aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
جن حضرات کا تذکرہ آپ نے کیا ہے یہ ن کی بجائے پی ٹی آئی میں ہوتے تو آپ راجہ ریاض ، فواد لوٹا ، بابر اعوان اور اشرف سوہنا سے زیادہ ان کی تعریفیں کرتے ،،ان فارچونیٹلی یہ تحریک انساف کی تاریخ ہے ۔
لیکن تحریک انصاف کے اکثر سپورٹر کھل کے تنقید کرتے ہیں لوٹا پالیسی پے ، مجھے کب دیکھا آپ نے ان ڈراموں میں سے کبھی بھی کسی کی تعریف کرتے ؟؟؟