۔

asadrehman

گجر پاجی ذہنی غلامی کی اعلٰی مثال تو نورے ہیں جو اس فورم پہ نمائندہ ہیں پٹواریوں کے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

بی بی جب نواز شریف نے آدھی قاف لیگ یہ کہ کر اپنے ساتھ شامل کر لی تھی جب کہ چکا تھا کے مشرف کے ساتھ جانے والوں کو کبھی نہیں لیں گے.تو کوئی مبارکباد دی تھی ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ جیسی رائے رکھنے والے انصافی اتنی تھوڑی تعداد میں ہیں کہ انگلیوں پہ گنے جا سکتے ہیں ۔ باقی سارے کے سارے ذہنی غلام ہیں ۔

ایک بات بتا دو اگر ذہنی غلام نہیں نواز شریف کے ٹبر میں سے کس کا بیا ن سچ ہے؟
کیونکہ غلام کے علاوہ کوئی ہوشمند سبھی کو سچا نہیں سمجھ سکتا
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
​آپ جیسی رائے رکھنے والے انصافی اتنی تھوڑی تعداد میں ہیں کہ انگلیوں پہ گنے جا سکتے ہیں ۔ باقی سارے کے سارے ذہنی غلام ہیں ۔

نہیں ، میرے خیال میں اکتوبر دو ہزار گیارہ کے جلسے کے بعد ملنے والی مقبولیت میں کمی کی اصل وجہ ہی یہ تھی کہ لوگوں کو تحریک انصاف سے لوٹوں کی امید نہیں تھی
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تاریک انصاف نے بھی ن لیگ کی طرح لوٹے اکٹھے کرنے ہیں تو قوم سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے کا کیا جواز بنتا ہے ؟ اس حساب سے تبدیلی کا جنازہ اٹھ گیا ، تبدیلی دفن ہوگئی ، تبدیلی کا مقبرہ بننا باقی۔۔۔بس :biggthumpup:

بی بی جب نواز شریف نے آدھی قاف لیگ یہ کہ کر اپنے ساتھ شامل کر لی تھی جب کہ چکا تھا کے مشرف کے ساتھ جانے والوں کو کبھی نہیں لیں گے.تو کوئی مبارکباد دی تھی ؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں ،یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے ، دیگر پارٹیوں کے پیشہ ور سیاسی لوٹوں کو تحریک انصاف میں شامل کرنے سے پارٹی اور عمران کی ساکھ کو کافی نقصان پہنچا ہے ، اصل چیز پرسیپشن ہوتی ہے ،، 2013 اور 2014 تک عمران کی تعریفیں کرنے والے عام لوگوں کی رائے اب وہ نہیں رہی ، اسکا میں گواہ ہوں
نہیں ، میرے خیال میں اکتوبر دو ہزار گیارہ کے جلسے کے بعد ملنے والی مقبولیت میں کمی کی اصل وجہ ہی یہ تھی کہ لوگوں کو تحریک انصاف سے لوٹوں کی امید نہیں تھی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تاریک انصاف نے بھی ن لیگ کی طرح لوٹے اکٹھے کرنے ہیں تو قوم سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے کا کیا جواز بنتا ہے ؟ اس حساب سے تبدیلی کا جنازہ اٹھ گیا ، تبدیلی دفن ہوگئی ، تبدیلی کا مقبرہ بننا باقی۔۔۔بس :biggthumpup:

چلو تم ہی جواب دے دومیاں کی زبان کردار دفن ہو گیا تھا یا نہیں؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​یار ،بحث برائے بحث کا کیا فائدہ ؟ سیدھی سی بات ہے نواز شریف نے کوئی کرپشن کی ہے تو اسے سزا ملنی چاہیئے مگر یہ عدالتوں کا کام ہے ، انگلی والے امپائر کا نہیں ،،بات یہ ہے کہ تاریک انساف نے بھی ن لیگ کی طرح لوٹا سازی کی سیاست کرنی ہے تو قوم کیوں عمران نیازی پہ اعتماد کرے ؟ یہ ہے اصل پوائینٹ

عمران خود ہے اصل پوائنٹ .
میاں کو با ہر بھاگنے کی جلدی رہتی ہی ایک ہاتھ میں لوٹ کا مال دوسرا پاؤں باہر
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​یار ،بحث برائے بحث کا کیا فائدہ ؟ سیدھی سی بات ہے نواز شریف نے کوئی کرپشن کی ہے تو اسے سزا ملنی چاہیئے مگر یہ عدالتوں کا کام ہے ، انگلی والے امپائر کا نہیں ،،بات یہ ہے کہ تاریک انساف نے بھی ن لیگ کی طرح لوٹا سازی کی سیاست کرنی ہے تو قوم کیوں عمران نیازی پہ اعتماد کرے ؟ یہ ہے اصل پوائینٹ
تو گجر پا جی قوم نواز کھوتی پہ کیوں اعتماد کرے؟ جس نے انگلی والے ایمپائر سے بازو ہی لیا ہوا ہے۔
 
mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
Faisal jaisay log sirf tabhi corrupt hotay hain jab PTI join kartay hain warna inki PMLN/PPP main shamooliyat in parties ki qaidana salahiyat joti hai aur party ki popularity.

PPP walay tou PTI k baldiati election k candidate ki joining pe bhi bhangray daal rahay hotay hain aaj inko maror uth rahay hain.

PMLN walay tou PMLQ ko thook k poora chaat chukay hain.

PTI walon ko samajhna chahyie k ideal world main Imran Khan k saath na Tareen hota, na SMQ, na Aleem Khan laikin this is not ideal world and there is NOTHING Imran can do with people's mentality that has developed over 100s of years. He has to take electables and get them to work for the party under his rules.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
clip_85.jpg

pmln-lotas.jpg
Dynastic-Politics-of-Nawaz-Sharif.jpg

badaam khaya kr, yad-dasht taiz hoti hy
 
Back
Top