BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہنگامہ ہے کیوں برپا ؟
خیر مولوی کیا کیا پیتے ہیں یہ تو اُنکے ’’مولوی ڈیزل‘‘ ’’مولینا وہسکی‘‘ جیسے ناموں سے ہی عیاں ہے۔
جہاں مولوی خوُن پی کر بھی اِنسانیت کی ہمدردی کا دم بھرتے پھِریں وہاں چار جام شراب پینے پر حیرت کیسی؟
ساقی تیری محفل میں ہم جام اُچھالیں گے
جب کعبے میں جائیں گے زم زم سے نہا لیں گے