GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
رونا آتا ہے ایسے لوگوں کی عقل و دلیل پر جو ایسے گینگ کو سپورٹ کرتے ہوں جس کا ناشتہ ہی اپنے شہر کے کم از کم دس لوگوں کو زندہ نگلنا ہو جو لوگ جنرل کے تلوے صبح شام چاٹنے پر مجبور ہوں کہ ان کے لعنتی مقتولوں میں کچھ اور اضافہ نہ ہو جایے
خدا جانے ان لوگوں کے دماغ اپنے سر سے سینگھ کی طرح کیوں غایب ہو جاتے ہیں کہ جب یہ خود طالبان کے جد امجد مولوی ڈیزل کے ساتھ بارے فخریہ انداز میں تین سال حکومت پر براجمان ہوتے ہیں
پی ٹی آئ کو ایسے لوگوں اور ایسے ووٹوں سے خدا ہی بچاے