exposing samaa tv irresponsible media

shah5ap

Senator (1k+ posts)
Bhai Sahib issi ko Husney zan kehtey hen. Ye doo Bande Asli Pakistani hen aur ye Anchor Husney zan say kaam ley Rahi hay.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

جب یہ پروگرام سما پر چلا تھا تو الحمدللہ بہت سے بھائیوں نے جو ان معاملات کو قرآن اور حدیث کی روشنی میں پرکھتے ہیں اس ڈھونگ کو مسترد کردیا تھا اور اسے ایک شعبدہ باز قرار دیا تھا

اس سلسلے میں الحمدللہ میں نے وہی نقطے اٹھاے تھے جس کا ذکر شیخ نے کیا ہے


It can not be a miracle at all...

I have many points to mention but I would mention only one....

What if this guy goes into TOILET???? Is it allowed to bring name of Allah and Kalima into Bathroom/TOILET??
What if this guy have sex with his wife??? with the name of Allah on his body and head???
Does Allah (subhanautallah) himself want to disrespect his own name? (nauzubillah) not at all...
Will you eat the Roti with the name of Allah??? I hope you wont...
So will you through this roti away? I hope you wont....
So does Allah wants us to waste the food???


Think then decide....

wassalam​

ہمیں چاہیے کے ہم ہر معاملے میں قرآن اور حدیث کو معیار بنائیں...اگر تو ہم یہ کام بغیر کسی فقہی اور مسلکی تعصب کے بغیر کرلینگے تو انشاءللہ ہر قسم کی گمراہی سے بچ جائینگے​


 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص نبیpbuh کے جھوٹے خواب بیان کرے
یا نبیpbuh کے بارے میں جھوٹ بولے
اس کا ٹھکانہ یقینا جہنم کی آگ ہے
بد قسمتی سے ہمارے نشریاتی ادارے بغیر کسی تحقیق کے اس طرح کے ڈرامے پیش کرتے ہیں
جو ان پڑھ اور جاہل لوگوں کو متاثر کرتے ہیں
دین میں خرابی کے ذمدار یہ ادارے ہیں