Faisal Saleh Hayaat Decided to be a part of PTI

Chachu

MPA (400+ posts)
مخدوم فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

665294-FaisalsalehhayatFile-1480284347-837-640x480.jpg

[FONT=&amp]
شاہ محمود قریشی نے فیصل صالح حیات کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ فوٹو: فائل

سرگودھا: سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کی جانب سے جلد ہی باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل صالح حیات سے اس ضمن میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے 2 ملاقاتیں کی ہیں اورانھیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی، فیصل صالح حیات نے شاہ جیونہ میں جلسہ کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنے کا کہا ہے اور جلسے میں چیرمین تحریک انصاف سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو آنے کا کہا ہے جب کہ شاہ محمود قریشی نے انہیں پیشکش کی ہے کہ وہ اسلام آباد یا لاہور میں کسی ایک مقام پرپارٹی قیادت کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کریں۔

یاد رہے کہ فیصل صالح حیات نے پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین میں شمولیت کے بعد سابقہ وزیر دفاع راؤ سکندرکے ذریعے (ق) لیگ میں شمولیت اختیارکی تھی اور جنرل پرویز مشرف کے کہنے پرانہوں نے سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی کو ووٹ دے کر وزیر اعظم بنوایا تھا۔

Source

[/FONT]
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا سوچیں- ایسے ایسے عظمت کے میناروں کی شمولیت کے بعد تو تحریک انصاف ناقابل شکست ہوجائیگی
:lol:

زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
First PTI attracted all the kachra of ppp in it's professional workers, and now the kachra electables are being embraced. PTI is now a pragmatic party, I guess. Pakistan needs a change, not more of the same 'daru' in new bottles.

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

دل جلانے کا کیا فائدہ نہ ہی تم کو افر ہونی نہ ہی مجھے جو جارہے اس پہ اپ کیوں فکر مند ہے ۔جہاں پہلے تھے وہاں کے بارے میں کیا خیال ہے ۔کیونکہ مسئلہ تحریک انصاف کا نہیں جو لوگ اس میں شمولیت کررہے ہے مسئلہ ان کا ہے جہاں سے جا رہے ہے
 
Sher ka shikari

Senator (1k+ posts)
If anything by-elections have shown that politics of electables is still king in this country.

Whatever patwaris may say on the outside, they are very worried about PTI's strength in 2018 which can be: candidate's personal vote bank + PTI vote bank.

We've already tried and failed in 2013 by giving new candidates a chance. Only way to change the system of electables is getting into power first. Use them as a tool like other parties do.
 
Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

;;;;

BARRISTER FAWAD CHOUDRY OUR DOCTER BABAR AWAM is highly educted person we are happy to see person like doctor babar awan and fawad choudry in PTI

our choor prime minister only BA PASS third division ..even they all are better then our parchi prime minister

Porus

بابر اعوان صاحب کی جتنا چاہے تعریف کریں لیکن کم از کم انھیں ڈاکٹر تو نہ کہیں- اگر آپ انھیں ڈاکٹر مانتے ہیں تو پھر تو نواز شریف اور رحمان ملک کو ان سے پہلے ڈاکٹر ماننا پڑے گا کیونکہ ان دونوں کو ڈاکٹریٹ دینے والی یونیورسٹیاں کم از کم حقیقت میں وجود تو رکھتی ہیں
 
jyvaskyla1

Councller (250+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

tumhara roona dhoona tu banta hy bhai....tumhari party he raton raat khatam ho gayi
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
i m sure yeh acha insan hoga is time power pmln or ppp k pass hai khan k pass kuch bhi nahi or jo bagair kisi lalach k party main araha hai us k character py shak krna ghalat hai
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
sahi bat hai apko ameer muqam, marvi memon talal Ch kashmala aur daniyal doggy ki bhi mubarak
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
a bad decision.

یار یہ نُورا بے غیرت جس نے اپنے مرے باپ کی قبر پر گند ڈالا۔۔۔

جس نے اپنی بیٹی کو گالیاں پڑوائیں۔۔۔

کیا اُس کمینے سے اپنی ایک ورکر کے لئے انصاف کی توقع کی جاسکتی ہے۔۔۔

جسے اُس کے ایم پی اے کے کمرے سے مُردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

یقینا" پی ٹی آئی کی ایک اور چولی ہے یہ لیکن زاہد حامد ، ماروی میمن، دانیال عزیز ، طلال چوہدری وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی زندہ باد نا نعرہ بنتا ہے کہ نہیں ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ذرا سوچیں- ایسے ایسے عظمت کے میناروں کی شمولیت کے بعد تو تحریک انصاف ناقابل شکست ہوجائیگی
:lol:

اگر نواز شریف مشرف کے لوٹے لوٹ کے دو ہزار تیرہ کا الیکشن لوٹ سکتا ہے اور ٢٠١٨ بھی جیتنے کا دعوی کرتا ہے تو تحریک انصاف کیوں نہیں ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فیصل صالح حیات کا ہی فیصلہ ہے یا پی ٹی آئی کا اپنا بھی کوئی فیصلہ ہے ؟؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بابر اعوان صاحب کی جتنا چاہے تعریف کریں لیکن کم از کم انھیں ڈاکٹر تو نہ کہیں- اگر آپ انھیں ڈاکٹر مانتے ہیں تو پھر تو نواز شریف اور رحمان ملک کو ان سے پہلے ڈاکٹر ماننا پڑے گا کیونکہ ان دونوں کو ڈاکٹریٹ دینے والی یونیورسٹیاں کم از کم حقیقت میں وجود تو رکھتی ہیں

Any Comment ?

CySOPraXAAEDbOE.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز شریف مشرف کے لوٹے لوٹ کے دو ہزار تیرہ کا الیکشن لوٹ سکتا ہے اور ٢٠١٨ بھی جیتنے کا دعوی کرتا ہے تو تحریک انصاف کیوں نہیں ؟؟
سرکار کن بے شرموں کو شرم دلا رہے ہیں؟ آج فیصل صالح حیات نون لیگ میں آ جاتا تو انہی نے حد درجہ ذہنی معذوری و بے شرمی سے فیصل صالح کو نجات دہندہ ثابت کر دینا تھا اور بتا دینا تھا کہ عمران خان کا مقبولیت کا گراف گر رہا ہے۔ یہ ہم پی ٹی آئی والوں کا خاصہ ہے کہ ہم ڈٹ کر مخالفت کرتے ہیں، اور خان کو ہمارے سامنے جواب دہ ہونا پڑتا ہے۔
 
Back
Top